| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,223
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سورہ توبہ کا موضوع اللہ تعالیٰ کا عرب کے مشرکین اور یہود و نصاریٰ پر عذاب ہے۔ اس کو آپ ایسا سمجھ لیجئے کہ قوم نوح اور عاد و ثمود وغیرہ پر اللہ تعالیٰ کا عذاب آیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف اپنے رسول بھیجے جنہیں انہوں نے جھٹلا دیا۔ ایک خاص مدت تک مہلت دینے کے بعد اللہ تعالیٰ نے ان پر اپنا عذاب نازل کیا۔ اس عذاب کو نازل کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ ان پر طوفان اور زلزلے کی صورت میں آفات نازل کریں جس کے نتیجے میں یہ اقوام صفحہ ہستی سے مٹ گئیں۔ اس طرح اللہ تعالیٰ نے جو جزا و سزا آخرت میں برپا کرنی ہے ، اس کا ایک نمونہ (Sample) دنیا میں دکھا دیا تاکہ باقی اقوام اس سے عبرت حاصل کریں اور خدا کی فرمانبردار بن کر رہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم پر یہ عذاب آسمانی آفت کی بجائے اہل اسلام کی تلوار کے ذریعے نافذ کیا گیا اور اس کی تفصیلی ہدایات سورہ توبہ میں دی گئیں۔ یہ ہدایات بالکل ویسی ہی تھیں جیسی سابقہ اقوام کے معاملے میں فرشتوں کو دی گئی تھیں۔ اس سورہ میں یہ حکم دیا گیا ہے کہ مشرکین عرب اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کو قبول نہ کریں تو ان کی سزا موت ہے ۔ توحید سے اپنی وابستگی کے باعث عرب اور چند مخصوص علاقوں کے اہل کتاب کے لئے جزیہ کی سزا مقرر کی گئی ہے کہ وہ پست ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ عطا کریں۔ چونکہ یہ سزا کا بیان ہے، اس لئے یہ مناسب نہ تھا کہ اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی رحمت کا ذکر کیا جاتا اس لئے اس سورہ سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بسم اللہ نہیں لکھوائی۔ محمد مبشر نذیر اس سورت کے آغاز میں بسم اللہ درج نہ ہونے کے بارے میں مزید اقوال بھی ہیں صاحب علم افراد سے گذارش ہے اس پر کچھ روشنی ڈالیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 05-01-10 at 02:22 PM. |
|
|
|
| 22 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (24-09-09), samina khalil (13-11-09), shafresha (28-08-09), فاروق سرورخان (13-11-09), فرحان دانش (05-01-10), کنعان (25-01-10), یاسر عمران مرزا (13-11-09), نورین خان (02-09-09), محمدخلیل (24-09-09), معظم (29-10-09), wajee (28-08-09), ایس اے نقوی (13-11-09), ابو عمار (28-08-09), احمدنواز (13-11-09), باسط (01-02-10), تفسیر حیدر (24-09-09), حیدر Rehan (05-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (05-01-10), رضی (25-09-09), طاھر (28-08-09), عادل سہیل (13-11-09), عبداللہ حیدر (28-08-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا۔
والسلام علیکم |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جزاک اللہ خیرا۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-11-09), احمدنواز (13-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-11-09), احمدنواز (13-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہم تمام اراکین یہ وعدہ کریں کہ روزانہ ایک تسبیح استغفار اور ایک ایاک نعبعد و ایاک نستعین کی پڑھنا شروع کر دیں تو بہتر ہو گا - آپ سب کا کیا - خیال ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکے علاوہ اور بھی کئی مسنون اذکا ر ہیں جن کا ورد کیا جا سکتا ہے ، جیسے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم؎؎؎؎؎ وغیرہ؎؎؎
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (13-11-09), عادل سہیل (13-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گر ہم تمام اراکین یہ وعدہ کریں کہ روزانہ ایک تسبیح استغفار اور ایک ایاک نعبعد و ایاک نستعین کی پڑھنا شروع کر دیں
تسبیح ضرو ر پڑھیں مگر۔ جب تک بندگی میں نہیں آئیں گے استعانت نہیں ہو سکتی۔ اللہ کی بات کو اپنے انداز سے سمجھ کر دل کی سچّائی کے ساتھ آگے بڑھتےجائیں۔قدم اُٹھاتے جائیں۔آہستہ آہستہ استعانت خود دیکھیں گی۔ جبکہ عرفان مکمّل ہونا ؟اپنے ٹائم پر ہی ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (05-01-10), سحر (05-01-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہونا, ہوتا, ہے۔, گے, موت, آگے, اپنے, اللہ, انداز, اسلام, اسلامی, بندگی, توحید, حکم, خود, خدا, دل, شروع, عبرت, عذاب, عرفان, عرب, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں تم کیوں نہیں آتی؟ | سیپ | میری ڈائری | 3 | 21-12-10 12:06 PM |
| عوام سڑکوں پر کیوں نہیں نکلتی؟ | ALI-OAD | سیاست | 17 | 06-12-10 01:38 PM |
| کوئٹہ میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کیخلاف ن لیگ کی تحریک التواء | جاویداسد | خبریں | 0 | 28-11-10 02:03 PM |
| بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی کوئٹہ … معروف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:33 PM |
| بھیک مشن :پاکستانیوں کے سوا کسی سے امداد نہیں لوں گا، ایدھی | مسٹر گرزلی | خبریں | 0 | 22-06-08 04:04 PM |