|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں دوستوں بزرگوں
رائے ونڈ کا سہ روزہ تبلیغی اجتماع 16 اکتوبر شروع ہورہا ہے 16 17 18 اجتماع کے دن ہیں 19 کی صبح کو دعا ھے مائیں بہنیں بیٹیاں گھر میں عبادات کریں اللہ ھمارے ہر اچھے عمل کو قبول فرمائے آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (13-10-08), مزمل فاروق (13-10-08), ام طلحہ (02-02-10), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (14-10-08), طارق راحیل (29-11-08), عرفان حیدر (13-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 799
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیسا اعلان ہے؟/////////////////////
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی جی سمجھ میں کچھ یوں آتا ہے کہ یہ کسی قسم کا اعلان ہے
، شاید ہمارے اجتماع والے بھائی اجتماع والے دنوں کو خواتین کی عبادت کے لیے کوئی خاص مقام دیتے ہوں ، یا ، چونکہ خواتین اس اجتماع میں شامل نہیں ہوتیں تو وہاں کی جانے والی عبادات میں ان کی کمی پوری کرنے کے لیے انہیں گھروں میں عبادات کرنےکا کہا جا رہا ہے ، و اللہ اعلم ، اچھا ہو کہ اعلان کرنے والے بھائی اس کی وضاحت کر دیں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی کی بات بلکل درست ہے چونکہ خوا تین اجتماع میں شرکت نہیں کرسکتیں اس لئے اجتماع کے دوران وہ گھر میں زیادہ سے زیادہ اعمال کی ترتیب بناتی ہیں جس میں ذکراللہ، صوم و صلوۃ ،تہجد،تلاوت قرآن ،حدیث کا بیان، نفلی اعتکاف غرض ہر قسم کی عبادات شامل ہیں اس طرح گھر میں بھی اجتماع کا سا ماحول پیدا ہوجاتاہے اور اللہ کی رحمت کا جو نزول اجتماع گاہ میں ہوتا ہے گھروں میں بھی ہورہا ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ خواتین اجتماع کی کامیابی اور خیروعافیت کی دعائیں بھی کرتی رہتی ھیں جس کی برکت سے اللہ پاک تمام معملات بخیروخوبی پایہ تکمیل تک پہنچا دیتے ہیں
ایک بات کی وضاحت کردوں ان تمام اعمال کے لئے اجتماع کا ہونا کوئی شرط نہیں ہے جن گھروں میں یہ ماحول بن جائے یا موجود ہو وہاں اللہ تعالٰی کے انوارات کے بارش کو ہر آنے والا بخوبی محسوس کر سکتا ہے اللہ ہم سب کو اور ہمارے گھر والوں نبی کریم صل اللہ و علیہ وسلم کے بتایے ہوئے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین Last edited by فیصل ناصر; 14-10-08 at 01:10 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| پاک, قرآن, اللہ, بھائی, جواب, خواتین, دعا, دعائیں, روزہ, عبادت, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سابق فلمی ادکار دعوت تبلیغ کیلے تخت بھائی پہنچ گئے | ahadar002 | متفرقات | 2 | 07-02-11 08:47 PM |
| فضیلت تبلیغ | gorgeous | عبادات | 0 | 09-05-10 01:18 PM |
| قادیانیوں کا حق تبلیغ ۔۔ ایک مغالطہ | راجہ اکرام | عمومی بحث | 8 | 16-11-09 01:39 PM |
| تبلیغ | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 18-10-09 07:54 PM |
| عجب انداز تبلیغ | ابو عمار | اسلامی نظریہ حیات | 2 | 04-09-07 11:17 AM |