واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات

متفرقات متفرقات

اللہ کے سوا نہ کوئی کارساز ہے نہ سفارش کرنے والہ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-03-10, 02:50 PM  
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اللہ کے سوا نہ کوئی کارساز ہے نہ سفارش کرنے والہ ۔

بِسمِ اللہِ الرَّحمَـٰنِ الرَّحِيم

اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ مَا لَكُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا شَفِيعٍ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ۔ (سُورَہ السَّجدَہ آیت 4)

اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اورجو کچھ ان میں ہے (6)چھ روز میں بنایا
پھر عرش پر قائم ہوا، تمہارے لیے اس کے سوا نہ کوئی کارساز ہے نہ سفارشی
پھر کیا تم نہیں سمجھتے (4)

As-Sajda
Allâh it is He Who has created the heavens and the earth, and all that is between them in six Days.
Then He rose over (Istawâ) the Throne
You (mankind) have none, besides Him, as a Walî (protector or helper) or an intercessor.
Will you not then remember (or receive admonition)? (4

ہم عام زندگی میں سنتے ہیں اور ایمان رکھتے ہیں کہ ہماری شفارش یا ہمارے لیے شفارش کرنے والی کچھ ہستیاں ہیں۔ انبیا علیہ سلام یا آیمہ علیہ سلام یا مومنین، یا یہ بھی سنا ہے کہ ایک حافظ قرآن اپنے ماں باپ کے لیے بھی سفارش کرسکتا ہے ۔۔وغیرہ وغیرہ

مثال ؛۔ ہمارے پیارے نبی آخر محمد صلی علیہ والہ وسلم نے کہا میں سب سے پہلے شفاعت کروں گا اور سب سے پہلے میری ہی شفاعت قبول ہو گی۔میرے کئی نام ہیں ، میں محمد ، احمد اور ماحی یعنی میری وجہ سے اللہ تعالیٰ کفر کو مٹائے گا ۔ اور میں حاشر ہوں ، لوگ میرے پاس قیامت کے دن شفاعت کے لئے اکٹھے ہوں گے یا یہ کہ ۔میں اپنی(خاص) دعا کو قیامت کے دن کیلئے ، اپنی امت کی شفاعت کیلئے چھپا کر رکھتا ہوں۔

سمجھ میں آتا ہے کہ یہ ہستیاں سفارش کریں گی آللہ سے کہ اے اللہ میری امت کو یا میرے فلاں شخص کوفلاں دوست کو معاف فرمادے ۔

سوال :- قرآن کی اس ایت میں ہے اور صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ سفارش کرئے گا
اللہ سے تو اور ہستیاں سفارش کریں گی تو اللہ کس سے سفارش کرئے گا ؟؟
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (09-03-10)
پرانا 14-03-10, 04:50 PM   #46
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی عبداللہ حیدر

میں اپنی سعادت سمجھتا ھوں کہ پاک نیٹ پر پہلے دن سے ہی آپ کی عزت کرنے کا جی چاھتا تھا ، مجھے سمجھ نہیں تھی کہ اس کی وجہ کیا ھے ،
الحمداللہ آج آپ کی تحریر دیکھ کر دل میں ٹھنڈک محسوس کرتا ھوں کہ میں نے انجانے میں بھی اک سید زادے سے ہی محبت محسوس کی ،
اور اللہ سے آپ کے علم و نیک عمل میں برکت و اضافہ کی دعا ھے ،
آمین
اور بھائی عبداللہ حیدر آپ سے درخواست ھے کہ مجھ کو کم ازکم اک بار اپنی خاص دعا میں ضرور یاد کرلیجئے گا ، یقینًا اللہ تعالٰی قبول فرمائیں گے،
جزاک اللہ خیرا

والسلام علیکم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ساھج بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو حسن ظن پر اجر عطا فرمائے۔ میں علم و عمل کے جس مقام پر ہوں اسے دیکھ کر آپ کے ان کلمات نے شرمندہ کر دیا ہے۔ خلیفہ بلا فصل ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایسے ہی کسی موقع پر کہا تھا:
اللھم لا تواخذنی بما یقولون، واجعلنی خیرا مما یظنون و اغفر لی ما لا یعلمون،
آپ بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ ساہج بھائی
بارک اللہ السید عبداللہ حیدر
اللھم صل علٰی محمد و علی آل محمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-03-10), عبداللہ آدم (15-03-10)
پرانا 14-03-10, 06:04 PM   #47
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,105
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی کنعان

مراسلہ نمبر انتالیس 39 دیکھ لیں اور ٹائم پر بھی نظر رکھئے گا، کیوں کہ یہ عبارت آپ نے بھائی عبداللہ حیدر کے جواب کے دو گھنٹے بعد لکھی ھے۔۔۔؟
میرے خیال میں جو بات آپ نے بعد میں لکھی ھے حدیث سے متعلق وہ بھائی عبداللہ پہلے ہی لکھ چکے تھے ، بحرحال

شکریہ
السلام علیکم شاہج بھائی

عبداللہ بھائی نے لکھنی ہوتی ھے اور میں لکھتا نہیں بلکہ اکٹھی کر کے اس میں سے جو باتیں چبنے والی ہوتی ہیں وہ نکال دیتا ہوں اور جو بیان کرنا مقصود ہوتا ھے وہی لگاتا ہوں اور پھر کسی بھی پوسٹ کو ویل آرگنائز کرنے میں بھی وقت لگتا ھے، اور جو پوسٹ میں لگاتا ہوں اسے کوئی بھی کم عقل بھی آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔

ایک اور بات بھی آپ کو کنفرم کر دوں پہلے بھی آپ کو کنفرم کی تھی شائد یہ جو گھنٹے ہیں ان میں ایرر ہوتا ھے، مثلاً یہاں پر دنیا کے لوکل وقت آتے ہیں۔
میں‌ جو بھی پوسٹ کرتا ہوں اس کا اور پوسٹ کا وقت پر بھی 1 گھنٹہ کا ایرر ہوتا ھے۔ اور آپ مطالعہ کرنے کی کوشش کیا کریں گھنٹوں کے چکر پر آپ کو ابھی مزید سرچ کرنی پڑے گی۔

شکریہ

والسلام
__________________

Last edited by کنعان; 14-03-10 at 06:09 PM.
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (31-05-10)
پرانا 14-03-10, 10:36 PM   #48
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اور عبداللہ حیدر بھائی نے جو حدیث پیش کی ھے وہ اسکی تشریح صحیح طرح بیان نہیں کر پائے اور پھر آپ کے جواب پر وہ شائد عزت کی خاطر دوبارہ اس پر روشنی نہیں ڈال سکے،

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی کنعان

مراسلہ نمبر انتالیس 39 دیکھ لیں اور ٹائم پر بھی نظر رکھئے گا، کیوں کہ یہ عبارت آپ نے بھائی عبداللہ حیدر کے جواب کے دو گھنٹے بعد لکھی ھے۔۔۔؟
میرے خیال میں جو بات آپ نے بعد میں لکھی ھے حدیث سے متعلق وہ بھائی عبداللہ پہلے ہی لکھ چکے تھے ، بحرحال

شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم شاہج بھائی

عبداللہ بھائی نے لکھنی ہوتی ھے اور میں لکھتا نہیں بلکہ اکٹھی کر کے اس میں سے جو باتیں چبنے والی ہوتی ہیں وہ نکال دیتا ہوں اور جو بیان کرنا مقصود ہوتا ھے وہی لگاتا ہوں اور پھر کسی بھی پوسٹ کو ویل آرگنائز کرنے میں بھی وقت لگتا ھے، اور جو پوسٹ میں لگاتا ہوں اسے کوئی بھی کم عقل بھی آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔

ایک اور بات بھی آپ کو کنفرم کر دوں پہلے بھی آپ کو کنفرم کی تھی شائد یہ جو گھنٹے ہیں ان میں ایرر ہوتا ھے، مثلاً یہاں پر دنیا کے لوکل وقت آتے ہیں۔
میں‌ جو بھی پوسٹ کرتا ہوں اس کا اور پوسٹ کا وقت پر بھی 1 گھنٹہ کا ایرر ہوتا ھے۔ اور آپ مطالعہ کرنے کی کوشش کیا کریں گھنٹوں کے چکر پر آپ کو ابھی مزید سرچ کرنی پڑے گی۔

شکریہ

والسلام

پاکستان ٹائم 10بج کر 36 منٹ پر پراسلہ پوسٹ کیا
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 10:40 PM   #49
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کنعان مراسلہ نمبر 48 کو سمجھنے کی کوشش ضرور کیجئے گا ، کیوں کہ عقل مند کو اشارہ کافی ھوتا ھے

شکریہ

یہ مراسلہ پوسٹ کرنے کا وقت ھے جناب 10 بج کر 40 منٹ رات،،پاکستان
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 11:24 PM   #50
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,105
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
پاکستان ٹائم 10بج کر 36 منٹ پر پراسلہ پوسٹ کیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
بھائی کنعان مراسلہ نمبر 48 کو سمجھنے کی کوشش ضرور کیجئے گا ، کیوں کہ عقل مند کو اشارہ کافی ھوتا ھے

اگر عقلمند آپ جیسے ہوتے ہیں تو پھر میں بے وقوف ہی ٹھیک ہوں جناب اس سے آپکی ذات کو تو فرق پڑتا ہو گا مگر میری ذات کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

السلام علیکم شاہج بھائی

یہاں پر کسی میچ کی کمنٹری نہیں ہو رہی، آپ مجھے سمجھانے سے پہلے خود ذرا اپنی اس حرکت پر غور کریں کہ میرا مراسلہ نمبر 41 جس میں میں نے کچھ لیکچر بھی دیا تھا وہ ریحان حیدر اور عبداللہ حیدر دونوں بھائیوں کے لئے تھا جس پر عبداللہ حیدر بھائی نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کر دیا ھے اسے بھی پڑھ لیں۔
میں کبھی بھی ان کی گفتگو میں نہ آتا مگر جب "بکواس" جیسے لفظ کا استعمال ہوا تو ٹھنڈا کرنے کے لئے مجھے آنا پڑا، تاکہ آپس میں نفرت نہ پیدا ہو جائے۔

آپ کی کمنٹری کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی کوئی بھی حدیث 10 ممبران بھی ایک وقت میں پیش کر سکتے ہیں اور اس پر اپنے ویوز بھی سکتے ہیں۔

ایک بار پھر میں پوسٹ لکھتا نہیں اور نہ ہی کسی کا ریکارڈ رکھتا ہوں الحمد اللہ اللہ نے اس قابل بنایا ھے کہ کتابیں نہ ہونے کی مجبوری سے بھی سرچ کرنا میرے لئے کوئی مشکل نہیں،

جو مراسلہ میں نے نمبر 41 پر لگایا ھے اسے کاپی کر کے اسی طرح آرگنائز کریں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس میں کتنا وقت لگتا ھے پھر اس کے بعد سرچ کا وقت بھی کاؤنٹ کر لینا دیکھنا 2 گھنٹوں سے زیادہ ہی وقت نکلے گا۔

شاھج بھائی کسی ممبر پر اگر کمنٹری کرنی ھے تو مجھے خود اجازت دے دیں میں آپ پر نہیں آپکی پوسٹ پر اس سے بھی اعلٰی قسم کے کمنٹریاں کروں گا کہ آپ آفس کا کام کرنے سے بھی رہو گے میرے لئے یہ کام اتنا مشکل نہیں ھے۔

اصول ھے کہ جب کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر سے ذاتی گفتگو کرتا ھے تو اس ممبر کو پورا حق ھے کہ وہ اس کا جواب اچھے میں دے یا برے میں، اسے ویلکم کرنا پڑتا ھے، لیکن اگر کوئی تھرڈ پرسن بلا وجہ اس ذاتی گفتگو کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ھے تو پھر تھرڈ پرسن اس کا خود ذمہ دار ہوتا ھے۔
آپ مجھے اپنے کسی دھاگہ میں آواز دے کر دیکھ لیں آپ کی ساری کمی پوری کر دوں گا۔

میرا خیال میں اس دھاگہ میں آپ کے ساتھ یہاں تک ہی کافی ھے اگر سمجھ آ جائے تو ۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-03-11), حیدر Rehan (16-03-10)
پرانا 14-03-10, 11:52 PM   #51
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم شاہج بھائی

یہاں پر کسی میچ کی کمنٹری نہیں ہو رہی، آپ مجھے سمجھانے سے پہلے خود ذرا اپنی اس حرکت پر غور کریں کہ میرا مراسلہ نمبر 41 جس میں میں نے کچھ لیکچر بھی دیا تھا وہ ریحان حیدر اور عبداللہ حیدر دونوں بھائیوں کے لئے تھا جس پر عبداللہ حیدر بھائی نے اپنے خیالات کا اظہار بھی کر دیا ھے اسے بھی پڑھ لیں۔
میں کبھی بھی ان کی گفتگو میں نہ آتا مگر جب "بکواس" جیسے لفظ کا استعمال ہوا تو ٹھنڈا کرنے کے لئے مجھے آنا پڑا، تاکہ آپس میں نفرت نہ پیدا ہو جائے۔

آپ کی کمنٹری کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی کوئی بھی حدیث 10 ممبران بھی ایک وقت میں پیش کر سکتے ہیں اور اس پر اپنے ویوز بھی سکتے ہیں۔

ایک بار پھر میں پوسٹ لکھتا نہیں اور نہ ہی کسی کا ریکارڈ رکھتا ہوں الحمد اللہ اللہ نے اس قابل بنایا ھے کہ کتابیں نہ ہونے کی مجبوری سے بھی سرچ کرنا میرے لئے کوئی مشکل نہیں،

جو مراسلہ میں نے نمبر 41 پر لگایا ھے اسے کاپی کر کے اسی طرح آرگنائز کریں آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس میں کتنا وقت لگتا ھے پھر اس کے بعد سرچ کا وقت بھی کاؤنٹ کر لینا دیکھنا 2 گھنٹوں سے زیادہ ہی وقت نکلے گا۔

شاھج بھائی کسی ممبر پر اگر کمنٹری کرنی ھے تو مجھے خود اجازت دے دیں میں آپ پر نہیں آپکی پوسٹ پر اس سے بھی اعلٰی قسم کے کمنٹریاں کروں گا کہ آپ آفس کا کام کرنے سے بھی رہو گے میرے لئے یہ کام اتنا مشکل نہیں ھے۔

اصول ھے کہ جب کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر سے ذاتی گفتگو کرتا ھے تو اس ممبر کو پورا حق ھے کہ وہ اس کا جواب اچھے میں دے یا برے میں، اسے ویلکم کرنا پڑتا ھے، لیکن اگر کوئی تھرڈ پرسن بلا وجہ اس ذاتی گفتگو کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ھے تو پھر تھرڈ پرسن اس کا خود ذمہ دار ہوتا ھے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

آپ مجھے اپنے کسی دھاگہ میں آواز دے کر دیکھ لیں آپ کی ساری کمی پوری کر دوں گا۔

میرا خیال میں اس دھاگہ میں آپ کے ساتھ یہاں تک ہی کافی ھے اگر سمجھ آ جائے تو ۔

والسلام

السلام علیکم بھائی کنعان یو آر ویلکم آپ میرے کسی بھی دھاگے میں کمی پوری کر سکتے ہیں

اور میرے خیال میں یہاں تک ہی کافی نہیں ہے بات اب اور بھی چلے گی جہاں میں ایرر سمجھوں گا وھاں تھرڈ یا فورتھ پرسن بن کر اور نتایج کا زمہ دار خود بن کر دخل ضرور دوں گا اور آپ کو بھی حق حاصل ھے،

ویسے دو گھنٹے کا معاملہ کلئر کرنے کا شکریہ

شکریہ

والسلام
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-10, 11:58 PM   #52
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,105
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
[SIZE="2"]

السلام علیکم بھائی کنعان یو آر ویلکم آپ میرے کسی بھی دھاگے میں کمی پوری کر سکتے ہیں

اور میرے خیال میں یہاں تک ہی کافی نہیں ہے بات اب اور بھی چلے گی جہاں میں ایرر سمجھوں گا وھاں تھرڈ یا فورتھ پرسن بن کر اور نتایج کا زمہ دار خود بن کر دخل ضرور دوں گا اور آپ کو بھی حق حاصل ھے،

ویسے دو گھنٹے کا معاملہ کلئر کرنے کا شکریہ

شکریہ

والسلام

السلام علیکم

شکریہ بھائی آپ نے اجازت دے دی ھے اب آگے خیال رکھنا کوئی بھی مراسلہ یا دھاگہ لگانا ہو تو اس کی غور سے تصدیق کر لینا پھر لگانا میرے بھائی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sahj (15-03-10), حیدر Rehan (16-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:14 AM   #53
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

شکریہ بھائی آپ نے اجازت دے دی ھے اب آگے خیال رکھنا کوئی بھی مراسلہ یا دھاگہ لگانا ہو تو اس کی غور سے تصدیق کر لینا پھر لگانا میرے بھائی۔

والسلام
السلام علیکم بھائی کنعان

خیال آپ بھی رکھنا کہیں میرے مراسلوں یا دھاگوں میں ایرر تلاش کرتے کرتے آفس کا کام ادھورا نہ رہنے لگ جائے، اس لئے تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھئے گا ،
ویسے آپ کی تنقید سرآنکھوں پر یقین سے کہتا ھوں اس سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

جزاک اللہ

والسلام
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:55 AM   #54
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,626
شکریہ: 22,614
4,758 مراسلہ میں 13,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں ہی بھائیوں کا تجاھل عارفانہ قابل دید ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ کیا کھتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتنے اچھے موسم میں روٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں
کل پہ ہم اٹھا رکھیں
آج دوستی کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (15-03-10)
پرانا 15-03-10, 12:56 AM   #55
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,105
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی کنعان

خیال آپ بھی رکھنا کہیں میرے مراسلوں یا دھاگوں میں ایرر تلاش کرتے کرتے آفس کا کام ادھورا نہ رہنے لگ جائے، اس لئے تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھئے گا ،
ویسے آپ کی تنقید سرآنکھوں پر یقین سے کہتا ھوں اس سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

جزاک اللہ

والسلام

السلام علیکم

کوئی بات نہیں میں کچھ نہیں کہتا اپنی بلاگنگ جس طرح مرضی کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (15-03-10)
پرانا 16-03-10, 01:39 PM   #56
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اصل مراسلہ منجانب : sahj
جی ہاں سہی سمجھے آپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ شاجھ بھائی ۔۔۔۔۔
اللہ سے تعلق اگر رکھیں یعنی لاتعلق اگر نہ رہیں تو اللہ تو ملے گا ساتھ ساتھ ہمیں ولی بھی ملے گا اور شفیع بھی ""سبحان اللہ""
یعنی ولی سے مراد مولا علی علیہ سلام
اور
شفیع سے مراد حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم

اللہ سے تعلق اگر قائم ہوجائے تو پھر مومنوں کا اللہ ولی ہے، رسول(ص) ولی اور علی(ع) ولی ہیں
اللہ سے تعلق اگر قایم ہوجائے تو پھر مومنوں کا اللہ شفیع ہے، رسول (ص) شفیع اور علی(ع) شفیع ہیں۔
یعنی اب جن کے پاس یہ دونوں ہستیاں نہ ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ ان کا اللہ سے تعلق کم ہے یا پھر نہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(اخری کام کی بات تھی اس لیے واپس اسی پر ختم کرتے ہیں)

سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔۔ ۔۔۔
سب لوگوں کا شکریہ خاص کر شاجھ بھائی کا، اسکے بعد عبداللہ حیدر بھائی کا اس کے بعد فیصل ناصر بھائی کا ۔۔۔۔ اور (سب سے آخر میں ائیں ہیں تو سب سے آخر میں شکریہ بھی میں ادا کرونگا) جناب کنعان بھائی کا جو صرف اس لیے ائے تھے کہ ہمارے درمیان کوئی رنجش نہ پیدا ہوجائے۔ (جو کہ میرے طرف سے ایک غلط لفظ لکھےجانے کی وجہ سے ہوئی)

اب موضوع کو یہیں ختم کرتے ہیں پھر ایک نیا مراسلہ بنائیں گئے اور وہاں ملیں گئے۔
ولسلام ۔۔۔ ریحان حیدر
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (16-03-10)
پرانا 16-03-10, 04:13 PM   #57
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اصل مراسلہ منجانب : sahj
جی ہاں سہی سمجھے آپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکریہ شاجھ بھائی ۔۔۔۔۔
اللہ سے تعلق اگر رکھیں یعنی لاتعلق اگر نہ رہیں تو اللہ تو ملے گا ساتھ ساتھ ہمیں ولی بھی ملے گا اور شفیع بھی ""سبحان اللہ""
یعنی ولی سے مراد مولا علی علیہ سلام
اور
شفیع سے مراد حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم

اللہ سے تعلق اگر قائم ہوجائے تو پھر مومنوں کا اللہ ولی ہے، رسول(ص) ولی اور علی(ع) ولی ہیں
اللہ سے تعلق اگر قایم ہوجائے تو پھر مومنوں کا اللہ شفیع ہے، رسول (ص) شفیع اور علی(ع) شفیع ہیں۔
یعنی اب جن کے پاس یہ دونوں ہستیاں نہ ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ ان کا اللہ سے تعلق کم ہے یا پھر نہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(اخری کام کی بات تھی اس لیے واپس اسی پر ختم کرتے ہیں)

سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔۔ ۔۔۔
سب لوگوں کا شکریہ خاص کر شاجھ بھائی کا، اسکے بعد عبداللہ حیدر بھائی کا اس کے بعد فیصل ناصر بھائی کا ۔۔۔۔ اور (سب سے آخر میں ائیں ہیں تو سب سے آخر میں شکریہ بھی میں ادا کرونگا) جناب کنعان بھائی کا جو صرف اس لیے ائے تھے کہ ہمارے درمیان کوئی رنجش نہ پیدا ہوجائے۔ (جو کہ میرے طرف سے ایک غلط لفظ لکھےجانے کی وجہ سے ہوئی)

اب موضوع کو یہیں ختم کرتے ہیں پھر ایک نیا مراسلہ بنائیں گئے اور وہاں ملیں گئے۔
ولسلام ۔۔۔ ریحان حیدر

جی ھاں آپ نے سہی حساب لگایا ھے ریحان صاحب

اللہ کو مالک کل ماننا ھے

ولی و شفیع صرف سفارش کرسکتے ہیں

کسی کو بھی اپنی مرضی سے جنت میں نہیں لے جاسکتے ،سب صرف اور صرف اللہ کے محتاج ہیں،

یہاں اک بات اور بھی بتادوں اللہ کو مانا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مانا، علی رضی اللہ عنہ کو بھی مان لیا اور ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، عمر رضی اللہ عنہ، عثمان رضی اللہ عنہ، معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت تقریبًا سوا لاکھ صحابہ میں سے کسی ایک صحابی کی صحابیت و ایمان کا انکار کیا یا قرآن پاک کی کسی ایک آیت کی سچائی اور لاریب ھونے کا انکار کیا تو پھر ولی تو کیا شفیع بھی جہنم بلکہ ھاویہ میں ہمیشہ کے لئے جانے سے نہیں بچاسکتے،

امید ہے سمجھ گئے ھوں گے آپ ،

اب چاہیں تو ختم کردیں ،

شکریہ
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 01:56 PM   #58
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
اللہ ہے جس نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے بیچ میں ہے چھ دن میں بنائے پھر عرش پر استوا فرمایا اس(اللہ) سے چھوٹ کر (لا تعلق ہوکر) تمہارا کوئی حمایتی اور نہ سفارشی تو کیا تم دھیان نہیں کرتے،[/COLOR]

شکریہ

مارچ 2010

کو شاجھ بھائی نے میرے سوال /مراسلے میں دی گئی آیت کا یہ مطلب / تشریح کی تھی

اس کے بعد اب تک یعنی پچھلے پورے ایک سال میں میں نے کئ جگہ اس ایت کو اسطرح سمجھنے کی کوشش کی کہ
’’علمائے اہلست و الجماعت اور خود اہل تشیع اس ایت کو اس طرح سمجھتے ہیں‌۔‘‘

مگر جب قرآن پاک میں کئی دوسرے مقامات پر ایسی ہی ایتیں آتیں ہیں تو پھر وہ منحرف ہوجاتےہیں
مثال :

اللہ کے سوا کوئی مدد گار نہی

یعنی یہاں ترجمہ یہ بنے گا کہ اللہ سے سے ’’(چھوٹ کر) (لا تعلق ہوکر)‘‘ کوئی مدد گار نہی۔

تو پھر یہی لوگ کیوں نہی مانتے ؟؟
۔
۔
۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-11, 04:59 PM   #59
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,250
کمائي: 25,913
شکریہ: 6,462
2,598 مراسلہ میں 7,610 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

درج ذیل آیت میں‌ اللہ تعالی فرما رہے ہیں‌کہ اللہ تعالی کے آگے تمہارا نا کوئی دوست ہے اور نا ہی کوئی شفاعت کرنے والا ہے ۔ یہ تم کیوں‌ نہیں سمجھتے؟؟؟؟؟

اس آیت کو یہ معانی پہنانا کہ اللہ تعالی کسی اور کے آگے شفارش کریں گے درست نہیں۔
صرف یہ کہا جارہا ہے کہ اللہ تعالی کے سامنے کوئی بھی تمہارا دوست نہیں ہوگا اور نا ہی کوئی تمہاری سفارش کرے گا۔

32:4 اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ مَا لَكُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا شَفِيعٍ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ
یہ اللہ ہی ہے جس نے پیدا فرمایا آسمانوں کو اور زمین کو اور ہراس چیز کو جو ان کے درمیان ہے چھ دنوں میں پھر جلوہ فرما ہوا عرش پر، نہیں ہے تمہارا اس کے سوا کوئی دوست اور نہ کوئی (اس کے آگے) سفارش کرنے والا، کیا تم سوچتے سمجھتے نہیں؟

19:87 لاَ يَمْلِكُونَ الشَّفَاعَةَ إِلاَّ مَنِ اتَّخَذَ عِندَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا
نہیںمالک ہیں لوگ سفارشکے مگر جس نے لے لیا ہے رحمٰن سے وعدہ

74:48 فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ
سو شفاعت کرنے والوں کی شفاعت انہیں کوئی نفع نہیں پہنچائے گی

39:44 قُل لِّلَّهِ الشَّفَاعَةُ جَمِيعًا لَّهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
کہہ دیجیے: اللہ ہی کے اختیار میں ہے شفاعت ساری کی ساری اسی کی ہے بادشاہی آسمانوں کی اور زمین کی۔ پھر اسی کی طرف تم پلٹائے جاؤ گے۔

شفاعت یعنی توبہ قبول کرلینا اور معاف کردینا ، یہ صرف اور صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہے۔ اللہ تعالی کا قرآن حکیم ایسی تمام کہانیوں کی نفی کرتا ہے جو اللہ تعالی کے علاوہ کسی کو یہ اختیار دیتا ہے۔

اللہ کے فرمان قرآن حکیم کی رو سے کسی کو بھی شفاعت کا حق نہیں۔ اس کے برعکس --- کتب روایات ۔۔۔ ایسی کہانیوں سے بھری پڑی ہیں‌ جو انسانوں‌ کے اللہ تعالی کے مساوی ٹھیرا کر شفاعت کا اختیار عطا کرتی ہیں۔ مسلمان کو ایسے دو نمبر کے اسلام کو پہچاننے کے لئے اللہ کے فرمان قرآن حکیم سے روشنی اور مدد حاصل کرنی چاہئیے۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 06:25 PM   #60
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,040
شکریہ: 26,773
3,500 مراسلہ میں 11,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بروز قیامت کسی نبی کی شفاعت کا عقیدہ عسائیت سے اسلام میں داخل ہوا ہے ۔ جس کے مطابق خدا کا بیٹا اپنے سب چاہنے والے گناہ گاروں کو بخشوا دے گا۔
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, earth, mankind, over, remember, ہوتا, کوئی, کس, پہلے, پیارے, وسلم, قرآن, لوگ, نام, ماں, ایمان, اللہ, احمد, دوست, دعا, زندگی, سوال, شخص, عرش, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger