واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز

مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-08, 03:33 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اسلام وعلیکم!
دوستو، میں آج جو معلومات آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں، وہ بہت ہی کم لوگ جانتے ہوں گے۔ وہ یہ کہ مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟
اس کے لیئے آپ کو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے پڑیں گے۔
0۔اس کے لئیے آپکو ایک عدد تصویر چاہیے BMP فارمیٹ میں۔ جس کی Width:780 اور Height:135 ہونی چاہیے۔

1۔ سب سے پھلے آپ Start پر Click کریں، اور RUN کا انتخاب کریں۔
2۔ Regedit لکھ کر OK کا بٹن دبا دیں۔
3۔ پھر بائیں جانب سے TREE کو کچھ اس طرح Expand کریں۔
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Internet Explorer\Toolbar

4۔ Toolbar کو Select کر کے دائیں جانب Mouse کا Right Button دبایئں اور
New => String Value کا انتخاب کریں۔
5۔ اس String Value کا نام یہ رکھیں۔ Backbitmap
6۔ اس کی Value میں اُس BMP فائل کا Path دیں جہاں وہ پڑی ہے۔
مثال کے طور پر:
D:\File_Name.bmp

اس کے بعد My Computer بند کرکے دوبارہ چلائیں تو تصویر ظاھر ہو جائے گی۔
Attached Thumbnails
my-jpg  
Attached Images
 
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (01-05-08), فرحان دانش (31-05-11), منتظمین (11-03-08), مسٹر رائٹ (11-03-08), مشتاق احمد مغل (23-08-10), Zullu230 (11-03-08), اویسی (30-05-11), ابن جلال (29-11-08), رند (30-04-08)
پرانا 08-03-08, 09:11 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اچھی شئرنگ ہے لیکن ایسا کرنے سے مزہ نہیں آتا بلکل بھی !!
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 11-03-08, 02:35 AM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اچھی اور کارآمد انفارمیشن ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 11-03-08, 07:30 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اپکو اس پوسٹ پر میری طرف سے 50 کمائی کے پوائنٹس قبول ہوں-
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 11-03-08, 12:54 PM   #5
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

جناب آپ کا بہت بہت شکریہ۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 11-03-08, 06:21 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان مسلم لیگ مراسلہ دیکھیں
اچھی شئرنگ ہے لیکن ایسا کرنے سے مزہ نہیں آتا بلکل بھی !!
سر مزے والی ٹپ شئر کریں ناں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 30-04-08, 06:45 PM   #7
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

واہ جناب بہت خوب جزاک اللہ لیکن اگر تصویر کو ہٹانا ہو تو کیا کریں اور ایک گذراش ہے آپ ماشاءاللہ کمپیوٹر کے کافی ماہر لگتے ہیں اور رجسٹری ایڈیٹر کے بھی میری آپ سے گذارش ہے کہ رجسٹری ایڈیٹر کا کورس شروع کردیں نا کچھ ہم جیسے کم علموں کا بھی فائدہ ہوجائے آپ کی بڑی مہربانی شکریہ
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رند کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 01-05-08, 01:37 AM   #8
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

السلام علیکم!
بہت ہی عمدہ شیئرنگ ہے۔اس سے ہماری انفارمیشن میں مزید اضافہ ہوا ہے۔مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 01-05-08, 08:13 AM   #9
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رند مراسلہ دیکھیں
واہ جناب بہت خوب جزاک اللہ لیکن اگر تصویر کو ہٹانا ہو تو کیا کریں اور ایک گذراش ہے آپ ماشاءاللہ کمپیوٹر کے کافی ماہر لگتے ہیں اور رجسٹری ایڈیٹر کے بھی میری آپ سے گذارش ہے کہ رجسٹری ایڈیٹر کا کورس شروع کردیں نا کچھ ہم جیسے کم علموں کا بھی فائدہ ہوجائے آپ کی بڑی مہربانی شکریہ
آپ Backbitmap کی value ختم کردیں تصویر خود بخود ختم ہو جا ئے گی۔
باقی رہی کورس کی بات تو میں کوشش کروں گا۔ کیونکہ وقت بہت کم ملتا ہے۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
مشتاق احمد مغل (23-08-10), اویسی (30-05-11)
پرانا 29-11-08, 12:09 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2
کمائي: 138
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اچھی شئرنگ ہے لیکن ایسا کرنے سے مزہ نہیں آتا بلکل بھی !!
سر جی، کیا آپ مجھے تصویر لگا کر با تصویر بھیج سکتے ہیں کہ تصویر کہا لگی ھے۔ میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کیا ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ تصویر کہاں ہے براہ کرم تصویر لگا کر اور اس کو تصویر کی شکل میں میرے ای میل ایڈریس proiub@yahoo.comپر بھیج دیں احسان مند رہوں گا۔

خیر اندیش
محمد ثاقب
محمد ثاقب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد ثاقب کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 29-11-08, 12:21 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2
کمائي: 138
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

سر جی میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق 780x 135کی تصویر لگائی لیکن وہ نظر نہیں آ رہی جیسا کہ اسی صفحے پر اوپر نظر آ رہی ہے۔ پلیز مدد کریں۔ مشکور ہونگا۔
محمد ثاقب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-12-08, 02:38 PM   #12
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مائی کمپیوٹرکی ٹول بار پر تصویر کیسے لگاتے ہیں؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد ثاقب مراسلہ دیکھیں
سر جی میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق 780x 135کی تصویر لگائی لیکن وہ نظر نہیں آ رہی جیسا کہ اسی صفحے پر اوپر نظر آ رہی ہے۔ پلیز مدد کریں۔ مشکور ہونگا۔
میرے عزیزدوست ،

آپ کے مسئلے کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔

1۔ اپ نے جو تصویر لگائی ہے وہ BMP فارمیٹ‌ میں نا ہو۔
2۔ دوسرا یہ کہ جو Path آپ Registry میں دے رہے ہیں وہ آپ کے اُس Path پر موجود نا ہو۔

آپ دوبارہ چیک کریں۔ اورجو طریقہ کار میں نے بتایا ہے اُسے دوبارہ اچھی طرح پڑھیں۔

شکریہ۔!!!!
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 11:02 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک مفید موضوع اراکین کےلئے پیش خدمت ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 10:26 PM   #14
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,008
کمائي: 21,917
شکریہ: 825
1,290 مراسلہ میں 2,768 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انٹرنیٹ ایکسپلورر میں بھی اسی جگہ پر تصویر لگ جاتی ہے
مہتاب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-05-11, 10:44 PM   #15
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,839
شکریہ: 1,697
621 مراسلہ میں 1,243 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, computer, email, explorer, height, proiub@yahoo.com, software, کمپیوٹر, گذارش, پیش, پوسٹ, پاکستان, لوگ, نظر, مفید, موضوع, معلوم, آج, ای میل ایڈریس, اللہ, انٹرنیٹ, اراکین, تصویر, جواب, خدمت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کارٹون بناو wajee ایڈوب فوٹو شاپ 14 10-06-11 02:29 AM
کارٹون کیسے بنتے ہیں زارا فلیش Flash 11 17-03-11 08:43 PM
کمپیوٹر سٹارٹ اَپ پر اپنی تصویر لگایئں زارا کمپیوٹر کی باتیں 7 04-11-10 11:59 AM
اردو کمپیوٹر کی تشکیل - باتصویر اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 8 29-06-10 11:21 AM
ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش وجدان دلچسپ اور عجیب 2 15-05-08 10:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger