واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




ونڈوز ایکس پی لاگ آن ہونے کی رفتار بڑھانا

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-07, 06:09 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ونڈوز ایکس پی لاگ آن ہونے کی رفتار بڑھانا

ونڈوز ایکس پی لاگ آن ہونے کی رفتار بڑھانا

مندرجہ ذیل کمانڈ کا استعمال کرتے ہوئے ونڈوز ایکس پی لاگ آن ہونے کی رفتار بڑھائی جا سکتی ہے۔
سٹارٹ مینو کی رفتار بڑھانے کا طریقہ
آپ اپنے کمپیوٹر کے سٹارٹ مینو کی رفتار درج ذیل طریقے سے بڑھا سکتے ہیں

1۔ سٹارٹ پر کلک کریں
2۔run پر کلک کریں
3۔runمیں یہ کمانڈ لکھیں

Msconfig

4۔کھلنے والی ونڈوز میں سے سلیکٹیو سٹارٹ اپ کو منتخب کریں۔
5۔ لوڈ سٹارٹ اپ آئٹمز کو معطل کر دیں۔
6۔ ان تبدیلیوں کو اپلائی کرتے ہوئے اوکے کر دیں۔
7۔ کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کر دیں۔

آپ کے کمپیوٹر کی لاگ آن رفتار تیز ہو چکی ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-09-08), زبیر اسد (27-02-08)
پرانا 18-08-07, 06:21 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بہت اچھی معلومات ہیں- اس سے اپ کوئی بھی سوفٹ ویر جو کی مناسب نہ ہو ، کا لوڈ ہونا بند کر سکتے ہیں۔ زیادہ تر وائرس کو وقتی طور پر لوڈ ہونے سے بچانے کے لیے بے حد کارآمد طریقہ ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 09-09-07, 08:16 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ ٹپ ہے اس سے ہم غیر ضروری سروسز کو بند کرسکتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 28-12-07, 06:36 AM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ونڈوز ایکس پی لاگ آن ہونے کی رفتار بڑھانا

سلام،
مذکورہ دھاگے کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ اس میں گذشتہ ایک مہینے سے کو ئی نیا مراسلہ نہیں ڈالا گیا۔
تما م مراسلے ارسال کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
کمپیوٹر, ونڈوز, وائرس, حضرات, خواتین, رفتار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز ایکس پی اب اردو میں۔ عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 33 16-04-11 06:09 PM
ونڈوز ایکس پی ایرر؟ ahadar002 مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 02-02-11 12:43 PM
ونڈوز ایکس پی لینگویج اپشن ایرر؟ ahadar002 Ask Experts ماہرین کی رائے 31 30-11-10 06:20 PM
ونڈوز ایکس پی کی تمام کمانڈز!!! shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 1 01-10-10 10:40 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 02:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger