|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، پاکستان میں معمول کی بات تھی کہ نماز تراویح کے آغاز سے کچھ ہی دیر بعد قراء حضرات کی رفتار پر تبصرے شروع ہو جاتے۔ اکثر نمازیوںتیزگام قسم کے امام کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ ہماری مسجد کے امام صاحب چار فرض، دو سنت، بیس تراویح اور تین وتر سوا گھنٹے میں ختم کر دیتے۔ دوسری جانب یہاں سعودیہ میں آخری عشرے کا قیام یاد گار رہے گا۔ عشاء کے بعد چار رکعت پڑھاتے ہیں پھر رات کے آخری پہر چار رکعت اور تین وتر۔ چار رکعت ڈیڑھ سے پونے دو گھنٹے میں۔ بہترین قراءت، امام کی رقت، خشوع و خضوع جیسا یہاں دیکھا، پہلے کبھی نظروں سے نہیں گزرا۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,620
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ما شااللہ۔ ادھر ہم لوگ تو اس چکر میں ہوتے ہیں کہ اللہ بھی راضی رہے اور دنیا بھی ہاتھ سے نہ جائے۔ ایک گھنتے والی تراوح والا امام تو ہم کو سست الوجود محسوس ہوتا ہے۔ ہاں کوئی چیتا ایسا ہو کہ پونے گھنٹے سے قبل ختم کروا دے تو مزا آ جاتا ہے۔
رحمان اور بھگوان دونوں کو ساتھ چلانے کی سٹریٹیجی کب تک ساتھ دے گی معلوم نہیں ۔ ۔ ۔ تہم مجھے یہ نہیں معلوم ہے کہ تراویح میں کیا پڑھا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ بلکہ کچھ پرھا جا رہا ہے کہ نہیں ۔ ۔ ۔ الفاظ اتنی رفاتار سے گزرتے ہیں کہ کیا کہنے۔ بس اتنا معلوم ہے کہ قرآن کیا سننا اور تراویح کیا پڑھنی ۔ ۔ ۔بس رکوع و سجود (یدھر کی زبان میں کہتے ہیں کہ ٹھنگے مار کر آ گیا) کر کے آ جاتے ہیں۔ نہ صرف قرآن آہستہ پڑھا جانا چاہیے بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ ہر مسلمان پر قرآن کا ترجمہ یاد کرنا بھی فرض ہونا چاہیے تاکہ جب تراویح کی شکل میں ہمارا ریفریشر کورس ہو رہا ہو تو بھولی بسی باتیں بھی یاد آ جائیں۔ ورنہ ہم ہوں گے ،ہماری سوچیں ہونگی اور تراویح ہونگی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میری خواہش تھی کہ آخری عشرے کی ریکارڈنگ یہاں لگا سکوں لیکن بوجوہ ایسا نہیں ہو سکا۔ اس میں بھی اللہ کی حکمت ہو گی۔ درج ذیل ربط دیکھیے:
مدینہ منورہ کے رقت آمیز مناظر |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (21-09-09) |
![]() |
| Tags |
| فرض, کورس, پاکستان, قرآن, لوگ, نماز, مسجد, معلوم, اللہ, بہترین, تلاش, حضرات, رفتار, عشرے, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 11:28 AM |
| سعودی عرب میں ملکہ حسن اخلاق کا مقابلہ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 11 | 08-06-11 12:28 PM |
| مُک شُک جانا ایں ۔۔۔۔۔ انور مسعود | Ajmal Anjum | پنجابی چوپال | 3 | 05-06-11 01:59 PM |
| سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں | wajee | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-08-09 03:02 AM |
| بش انتظامیہ کو (ن) لیگ کی سوچ پر تشویش لاحق ہے،طلعت مسعود | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:42 AM |