|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
لیجیے جناب انشاللہ جلد آپ ونڈوز کے لیے ایک نیا شیل دیکھیںگے جو کہ سیکیور اور مکمل شیل ہے۔ جو ونڈوز کے ان ورژنز میںدوسرے لیول کی سیکیورٹی خود لگاتا ہے جن میںوہ نہیں ہوتی۔ یہ آپ کو موبائل کمپیوٹنگ، ریموٹ کمپیوٹنگ، وائس کمپیوٹنگ، انٹی وائرس سے نجات، انٹرنٹ سیکیورٹی، اور کافی کچھ ایک ہی چیز میںدے گا۔۔۔۔ اب آپ کے خیال میںاس میںاور کیا کیا ہونا چاہیے وہ بتائیں۔ مگر یہ والا ابھی انکمپلیٹ ہے کیونکہ اس کو شروع کیے ابھی مجھے صرف 3 دن ہی ہوئے ہیں۔ YouTube - Shell.avi
__________________
ARUZ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-02-10), فیصل ناصر (16-02-10), فرحان دانش (16-02-10), wajee (16-02-10), رضی (17-02-10), طارق راحیل (04-09-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
لیجیے جناب۔۔ اس شیل کا ایک اور حصہ مکمل ہو جو کہ نوٹ پیڈ ہے۔۔۔ یہ عام نوٹ پیڈ سے ذرا مختلف ہے کیونکہ اس میںٹچ سکرین کمپیوٹرز اور آن سکرین کی بورڈ کی سہولت موجود ہے۔ اس کو آپ اپنا ڈیٹا ایس ایم ایس یا کسی بھی دوسرے کمپیوٹر سے بھی بھیج سکتے ہیں۔ مطلب کہ اگر آپ چاہیں تو اس میں ایس ایم ایس کے ذریعے بھی کچھ لکھ سکتےہیں اسی طرح ایک نیٹ ورک میں کسی بھی کمپیوٹر پر بیٹھ کر آپ اس پر کام کر سکتے ہیں۔ آپ اس پر کمانڈز سکیجول کر سکتے ہیں کہ اس وقت پر فلا فائل کو اوپن کرو اس میں مندرجہ ذیل تبدیلی کرو اور اس کو سیو کر کے میرے فون پر ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع کر دو کہ کام ہو گیا ہے۔۔۔
ابھی اس کا سکرین شاٹ اور ایک چھوٹی سی ویڈیو اپلوڈ کر رہا ہوں۔۔ ایگزیکیوٹایبل انشاللہ شیل کے ساتھ ہی ملے گی۔۔ ویڈیو لنک: Welcome to Facebook | Facebook |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہونا, ہوتی۔, ہے۔, کیے, ونڈوز, والا, وائرس, ورژنز, چیز, چاہیے, مکمل, مگر, موبائل, محفوظ, www, you, انٹی, ابھی, جلد, خیال, خود, سیکیورٹی, شروع, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ونڈوز 7 اب سب کے لیے | ابرارحسین | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 14 | 11-05-11 09:26 PM |
| ونڈوز 7 | حسنین ایوب | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 02-08-10 08:21 AM |
| ونڈوز ایرر | عُکاشہ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 27-11-08 03:09 AM |
| ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں | حسن مغل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 17 | 16-11-08 01:52 AM |
| ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات | عبدالقدوس | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 4 | 28-12-07 05:59 AM |