واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز

کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-08, 03:22 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

اسلام وعلیکم !
دوستو میں اج آپ کو بتاؤں گا کہ کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام کیسے لکھتے ہیں ؟؟؟

1۔ سب سے پہلے آپ جا یئں:
Start => All Programs => Accessories =>System Tools => Character Map

Character Map جب اوپن ہو جائے تو اس میں اپنا نام لکھیں۔ اور کاپی کر لیں۔

اگر آپ کے پاس کوئی اور یونی کریکٹر Software ہے تو آپ اُسکی مدد سے بھی لکھ سکتے ہیں۔

2۔ پھر آپ Control Panel میں جائیں اور Regional and Language Options سلیکٹ کریں۔

3- جو نئی وینڈو ظاھر ہو گی اُس میں Customize کے بٹن پر کلک کریں۔ ایک اور نئی وینڈو ظاھر ہوگی۔ اُس میں Time کی Tab پر کللک کریں۔ اور پھر AM Symbol اور PM Symbol کی جگہ کاپی کیا ہوا اپنا نام پیسٹ کر دیں اور OK کا بٹن دبا دیں۔

ٹائم کے ساتھ آپ کو نام لکھا ہوا نظر آ جائے گا۔

اُمید ہے آپ کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔
Attached Thumbnails
1-jpg  
Attached Images
    
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (24-02-09), skjatala (12-12-11), نبیل خان (12-12-11), محمد یاسرعلی (26-12-11), محمد علی (12-12-08), مشتاق احمد مغل (23-08-10), ابوسعد (13-12-11), بھائی (02-12-08), شاہد جمیل حفیظ (03-12-08), طارق راحیل (02-12-08), عبدالقدوس (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 03:29 PM   #2
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

بہت خوب بہت بہت شکریہ
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-08, 05:49 PM   #3
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

بہت خوب بہت بہت شکریہ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (05-11-09)
پرانا 02-12-08, 07:46 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,147
شکریہ: 17,797
12,254 مراسلہ میں 28,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

قیصر بھائی زبردست ٹپ ہے لیکن میں تو ونڈوز ایکس پی کا استعمال ہی نہیں کرتا اب
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
آنی (12-12-11), احمدنواز (05-11-09)
پرانا 02-12-08, 08:39 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (05-11-09)
پرانا 03-12-08, 01:04 PM   #6
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
قیصر بھائی زبردست ٹپ ہے لیکن میں تو ونڈوز ایکس پی کا استعمال ہی نہیں کرتا اب
کوئی بات نہیں قدوس انکل یہ ٹپ Windows 98 پر بھی کارآمد ہے۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-05-09), احمدنواز (05-11-09)
پرانا 08-12-08, 07:48 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: Islamabad
مراسلات: 1
کمائي: 387
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

in System Tools not found Character Map what sould i do?
Mujahid Naqvi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Mujahid Naqvi کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (05-11-09)
پرانا 17-12-08, 09:48 AM   #8
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mujahid Naqvi مراسلہ دیکھیں
in System Tools not found Character Map what sould i do?
ویسے زیادہ تر تو Character Map موجود ہوتا ہے۔ اگر موجود نہیں ہے تو اس کو لانے کے لئیے آپ یہ طریقہ کار اپنایئں:

1۔ Control Panel میں جائیں اور Add or Remove Programs کو ڈبل کلک کریں۔
2- پھر جو نئی وینڈو اوپن ہو گی اُس میں Add/Remove Windows Component پر کلک کریں۔
3- پھر جو نئی وینڈو اوپن ہو گی اُس میں Accessories and Utilities پر ڈبل کلک کریں۔
4- پھر جو نئی وینڈو اوپن ہو گی اُس میں Accessories پر ڈبل کلک کریں۔
5- پھر جو نئی وینڈو اوپن ہو گی اُس میں Character Map کو Select کریں۔
6- پھر Ok, Ok اور Next کر دیں۔

نوٹ:- اس کے لیئے ہو سکتا ہو انسٹالر آپ سے Windows XP کی CD طلب کرے۔
Attached Thumbnails
1-jpg  

Last edited by قیصرجی; 17-12-08 at 09:55 AM.
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-05-09)
پرانا 17-12-08, 03:54 PM   #9
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

بھائی اگر میں ونڈو میں سٹارٹ START کی جگہ پر نام لکھنا چاہوں تو کیسے ممکن ہے۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 04:21 PM   #10
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

بھائی بتاؤ تو صحیح کچھ تو بولو
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-09, 03:56 AM   #11
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بھائی اگر میں ونڈو میں سٹارٹ START کی جگہ پر نام لکھنا چاہوں تو کیسے ممکن ہے۔
ونڈوز چلتی ہوئی اچھی نہیں لگتی کیا؟؟؟؟؟؟ کیوں خراب کروانی ہے۔

یہ رسکی کام ہے اگر تم رسک لے سکتے ہو تو میں بتا دوں گا۔

پھر بعد میں مجھے نا کوستے رہنا نہ۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:52 AM   #12
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

یار رسکی کہا ہے اتنے سافٹ وئیر آگئے ہیں۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 11:08 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قیصرجی مراسلہ دیکھیں

اسلام وعلیکم !
دوستو میں اج آپ کو بتاؤں گا کہ کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام کیسے لکھتے ہیں ؟؟؟

1۔ سب سے پہلے آپ جا یئں:
Start => All Programs => Accessories =>System Tools => Character Map

Character Map جب اوپن ہو جائے تو اس میں اپنا نام لکھیں۔ اور کاپی کر لیں۔

اگر آپ کے پاس کوئی اور یونی کریکٹر Software ہے تو آپ اُسکی مدد سے بھی لکھ سکتے ہیں۔

2۔ پھر آپ Control Panel میں جائیں اور Regional and Language Options سلیکٹ کریں۔

3- جو نئی وینڈو ظاھر ہو گی اُس میں Customize کے بٹن پر کلک کریں۔ ایک اور نئی وینڈو ظاھر ہوگی۔ اُس میں Time کی Tab پر کللک کریں۔ اور پھر AM Symbol اور PM Symbol کی جگہ کاپی کیا ہوا اپنا نام پیسٹ کر دیں اور OK کا بٹن دبا دیں۔

ٹائم کے ساتھ آپ کو نام لکھا ہوا نظر آ جائے گا۔

اُمید ہے آپ کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔
بہت خوب بہت شکریہ ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 06:57 PM   #14
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی ویب سائٹ ھے پھر ںپٹیںگے شکریھ محمد آصف ویراںی
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-09, 07:07 PM   #15
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کمپیوٹر دو یا تین گھنٹے بعد خوُد بَخوُد بںد یعنی شٹ ڈاؤن ھو جا تا ھے کون ھل چلا ے گا اوہ میرا مطلب ھے حل بتا ے گا
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
asia, found, mujahid, software, system, کلک, کمپیوٹر, ٹپ, ویب, ونڈوز, قیصر, نظر, ممکن, بھائی, جواب, حل, خوب, زبردست, سافٹ, شکریہ, عبدالقدوس, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنے سسٹم میں بغیرسوفٹ ویئراُردولکھیں زارا کمپیوٹر کی باتیں 2 26-01-11 06:18 PM
Trojan Killer v2.0.7.4 کے ذریعے اپنے سسٹم کو محفوظ رکھیں! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 01-09-10 02:19 AM
گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 18 02-12-08 08:39 PM
ایک ’سرسبز‘کمپیوٹر سسٹم کی طرف وجدان دلچسپ اور عجیب 3 05-11-08 02:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger