| متفرقات متفرقات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقبال ترے دیس کا کیا حال سناؤں؟
-------------------------------------------------------------------- دہقان تو مرکھپ گیا، اب کس کو جگاؤں ملتا ہے کہاں خوشۂ گندم، کہ جلاؤں شاہیں کا ہے گنبدِ شاہی پہ بسیرا کنجشکِ فرومایہ کو اب کس سے لڑاؤں مکاری و عیاری و غداری و ہیجان اب بنتا ہے ان چار عناصر سے مسلمان قاری اسے کہنا تو بڑی بات ہے یارو اس نے تو کبھی کھول کے دیکھا نہیں قرآن بیباکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو وہ رزق بڑے شوق سے کھاتا ہے مومن شاہیں کا جہاں آج ممولے کا جہاں ہے ملتی ہوئی ملا سے ، مجاہد کی اذاں ہے مانا کہ ستاروں سے بھی آگے ہیں جہاں اور شاہیں میں مگر طاقت پرواز کہاں ہے؟ کردار کا، گفتار کا، اعمال کا مومن قائل نہیں، ایسے کسی جنجال کا مومن سرحد کا ہے مومن، کوئی بنگال کا مومن ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن ہر داڑھی میں تنکا ہے، ہر آنکھ میں شہتیر مومن کی نگاہوں سے اب بدلتی نہیں تقدیر توحید کی تلواروں سے خالی ہیں نیامیں اب ذوقِ یقیں سے نہیں کٹتی، کوئی زنجیر دیکھو تو ذرا، محلوں کے پردوں کو اٹھاکر شمشیر و سِناں رکھی ہیں طاقوں میں سجا کر آتے ہیں نظر مسندِ شاہی پہ رنگیلے تقدیرِ امم سوگئی، طاؤس پہ آکر مرمر کی سلوں سے کوئی بے زار نہیں ہے رہنے کو حرم میں کوئی تیار نہیں ہے کہنے کوہر شخص مسلمان ہے لیکن دیکھو تو کہیں نام کو کردار نہیں ہے محمودوں کی صف آج ایازوں سے پرے ہے جمہور سے سلطانی جمہور ورے ہے تھامے ہوئے دامن ہے، یہاں پر جو خودی کا مر مر کے جئے ہے، کبھی جی جی کے مرے ہے پیدا کبھی ہوتی تھی سحر، جس کی اذاں سے اس بندۂ مومن کو اب میں لاؤں کہاں سے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، ماشا اللہ ، پیاسا بھائی ، یہ کس کے اشعار ہیں ؟ آج کے ملسمان کے بارے میں بڑی سچی باتیں ہیں ، جزاک اللہ خیر ا، اللہ سمجھنے کی توفیق دے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیئ پتا نہین کس کے ہین لیکن میں نے پرھے تو سیدھے دل میں خنجر کی طرح اتر گئے اس لیے سوچا دوستوں کے دل میں بھی "خنجر" اتاروں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میرے شعر وا جی جے خنجر دی طرح لگ گے وا تے معافی چاندا واں
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لیے آپ لوگ """ دہشت گرد """ کہلاتے ہیں ، ![]() اور یہ بھائی بچھو ( عقرب ) کا کہنا ہے کہ یہ شعر ان کے ہیں ؟؟؟اگر اجازت ہو تو ان اشعار کو """ اسلام اور معاشرہ """ میں ڈال دیا جائے ؟ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (17-08-08) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یقین جاننے نشتر کے جیسا لگا ہے۔ اگر اس ماہ کا بہترین ایوارڈ کسی مضمون کو ملنا چاہیے تو میری نظر میں یہی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی آپ منتقل کر سکتے ہیں و السلام علیکم میرے دل میں بھی خنجر کی طرح لگے تھے۔ ۔ ۔ ۔ اور یقین جانیے جو بھی حساس دل رکھتا ہے اسے ۔ ۔ ۔ یہ اشعار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نشتر ۔ ۔ ۔تلوار۔ ۔ ۔ خنجر ۔ ۔ کی طرح ہی محسوس ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ پسند کرنے اور ۔ ۔ ۔ ایوارڈ عنایت کرنے کا شکریہ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیاسا, پسند, قرآن, لوگ, نظر, منتقل, معاشرہ, آج, اللہ, اردو, اسلام, اشعار, بہترین, بھائی, جواب, حال, دیس, دل, داڑھی, شخص, شعر, عبدالقدوس, صف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکے بمقابلہ لڑکیاں؟ | عامرشہزاد | گپ شپ | 1015 | 09-11-09 11:05 AM |
| ہم کیا جشن منایئں؟ | سیپ | گپ شپ | 5 | 27-08-08 04:31 PM |
| تجھے سب ہے پتہ ۔ہے نا ماں؟ | رضا | شعر و شاعری | 9 | 20-05-08 03:52 PM |
| اے دل الجھ گیا ہے مذاقِ نظر کہاں؟ | میاں شاہد | جگن ناتھ آذاد | 2 | 19-05-08 11:32 AM |
| میں کہاں سوؤں؟ | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 21-12-07 02:35 PM |