واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 07:42 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری

’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری

مائیکروسافٹ کے کمپیوٹر آپریٹنگ نظام ’ونڈوز‘ کا نیا ورژن ’ونڈوز7‘ تجرباتی مقاصد کے لیے جاری کر دیا گیا ہے۔

بل گیٹس کی جگہ مائیکرو سافٹ کی سربراہی سنبھالنے والے سٹیو بلمار نے لاس ویگاس میں جاری ’ کنزیومر الیکٹرانکس شو‘ کے دوران اپنی تقریر میں اعلان کیا کہ سافٹ ویئر ڈویلپرز کو ’ونڈوز 7‘ کا بیٹا ورژن دیا جا رہا ہے جبکہ نو جنوری سے عوام ونڈوز کے اس نئے ورژن کو اپنے کمپیوٹرز پر ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ یہ ’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن ہے تاہم اس میں مکمل آپریٹنگ نظام کی ’تقریباً تمام‘ خصوصیات دی گئی ہیں اور یہ سافٹ ویئر کے بارے میں صارفین کی رائے بدل کر رکھ دے گا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ مائیکروسافٹ عام صارفین کو محدود تعداد میں ہی ’ونڈوز 7‘ کا بیٹا ورژن فراہم کرے گی۔ اس نظام کو چلانے کے لیے ضروری ہے کہ صارف کے کمپیوٹر کے پراسیسر کی رفتار اور ریم کی استعداد کم از کم ایک گیگا ہرٹز ہو، اس کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو پر سولہ گیگا بائٹ جگہ موجود ہو، اس میں 128 میگا بائٹ کی ویڈیو میموری ہو اور اس میں ڈی ایکس 9 گرافکس کو دکھانے کی صلاحیت ہو۔

’ونڈوز 7‘ نظام میں ایک ’ہوم گروپ‘ سسٹم بھی موجود ہے جو کہ ویڈیوگیمز کنسولز، پرسنل کمپیوٹرز اور میڈیا سروز کو ایک ’لوکل نیٹ ورک‘ کی شکل دے دیتا ہے اور یہ تمام مشینیں آپس میں میڈیا اور مواد بانٹ سکتی ہیں۔

سٹیو بلمار کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ کمپیوٹر، فون اور ٹی وی آنے دنوں میں اس طرح ساتھ مل کر کام کریں گے کہ یہ ایک ڈیجیٹل’ایکو سسٹم‘ کی شکل اختیار کر لیں گے۔

اسی کانفرنس میں سٹیو بلمار نے یہ بھی اعلان کیا کہ مائیکروسافٹ نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت ممبران کو ان کے ذاتی صفحہ پر کی جانے والی تبدیلیوں کے بارے میں ان کے ونڈوز لائیو صفحات پر بھی مطلع کیا جائے گا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (12-01-09), عبدالقدوس (12-01-09)
پرانا 12-01-09, 12:03 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری

زبردست چیز لگ رہی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-01-09, 03:05 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
زبردست چیز لگ رہی ہے
جب ہماری پہنچ میں آئے گی تب پتہ چل جائے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 12:02 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 26
کمائي: 696
شکریہ: 3
18 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈو7 اچھی تو بھت ھے مگر بھت اچھا ہوگا کھ ھم وسٹا کے استعمال کے بعد استعمال کرین کیونکھ یہ ایکس پی سے بھت مختلف مگر وسٹا سے مطابقت رکھتی ھے
عبداللہ سعید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, ویب, ڈرائیو, مکمل, جواب, رفتار, عبدالقدوس, صفحہ, صفحات, صلاحیت, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک کی خدمت کیلئے تربیت حاصل کی‘ سینئر افسران کپڑے دھلوارہے ہیں‘ بھارتی کمانڈوز کا خط گلاب خان خبریں 0 29-01-11 04:40 AM
خالص سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے قیمتی ترین کموڈز محمدعمر خبریں 12 09-12-09 02:58 PM
ونڈوز دیر سے کھلتی ہے wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 36 28-05-09 07:15 PM
’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن جاری ابرارحسین گپ شپ 0 09-01-09 08:51 AM
ونڈوز ایکس پی میں چلتی ہوئی ویڈیو سے تصویر نکالنا زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 28-12-07 06:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger