|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
سٹارٹ پر کلک کریں
2۔RUN پر کلک کریں 3۔RUNمیں یہ کمانڈ لکھیں REGEDIT اپ آپ کے سامنے رجسٹری ایڈیٹر کی ونڈو کھل جائے گی 4۔ یہاں HKEY_CURRENT_USER پر دوہرا کلک کریں 5۔ نمودار ہونے والی لسٹ میں سے Control Panel پر دوہرا کلک کریں 6۔ اس لسٹ میں سے Desktop پر دوہرا کلک کریں 7۔ اس کے بعد داہنی جانب نمودار ہونے کی لسٹ میں موجود MenuShowDelay پر دوہرا کلک کریں 8۔ سامنے آنے والی ونڈو میں موجود ویلیو کو تبدیل کر کے 0.001کر دیں 9۔ اب آپ اپنے کمپیوٹر کو ایک بار لاگ آف کر لیں آپ کے کمپیوٹر کے سٹارٹ مینو کی رفتار تیز ہو جائے گی۔
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ایک پرانی لیکن کارآمد ٹپ میں اس کو استعمال کرنا کبھی نہیںبھولتا
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مذکورہ دھاگے کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ اس میں گذشتہ ایک مہینے سے کو ئی پوسٹنگ نہیں ہوئی۔ تما م پوسٹنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔ وسلام، |
|
|
![]() |
| Tags |
| desktop, کمپیوٹر, حضرات, خواتین, رفتار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن | gorgeous | فلمی دنیا | 0 | 09-05-10 09:23 AM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:07 AM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:31 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |