واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز

ونڈوز 7 اب سب کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-09, 08:07 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ونڈوز 7 اب سب کے لیے

ونڈوز 7 اب سب کے لیے

ڈاونلوڈ 32 بٹ
ڈاونلوڈ 64 بٹ

ونڈوز 7
لامحدود ڈاؤن لوڈ کی یہ پیشکش دو ہفتے تک جاری رہے گی
مائیکروسافٹ نے اپنے نئے کمپیوٹر آپریٹنگ نظام ’ونڈوز7‘ کے تجرباتی ورژن کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش ِنظر اس کی محدود تعداد میں فراہمی کا ارادہ ترک کر دیا ہے اور تمام کمپیوٹر صارفین اسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
مائیکروسافٹ نے ابتداء میں صرف پچیس لاکھ عام صارفین کو ہی’ونڈوز 7‘ کا بیٹا ورژن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن نو جنوری جب یہ ورژن ڈاؤن لوڈ کے لیے مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ پر لایا گیا تو یہ ویب سائٹ ہٹس کا دباؤ برداشت نہ کر سکی اور کریش کر گئی۔
عوام کی اس دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اب مائیکروسافٹ نے’ونڈوز 7‘ کے تجرباتی ورژن کو محدود تعداد میں ریلیز کرنے کا ارادہ ترک کرتے ہوئے اسے عوام کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے مطابق لامحدود ڈاؤن لوڈ کی یہ پیشکش دو ہفتے تک جاری رہے گی۔
مائیکروسافٹ کے پراڈکٹ مینیجر لارنس پینل کے مطابق’ ہمارا خیال تھا کہ تجرباتی ورژن میں کمپیوٹر میں بے حد دلچسپی رکھنے والے افراد یا پھر کارباری مقاصد کے لیے ونڈوز استعمال کرنے والے گروپ ہی دلچسپی لیں گے لیکن ہمیں اس طرح کی طلب کا بالکل اندازہ نہیں تھا‘۔
لارنس پینل کا یہ بھی کہنا تھا کہ’صارفین کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ یہ ایک تجرباتی ورژن ہے۔ اس میں کچھ مسئلے ہو سکتے ہیں جو ابھی تک حل نہیں ہو سکے اور نہ ہی مائیکروسافٹ اس ورژن کے لیے تکنیکی مدد فراہم کر سکتا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ابھی عام صارف کے لیے اس نظام کو ڈاؤن لوڈ کر کے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنا صحیح نہیں ہے۔
یاد رہے کہ بل گیٹس کی جگہ مائیکرو سافٹ کی سربراہی سنبھالنے والے سٹیو بلمار نے لاس ویگاس میں جاری ’ کنزیومر الیکٹرانکس شو‘ کے دوران ’ونڈوز 7‘ کے بیٹا ورژن کی لانچنگ کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگرچہ یہ ’ونڈوز 7‘ کا تجرباتی ورژن ہے تاہم اس میں مکمل آپریٹنگ نظام کی ’تقریباً تمام‘ خصوصیات دی گئی ہیں اور یہ سافٹ ویئر کے بارے میں صارفین کی رائے بدل کر رکھ دے گا۔
بشکریہ بی بی سی
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-05-11), معظم (21-01-09)
پرانا 15-01-09, 04:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

آپ نے یہ دنڈوز استعمال کی کسی ہے اور یہ ۳۲ بٹ اور ۶۴ بٹ کیا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-09, 07:21 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

یہ CPU کی اقسام ہیں بھائی جیسا کہ سیلرون اور پنٹیم
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-01-09, 07:50 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

شکریہ عبدالقدوس بھائی بہت بہت شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-09, 04:02 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

vista کا upgrade version ہے
مگر vista سے زیادہ خوبصورت اور بہت ہلکا۔ vista تو مشین بھاری کردیتی ہے
پر windows 7 میں یہ مسئلہ نہیں visual effects بھی زیادہ اچھے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-01-09, 01:21 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

اس پرفائر فاکس میں نیٹ ٹھیک سے نہیں‌چل پا رہا ، اور ایکسپلورر کو ہاتھ لگانے کا دل نہیں کرتا
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-09, 03:13 AM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

ایکسپلورر 8 بہت بہترین چل رہا ہے
پہلی دفعہ
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-01-09, 02:22 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

پینٹ کا پروگرام بھی پہلے سے بہتر ہے۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-01-09, 11:34 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

اقتباس:
پینٹ
جی ! اور کوٹ کا بھی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-09, 11:48 PM   #10
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

کیا شلوار قمیض بھی دستیاب ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-01-09, 11:55 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

یہ تو آپ بتائیں

آپ بھی تو استعمال کررہے ہیں آجکل
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 11:14 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
vista کا upgrade version ہے
مگر vista سے زیادہ خوبصورت اور بہت ہلکا۔ vista تو مشین بھاری کردیتی ہے
پر windows 7 میں یہ مسئلہ نہیں visual effects بھی زیادہ اچھے ہیں
دراصل یہ ونڈوز وسٹا کے بگ فیسکز کے ساتھ آئی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-09, 03:22 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دراصل یہ ونڈوز وسٹا کے بگ فیسکز کے ساتھ آئی ہے
میرا بھی یہی اندازہ ہے کیونکہ ایکس پی کے مقابلے میں وسٹا ناکام ہو گئی تھی تو اس کا SP بھیجنے کے بجائے نئے نام سے لانچ کر دیا
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-09, 10:27 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 16
کمائي: 250
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ونڈوز 7 اب سب کے لیے

پریشان ھونے کی ضرورت نہیں
اب یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں

اقتباس:
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 1
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 2
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 3
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 4
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 5
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 6
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 7
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 8
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 9
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 10
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 11
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 12
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 13
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 14
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 15
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 16
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 17
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 18
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 19
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 20
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 21
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 22
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 23
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 24
RapidShare: Easy Filehosting - Windows Part 25
محمد ساجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد ساجد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-05-11)
پرانا 11-05-11, 09:26 PM   #15
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈو ایکس پی ایس پی 3
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Student کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-05-11)
جواب

Tags
com, cpu, download, dvd, golden, url, کمپیوٹر, ویب, ونڈو, ونڈوز, مکمل, windows, ایکس, بہترین, بھائی, ترک, جواب, حل, دل, عبدالقدوس, صارفین, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 حسنین ایوب Ask Experts ماہرین کی رائے 1 02-08-10 08:21 AM
ونڈوز کا ایک نیا مکمل اور محفوظ شیل aruz مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 18-02-10 03:27 AM
ونڈوز ایرر عُکاشہ Ask Experts ماہرین کی رائے 4 27-11-08 04:09 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 02:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 06:59 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger