|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم دوستوں۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہو نگے ، کافی عرصہ کے بعد اپنے پہلے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس تھریڈ میں ونڈوز ایکس پی کی دو چھوٹی سی ٹپس کے بارے میں بتاوْں گا۔ اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر ایک سے زائد اکاؤ نٹ استعمال کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ دوسرا یوزر آپ کی اجازت کے بغیر اپنے اکاونٹ کا پاسورڈ تبدیل نہ کرسکے تو آپ اس پر چیک لگا سکتے ہیں اس کے لئے آپ سٹارٹ بٹن میں run کلک کریں اور mmc لکھ کے اینٹر کا بٹن دبائیں۔ اس سے Microsoft Management Console کی ونڈو کھل جائے گی مینو بار میں فائل مینو میں add and remove snip-in پر کلک یا ctrl+m شارکٹ کی دبائیں تو یہ آپشن نظر آئے گی add کے بٹن پر کلک کریں اور Stand-alone snap-in میں سے local users and groups سلیکٹ کریں اور add کے بٹن پر کلک کریں اب آپ کے پاس Microsoft Management Console کی ونڈو کچھ اسطرح ظاہر ہو رہی ہو گی۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس میں یوزر پر کلک کریں اور جس یوزر پر پاسورڈ تبدیل نہ کریں کی پالیسی یا چیک لگانا ہو اور کے ID پر رائٹ کلک کریں ا ور Checkbox پر کلک کر کے اوکے کریں آخر میں Microsoft Management Console ونڈو کی فائل مینو میں Exit پر کلک کریں اور Yes کا بٹن پریس کر کے Console کو محفوظ کر لیں ، اسطرح دوسرا سسٹم یوزر چاہتے ہوئے بھی اجازت کے بغیر پاسورڈ تبدیل نہیں کرسکتا۔ امید ہے کہ آپ کو یہ تھریڈ پسند آئے گا۔ (جاری ہے) والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ پاکستانی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب پاکستانی بھایی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بارے میں بلکل پتہ نہیں تھا
اور آپ نے اتنے اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے کہ اب کھبی بھولے سے بھی نیہں بھولے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب پاکستانی بھایی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بارے میں بلکل پتہ نہیں تھا
اور آپ نے اتنے اچھے طریقے سے سمجھا دیا ہے کہ اب کھبی بھولے سے بھی نیہں بھولے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنا لمبا کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے مائے کمپیوٹر پر رائٹ کلک کریں ایک مینو اوپن ہو گا اسکے اوپشن میں manage پر کلک کریں تو یہ ونڈوز اوپن ہو جائے گی یہاں سے آپ سب کچھ کر سکتے ہو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی ٹپ ہے بھائی
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() خیر mmc کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، تمام یوزر،گروپس ،اوبجیکٹ اور سروز اور سسٹم پالیسز کے لئے اس کے بارے میں معلومات ہونا ضروری ہے، جس وجہ سے پہلے میں نے یہ طریقہ بتانا مناسب سمجھا،،،،،،، خیر جناب کا بھی بہت شکریہ، والسلام Last edited by پاکستانی; 08-01-10 at 03:19 PM. |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب جناب کیا بات ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| console, management, run, فائل, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, کرتے, گا۔, پہلے, پاسورڈ, یا, ونڈوز, لگا, نٹ, چیک, نظر, اپنے, ایکس, اجازت, اسلام, استعمال, جائے, دیں, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوزر نیم کی تبدیلی | dxbgraphics | تجاویز اور شکایات | 43 | 21-01-11 11:30 AM |
| جی میل یوزرزکیلئے جی میل نوٹیفائر | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 19-01-11 04:13 PM |
| فورم پر یوزر ایکٹیویٹی کاؤنٹر | shafresha | تجاویز اور شکایات | 18 | 26-08-10 07:44 PM |
| درخواست برائے تبدیلیئے یوزر نیم | Farrukh | تجاویز اور شکایات | 1 | 18-09-08 06:52 PM |
| لینکس یوزرز بنانا | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 3 | 28-01-08 08:11 AM |