واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں



ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں


رمضان کے ہر دن کی دُعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-07, 06:23 PM  
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default رمضان کے ہر دن کی دُعا

میری کوشش ہوگی کہ ماہِرمضان کے ہر دن کی ایک دُعا پوسٹ کروں۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے سے مستفید ہونے کی سعادت نصیب فرمائیں۔ آمین
مجھے بھی اپنی دُعاوں میں یاد رکھیے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-07, 08:17 AM   #31
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تیسویں رمضان مبارک

O Allah, on this day, make my fasts worthy of appreciation and acceptance, according to what pleases You, and pleases the Messenger, the branches being strengthened by the roots, for the sake of our leader, Muhammad, and his purified family. Praise be to Allah, the Lord of the worlds
Attached Images
 
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (04-09-07)
پرانا 03-09-07, 09:43 AM   #32
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشااللہ
جزاک اللہ

اللہ آپ کو اجر عظیم دے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (03-09-07)
پرانا 03-09-07, 12:13 PM   #33
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالٰی جان جی آپ کو اس کا اجر دے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-08-09)
پرانا 08-09-07, 09:46 PM   #34
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب! آپ نے رمضان کے ہر دن کے لیے جو دعائیں تجویز کی ہیں وہ اپنی مرضی سے کی ہیں یا اللہ تعالیٰ نے مقرر فرمائی ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کا حکم دیا ہے؟ براہ مہربانی کوئی حوالہ دے دیں۔ میرے علم میں نہیں‌ ہے کہ ایسی کوئی بات قرآن و سنت میں مذکور ہو۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-08-09)
پرانا 08-09-07, 11:35 PM   #35
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ سرمد بھائی اچھے کام کو جاری رکھیں اور زرا نصیر بھائی کی بات کا بھی جواب دیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-08-09)
پرانا 08-09-07, 11:51 PM   #36
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے یہ نہیں کہا کہ یہ دعائیں رمضان کے ہر دن پڑھنا فرض یا سنت ہیں۔ ہم اپنی ہی زبان میں اللہ سے کتنی دعا مانگتے ہیں، اگر ہمیں عربی زبان آتی ہو تو وہ ہم عربی میں مانگیں گے۔ آپ ان دعائوں کے مطلب دیکھ کر اردو میں اللہ سے مانگ سکتے ہیں، تب تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-07, 12:05 AM   #37
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 9
کمائي: 32
شکریہ: 7
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ سرمد ۔۔۔۔ خوش رہیں
Pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-08-09)
پرانا 09-09-07, 10:35 AM   #38
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,705
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ سرمد! میرا مقصد بھی یہی تھا کہ یہ وضاحت ہو جائے کہ آپ نے اپنی سہولت کے لیے دعاؤں کا ایک مجموعہ مرتب کیا ہے لیکن خاص طور پر رمضان کے ہر دن ان میں سے ایک خاص دعا پڑھنا ضروری نہیں‌ہے۔اب ایک مسنون دعا بھی سن لیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو لیلۃ القدر میں پڑھنے کے لیے یہ دعا سکھائی تھی
اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی (بخاری)

Last edited by عبداللہ حیدر; 09-09-07 at 09:39 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-08-09)
پرانا 21-08-09, 06:55 PM   #39
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھت اچھے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رمضان مبارک ہو
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-08-09)
جواب

Tags
allah, commands, evil, family, follow, following, friends, god, guardian, guide, heart, hearts, hope, hungry, prayer, پوسٹ, قرآن, world, اللہ, بھائی, جواب, حکم, دُعا, دعائیں, رمضان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger