واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ونڈوز




ونڈوز ایکس پی کی خودکار تنصیب کی اپنی سی ڈی بمعہ تبدیلیاں - باتصویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-07-09, 07:04 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی چیز ہے۔ خاص کر ان افراد کیلئے جو ونڈوز کی انسٹالیشن میں سے گند بلا نکالنا چاہتے ہیں۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-09), حسن مغل (29-07-09)
پرانا 29-07-09, 08:34 PM   #17
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گند بلا نکال بھی سکیں اور ڈال بھی سکیں :P
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-07-09, 10:45 PM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
یہ میری خوش نصیبی ہوگی کہ میری تحریر سرورق پر آئے۔
سلام بھائی مُغل،
یہ آپ سمیت تمام ارکان کا حق ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-07-09, 08:39 PM   #19
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مضمون کا اگلا حصہ جلد ہی پوسٹ کردوں گا۔ واپڈا والوں نے بہت تنگ کیا ہوا ہے
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-08-09)
پرانا 13-08-09, 01:28 PM   #20
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی اتنے سے پر گزارہ کریں۔ جلد ہی باقی حصہ شائع کردوں گا۔

--------------------------------


دوبارہ nLite سٹارٹ کریں اور انگریزی زبان منتخب کرتے ہوئے نیکسٹ پر کلک کردیں۔


اب دوبارہ ونڈوز کے سیٹ اپ کی جگہ منتخب کریں۔ اب کی بار ونڈوز کی معلومات میں سروس پیک تھری کی معلومات بھی شامل ہوچکی ہونگی۔ جیسا کہ مندرجہ ذیل تصویر میں نظر آرہا ہے۔ نیکسٹ پر کلک کردیں۔


اب آپ پرسیٹس کے پیج پر پہنچ چکے ہیں۔ یہاں آپکو آپکی پچھلی کی گئی کاروائی لوڈ کرنے کا اختیار دیا جارہا ہے۔ مطلب کہ یہاں سے آپ ونڈوز کے سیٹ اپ پر کئے جانے والے عوامل کے گزشتہ سیشب کو لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس کا فائدہ آپکو یہ ہوگا کہ آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ آپ نے کون کونسے عوامل سرانجام دے لئے ہیں اور کونسے باقی ہیں۔ یہاں آپکو پچھلے سیشنز مع تاریخ اور وقت نظر آرہے ہونگے۔ اسکے نیچے ایک چیک مارک لگا ہوا ہے جس میں لکھا ہے کہ لاسٹ سیشن آٹو میٹیکلی لوڈ ہوجائے۔ میں نے بھی اسی چیک مارک کو چیک کیا ہوا ہے۔ اب نیکسٹ پر کلک کردیں۔


اب آپ ٹاسک سلیکشن کے پیج پر پہنچ گئے ہیں۔ یہاں پر وہ ٹاسک پہلے سے منتخب ہونگے جن پر آپ نے آخری بار عمل درآمد کیا تھا۔ اب ہم باقی کے ٹاسک منتخب کریں گے۔ جن میں Hotfix, Add-ons and Updates Packs اور Components اور Options اور Tweaks اور Bootable ISO کو منتخب کریں گے۔ ان کو منتخب کریں‌ اور نیکسٹ پر کلک کردیں۔
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-08-10, 04:14 PM   #21
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 1
کمائي: 141
شکریہ: 28
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

برادر
سکرین شاٹس نظر نہیں آرہے۔
دوبارہ اپلوڈ کردیں۔مہربانی ہوگی۔اور نئے آنے والوں کے لئے رہنماثابت ہوگی۔
ابھی تو ہمیں سکرین شاٹس نہ ہونے کی وجہ سے کچھ خاص سمجھ میں نہیں آیا۔
مشتاق احمد مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مشتاق احمد مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-08-10)
پرانا 04-09-10, 03:10 PM   #22
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب کیا بات ہے
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, images, کمپیوٹر, پاکستانی, پاسورڈ, ونڈوز, ڈاٹ, نظر, مکمل, ممکن, معلوم, آج, اچھا کام, اردو, بہترین, بھائی, تحریر, تصویر, حل, حسن, خوش, زندگی, صفحات, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 02:52 AM
وی آئی پی شخصیات کی نقل و حرکت کے دوران سگنلز بند نہیں ہونگے ‘ وزیر اعلیٰ ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:14 PM
ونڈوز ایکس پی میں چلتی ہوئی ویڈیو سے تصویر نکالنا زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 28-12-07 06:45 AM
آپ کسی بھی فلیش ڈرائیو کو ونڈوز 98 پر چلا سکتے عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 18 16-11-07 09:15 PM
منتقل شدہ: آپ کسی بھی فلیش ڈرائیو کو ونڈوز 98 پر چلا سکتے منتظمین کمپیوٹر کی باتیں 0 31-05-07 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger