واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




Enable / Disable Task Manger

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-08, 04:34 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Enable / Disable Task Manger

Enable / Disable Task Manger


دوستو،
وینڈوز کے Task Manger کو Enable یا Disable کرنے کے لئیے آپ مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ہوں گے۔
1۔ سب سے پہلے آپ Run میں جا کر یہ لکھیں Regedit، اور OK کر دیں۔
2۔ پھربائیں طرف موجود Tree کواس طرح Expand کریں۔

HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Policies\System

4۔ پھر دائیں جانب Right Click کرکے
New => DWORD Value
سیلیکٹ کریں۔ اور اس کا نام DisableTaskmgr رکھیں۔
5۔ اُس کے بعد اِس کی مندرجہ ذیل values سیٹ کر سکتے ہیں:
Disable کے لئیے 1
اور
Enable کے لئیے 0

مجھے اُمید ہے کہ یہ Tip آپ کے لئیے کافی کارآمد ثابت ہوگی۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (01-05-08), منتظمین (06-03-08)
پرانا 27-02-08, 11:13 AM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Enable / Disable Task Manger

بہت ہی زبردست ٹپ ہے۔ مجھے اس کی کافی تلاش تھی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 12:25 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Enable / Disable Task Manger

اچھی ٹپ ہے امید ہے کافی لوگوں کے لیے کارآمد ثابت ہو گی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 11:33 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
محمد نسیم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 4
کمائي: 1
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down جواب: Enable / Disable Task Manger

اسلاعلیکم،
وینڈ انسٹال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
پارتیشن کیسے ہوتی ہے۔
محمد نسیم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 08:38 PM   #5
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: Enable / Disable Task Manger

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد نسیم خان مراسلہ دیکھیں
اسلاعلیکم،
وینڈ انسٹال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
پارتیشن کیسے ہوتی ہے۔
نسیم بھائی وینڈوز کی انسٹالیشن اور ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن کے لیے اپ یہ تھریٹ دیکھیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by قیصرجی; 28-02-08 at 08:41 PM.
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (09-04-08)
پرانا 06-04-08, 07:14 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 173
کمائي: 1,411
شکریہ: 252
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Enable / Disable Task Manger

بہت اچھی ٹپ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 06:36 PM   #7
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Enable / Disable Task Manger

بہت اچھی ٹپ ہے محترم بہت شکریہ جزاک اللہ اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے کیونکہ مشہور زمانہ new folder اور auto run وائرس جب آتا ہے تو سب سے پہلے task manager کو ہی disableکرتا ہے بہت شکریہ جو آپ نے اس کو دوبارہ کھولنے کا طریقہ بتا دیا
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 06:40 PM   #8
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Enable / Disable Task Manger

ارے یہ کیا بھائی میرے پاس تو
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Policies
کے بعد system ہے ہی نہیں بلکہ Explorerلکھا ہوا ہے
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 01:48 AM   #9
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Enable / Disable Task Manger

۔۔
امید ہے اس سے کچھ مدد ملے گی
Attached Images
    
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 08:16 AM   #10
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,087
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: Enable / Disable Task Manger

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رند مراسلہ دیکھیں
ارے یہ کیا بھائی میرے پاس تو
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Windows\Curre ntVersion\Policies
کے بعد system ہے ہی نہیں بلکہ Explorerلکھا ہوا ہے

ویسے System ہونا تو چاہیے لیکن اگر نہیں ہے تو آپ خود بنا لیں۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 12:13 AM   #11
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آُپ یہ کی Explorer میں بھی بنائیں گے تو بھی کام کرے گی۔
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 12:19 AM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
اکثر ایسا ہوتا ہے کے ٹاسک بار ڈس ایبل ہونے کے ساتھ ساتھ ہی Regedit یعنی رجسٹری ایڈیٹ کرنے کا آپشن بھی ڈس ایبل ہوجاتا ہے، ایسی صورت میں‌ ComboFix.exe آپ کے معتلقہ تمام مسائل کو حل کرسکتی ہے۔ یہ فائل اور اس کے استعمال کا تفصیلی ٹوٹیورئیل مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں:
A guide and tutorial on using ComboFix

اس کے علاوہ ایک زپ فائل بھی اٹیچڈ کررہا ہوں جس میں‌کچھ رجسٹری فائلز ہیں ان پر سیف موڈ میں‌کلک کرنے سے ٹاسک منیجر اور رجسٹری ایڈیٹر درست ہوں جائیں گے۔
میری تجویز ہے کے ComboFix.exe کو سیف موڈ میں‌استعمال کیا جائے!
Attached Files
File Type: zip New Folder.zip (226.6 KB, 21 views)

Last edited by shafresha; 26-08-09 at 12:32 AM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-09, 12:25 AM   #13
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ایسا ہو جائے تو پھر موجیں کریں۔
اگر تو آپ کے پاس انٹرنیٹ ہے تو انٹرنیٹ سے کوئی سا بھی رجسٹری ایڈیٹر ڈاونلوڈ کریں اور رجسٹری کو ایڈٹ کر دیں‌ورنہ سکون سے بیٹھیں یا اگر آپ پروگرامنگ میں‌اچھے ہیں‌تو اپنا ایک چھوٹا سا سکرپٹ لکھ کر اسے رن کر کے بھی رجسٹری ایڈٹ کر سکتے ہیں۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
aruz کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-08-09)
جواب

Tags
com, explorer, folder, guide, php, software, system, ونڈوز, وائرس, مسائل, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, تلاش, جواب, حل, خان, زمانہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
copy of Task manager, Regedit, MSconfig + Bonus wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 02-07-09 11:20 PM
اوبنتو میں اردو کیسے لکھی جائے. (How to enable urdu in Ubuntu) عبداللہ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 6 23-04-09 02:13 AM
Impart Labs - Enable Raid Volume in Windows XP Pro Video Tutorial عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 30-06-08 08:57 PM
Enable / Disable the Task Manager عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 07:25 AM
Enable Urdu In Windows XP پاکستانی معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 8 25-07-07 05:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger