![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() اسلام وعلیکم ! دوستو، میرے ایک دوست نے پوچھا تھا کہ ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن اور وینڈوز کی انسٹال کیسےکرتےہیں۔ ویسے میں بھی کوئی ماھر نہیں ہوں اس بارے میں لیکن جتنا آتا ہے وہ میں آپ سے شئیر کررہا ہوں۔ سب سے پھلے: 1۔کمپیوٹر کی پاور آن کرنے کے بعد DEL یا F2 کا بٹن دبا کرآپ BIOS میں چلے جائیں۔ اور BOOT Option میں جا کر، First Boot From CD ROM، اور Second Boot From Hard Disk کر دیں اور Settings کو Save کر لیں۔ 2۔ اس کے بعد CD Drive میں Windows XP کی Bootable CD ڈالیں۔ سکرین پر لکھا ہوا آئے گا ۔ Press Any Key To Boot From CD 3۔ کو ئی سا بھی بٹن دبا دیں۔ CD سے بوٹ ہونا شروع ہو جائے گا۔۔۔ 4۔ کچھ فائلیں لوڈ ہونا شروع ہو جایئں گی۔ اس کے بعد وہ آپ کو Hard Disk شو کروائے گا۔ اگر تو پارٹیشنز ہوئی ہیں تو وہ آپ کو ساری پارٹیشنز دیکھائے گا، اور اگر آپ کی ہارڈ ڈسک نئی ہے تو Unpartition Disk Drive دیکھا رہا ہوگا۔ 5۔ نئی پارٹیشن بنانے کے لیے C دبایئں۔ تو کمپیوٹر آپ سے پوچھے گا کہ اس Drive کو کتنے MB دینے ہیں ۔ اپنی مطلوبہ Space دیں اور Enter دبا دیں۔ اب آپ کو ایک Drive دیکھا رہا ہوگا۔ باقی کی Unpartition Show کر رہا ہوگا۔ اُسکو بھی Select کر کے پارٹیشنز بنا لیں جتنی آپ بنانا چاہتے ہیں۔ اگر کیسی پارٹیشن کو Delete کرنا مقصود ہو تو اُسکو Select کر کے D دبائیں۔ تو وہ Delete ہو جائے گی۔ 6۔ اس کے بعد جس Drive میں Windows کو Install کرنا ہے وہ Select کریں۔ اور Enter دبادیں۔ اور Instructions کو Follow کریں۔ 7۔ پھر وہ آپ کو فارمیٹ کرنے کے لیے 5 آپشنز دے گا۔ Format Drive With NTFS (Quick Format).1 Format Drive With FAT (Quick Format).2 Format Drive With NTFS.3 Format Drive With FAT.4 no changes.5 اگر تو اپ نے پارٹیشنز نئی کی ہیں تو 3 یا 4 میں سے ایک کا انتخاب کریں، اور اگر پارٹیشنز پھلے سی ہوئی ہیں تو پھلی چار میں سے کیسی ایک کا استعمال کریں، اور اگر آپ Drive فارمیٹ نہیں کرنا چاہتے تو آخری یعنی 5th آپشن Select کریں۔ 6۔ فارمیٹ ہونے کے بعد فائیلز کاپی ہونا شروع ہو جائیں گی۔ فائیلز کاپی ہونے کے بعد کمپیوٹر Restart ہو جائے گا۔ 7۔ اس کے بعد یا تو Boot Sequence بدل دیں، یعنی کہ Boot From Hard Disk کر دیں یا پھر جب کمپیوٹر میسج دیتا ہے کہ Press Any Key To Boot From CD تو اُس وقت کوئی بٹن نا دبائیں کمپیوٹر خود بخود ہارڈ ڈسک سے بوٹ ہو جائے گا۔ Windows Installation شروع ہو جائے گی۔ 8۔ کچھ دیر کہ بعد ایک Wizard دیکھائی دے گا۔ ہدایات کو Follow کریں۔ Installation مکمل ہونے کے بعد کمپیوٹر خود ہی ری سٹارٹ ہو جائے گا۔جب وینڈو سٹارٹ ہوگی تو وہ آپ کوOnline Update کے لیے کہے گا اُسے Skip کر دیں۔اسکے بعد جو Wizard آئے گا وہ آپکو User Name بنانے میں مدد دے گا۔ تو لیجئے جناب Hard Disk کی Partition بھی ہو گئی اور وینڈوز بھی انسٹال ہو گی۔ مجھے اُمید ہے آپ کو سمجھ لگ گئی ہو گئی۔ بلکہ لگ جانی چاہیے۔ ![]() اللہ حافظ۔
Last edited by قیصرجی; 28-02-08 at 08:34 PM. وجہ: Some Information was missing |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا | ALIA (24-10-08), nsa47 (17-11-08), Real_Light (28-10-08), فرحان دانش (04-09-10), منتظمین (06-03-08), خرم شہزاد خرم (28-07-09), رند (30-04-08), رضی (29-07-09), زبیر اسد (29-02-08), عبدالقدوس (29-02-08), عرفان حیدر (18-03-08) |
|
|
#2 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 49
کمائي: 651
شکریہ: 79
16 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by زبیر اسد; 29-02-08 at 06:54 AM. |
|
|
|
|
| زبیر اسد کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (28-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن کسی ماہر کی نگرانی میں کریں تجر بہ نہ کریں ور نہ نقصا ن ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (17-11-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
کچھ نہیں ہوتا، جتنی دفعہ چاہیں بنائیں ختم کریں بنائیں ختم کریں اور سیکھیں۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (28-10-08) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() |
اچھی گائیڈہے میرے پاس ایک سیمولیشن پڑی ہوئی ہے اس بارے میں میں کوشیش کروں گا کہ اس کو اپلوڈ کر سکوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (17-11-08), Real_Light (28-10-08) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی کوشش کی ہے محترم جزاک اللہ بڑے ہی اچھے انداز میں کافی تخصیص کے ساتھ اتنے لمبے مضمون کو اتنی خوبصورتی سے بیان کردیا بھائی بہت خوب ماشاءاللہ ونڈو ایکس پی سے ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن کے علاوہ ونڈو اٹھانوے کی سی ڈی سے ڈاس میں جاکر ایف ڈسک کی کمانڈ کا استعمال کرتے ہوئے بھی ونڈو کی پارٹیشن بنائی جاسکتی ہیں اس کے علاوہ اگر آپ کی پرائمری پارٹیشن بنی ہوئی ہے اور اس میں ونڈو ایکس پی انسٹال ہے تو آپ ونڈو ایسک پی کے اندر ہی مائی کمپیوٹر کی پراپرٹی میں جاکر ان پارٹینشنڈ سپس سے ایکسٹنڈڈ اور لاجیکل ڈرائیوز بناسکتے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (17-11-08), Real_Light (28-10-08) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (17-11-08), Real_Light (28-10-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
دراصل ڈاس جس وقت بنائی گئی تھی اسوقت اتنا بڑی ہارڈ ڈرائیو کا وجود نہ تھا اس لیے آپ اس میں اتنی بڑی ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن نہیں بنا سکتے۔ دوسری بات کہ اس وقت کا فائل سسٹم بھی اس قابل نہ تھا کہ بڑا پارٹیشن بن سکے جو کہ فیٹ 32 اور این ٹی ایف ایس کے وجود میں آنے کے بعد آیا۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (28-10-08) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| bios, bootable, color, drive, fdisk, follow, format, hard, کمپیوٹر, کمال, ونڈوز, ڈرائیو, مکمل, اللہ, بھائی, تحریر, تصاویر, جواب, جان, خوب, خوش, خرم, دوست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بنا سافٹ وئیر کے اپنی ہارڈ ڈسک کے پارٹیشن کو چُھپائیں! | shafresha | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 23 | 28-11-10 09:25 AM |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| ونڈوز انسٹالیشن کا مسئلہ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 5 | 23-02-10 11:05 AM |
| گراف ڈیٹا سٹرکچر کی امپلیمینٹیشن | رضی | اوپن سورس ڈیویلپمنٹ | 3 | 15-06-09 12:23 AM |
| امریکی ایجنسیوں سے تعاون پاکستان کے اسٹرٹیجک مفادات کیلئے خطرہ؟ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 01:12 PM |