![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
میں اج اپ کے پاس ایک نہائت مفید ٹپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ جس سے اپکے کمپیوٹر کی سکرین الٹی ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات گیمز کھیلتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ کوئی وائرس آ گیا ہے اور کمپیوٹر کو فارمیٹ کرنے تک نوبت پہنچ جاتی ہے۔ ونڈو میں اگر اپ Ctrl + Alt + Up key پریس کریں تو دائیں طرف سکرین سیدھی ہو جائے گی۔ Ctrl + Alt + Down سے سکرین الٹی ہو جائے گی۔ Ctrl + Alt +Right سے سکرین 90 کے درجے پر گھوم جائے گی Ctrl + Alt + Left سے سکرین 270 کے درجے پر گھوم جائے گی۔ اس کی کچھ تصاویر دیکھیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم کچھ سمجھ نہیں آئی آپ کیا بتانا چاہ رہے ہیں یہ شارٹ کٹ کیز جو آپ نے بتائی ہیں ان کو تو دبانے سے کچھ نہیں ہو رہا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ شارٹ کٹ کیز صرف لیپ ٹاپ کمپیوٹر میں ہی چلتی ہیں۔ عام کمپیوٹر میں نہیںچلتی ہیں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی میرے لوگوں کو کیوں الٹی راھ پر لگا رہیں ہیں۔۔ہی ہیہیہی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت زبردست ٹپ ہے۔
میرے ڈیسک ٹاپ میں سارے شارٹ کٹ کام کر رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی کام کرتے تھے پہلے بھی ۔ آپ کو معلوم نہیں تھا بس
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
دفتر میں عام پی سی پر تو کام نہیں کر رہے گھر جا کر لیپ ٹاپ پر دیکھتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عام پی سی پر بھی کام کرتی ہیں یہ کیز
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میرے پاس تو کام نہیںکررہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں کچھ اضافہ کرنا چاہوں گا۔
کمپیوٹر کے اندر ایک مین بورڈ ہوتا ہے جسے مدر بورڈ بھی کہتے ہیں۔ یہ بورڈ زیادہ تر Intel کمپنی تیار کرتی ہے مگر Asus اور دیگر کمپنیاں بھی اب مین بورڈ بناتی ہیں۔ منتطمین بھائی نے جو شارٹ کٹ کیز بتائیں وہ Intel کے مدر بورڈ پر لاگو ہوتی ہیں اور وہ بھی Pentium4 کے ماڈل سے۔ یہ کیز اپلائی کرنے سے پہلے آپ یہ دیکھ لیں آیا کہ آپکا میں بورڈ INTEL کا ہی ہے۔ اس کے لیے آپ ان steps کو دہرائیں۔ - Right click on Desktop and Go to Properties - Go to Settings Tab and Click Advanced وہاں پر آپکو ایک ٹیب INTEL Graphics کا نظر آئے گا۔ اگر تو موجود ہے تو آپ یہ شارٹ کٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں تو ۔۔۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تو بھائی جو HOT KEYS کا TAB نظر آ رہا ہے اس پر آپ نے DISABLE کیا ہو گا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| desktop, graphics, intel, ہوتا, کٹ, کیز, کمپیوٹر, کرتی, گھر, ٹاپ, پہلے, پاس, وائرس, لیپ, نظر, معلوم, انٹل, استعمال, بھائی, تصاویر, دفتر, دیکھ, دیکھتا, شارٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| n70 white display 01 | عبدالله | موبائل ریپیرنگ | 3 | 30-09-09 04:33 PM |
| Nokia n70 white display but working | عبدالله | موبائل ریپیرنگ | 10 | 12-03-09 11:56 AM |
| Microsoft Process Monitor 1.32 | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 18-04-08 05:34 AM |
| Restoring the Column Display to the Start Menu | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 19-08-07 10:48 PM |