واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج

مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج Microsoft Front Page

Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-08, 08:20 AM   #1
Member
اجنبی
 
چاند بابو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 305
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

لو جی مجھے بھی ایک کام پڑ ہی گیا آخر اساتذہ سے تو میرا کام یہ ہے کہ میں نے فرنٹ پیج میں ایک ویب سائیٹ بنائی تھی۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا کہ مجھے اپنی ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنا پڑی۔ اب جب میں نے ویب کھولی ہے تو تمام کی تمام ویب کے فائل کے نامUpper case یعنی بڑی انگریزی میں ظاہر ہو رہے ہیں جبکہ میں نے تمام نام Lower Case یعنی چھوٹی انگریزی میں رکھے تھے مجھے بتائے کہ کیا ہوا ہے۔اور ان کو دوبارہ چھوٹی انگریزی میں تبدیل کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا۔ کیوں کہ میری سائیٹ کے کوئی 400 صفحات اور 2000 دوسری فائلز ہیں اگر میں ہر ایک کو دستی درست کروں گا تو مجھ تو 2 ماہ لگ جائیں گے۔ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہوں اور میرا فرنٹ پیج 2002 ہے۔ پلیز میری مدد کریں۔
چاند بابو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
چاند بابو کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-08-09)
پرانا 22-02-08, 10:57 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

سلام،
اسکے لیے آپکو ReNamer کی مخلف قسم کے سافٹ وئیر استعمال کرنے پڑیں گے۔
ویسے کچھ میں دے رہا ہوں استعمال کرکے دیکھ لیں۔
ReNamer
AntRenamer
FileRenamer

امید ہے کہ آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-02-08, 11:14 AM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

جناب جہاں تک بات ہے فائل کو ری نیم کرنے کی تو ہو حل تو جناب عرفان حیدر نے بتا ہی دیا ہے، لیکن اگر آپ ٹیکسٹ کو سمال کیس میں کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے فرنٹ پیج میں ہی سائٹ کو ایڈٹ کریں،

کچھ کمانڈز ہیں شاید آپ کے کام آ جائیں۔

Shift +F4

یہ کمانڈ بار بار پریس کرنے سے یہ بڑے حروف کو چھوٹے، یا چھوٹے حروف کو بڑے یا پہلے لفظ کو بڑا اور باقی کو چھوٹا رہنے دیتی ہے۔
یعنی ایک طرح کا اس میں ٹوگل فنگشن ہے۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 22-02-08, 12:06 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

اگر آپ کا مسلہ حل ہو گیا ہے تو براہ کرم بتائیے تاکہ دھاگے کو بند کیا جاسکے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
چاند بابو (23-02-08), عرفان حیدر (22-02-08)
پرانا 22-02-08, 12:15 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

وسلام،
اقتباس:
اگر آپ کا مسلہ حل ہو گیا ہے تو براہ کرم بتائیے تاکہ دھاگے کو بند کیا جاسکے
قربان جاؤن اس جملے پر تو میں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
چاند بابو (23-02-08)
پرانا 23-02-08, 11:53 AM   #6
Member
اجنبی
 
چاند بابو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 305
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
وسلام،

قربان جاؤن اس جملے پر تو میں۔
وسلام
سر ابھی تک تو مسئلہ حل نہیں ہوا۔ ویسے آپ اس دھاگے کو اتنی جلدی بند کیوں کرنا چاہتے ہیں۔ اسے ابھی کھلا رہنے دیا جائے تاکہ کوئی اور میری مدد کر سکے پلیز۔
چاند بابو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-02-08, 12:04 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

سلام،
جناب ہم نے اپنی طرف سے آپکو جواب دیا، اب یہ تو آپکا فرض بنتا ہے کہ اگر آپکا مسئلہ حل نہیں ہوا تو دوبارہ یہاں پوسٹ کریں تاکہ اسکا کوئی حل نکالا جاسکے۔جب تک آپ پوسٹ نہیں کریں گے تب تک ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلے گا۔
جہاں تک اسکو بند کرنے کی بات ہے تو جب آپکا مسئلہ حل ہو جائے تو ہم اس دھاگے کو بند کردیں گے تاکہ اس میں کوئی اور مسئلہ نہ ڈال دے۔
اب زرا تفصیل سے بتائیں کہ آپنے سوفٹ وئیر ڈاونلوڈ کرکے استعمال کیے؟ اگر ہاں تو کون کون سے؟۔ استعمال کرتے وقت کون کون سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا؟

وسلام
اب زرا
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
چاند بابو (23-02-08)
پرانا 23-02-08, 12:29 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

چاند بابو کچھ نا کریں بس مجھے اپنے مسئلہ کا ایک سکرین شاٹ ارسال کر دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
چاند بابو (23-02-08), محمدعدنان (18-08-09)
پرانا 23-02-08, 01:06 PM   #9
Member
اجنبی
 
چاند بابو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 305
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چاند بابو کچھ نا کریں بس مجھے اپنے مسئلہ کا ایک سکرین شاٹ ارسال کر دیں
جی بھائی عبدالقدوس نیچے دی جانے والی تمام فائلز اور فولڈرز پہلے چھوٹی انگریزی میں تھے اب خودبخود بڑی انگریزی میں کیسے تبدیل ہو گئے۔اور اب میں انہیں چھوٹے کرنا چاہتا ہوں۔
چاند بابو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-02-08, 01:16 PM   #10
Member
اجنبی
 
چاند بابو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 305
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
جناب جہاں تک بات ہے فائل کو ری نیم کرنے کی تو ہو حل تو جناب عرفان حیدر نے بتا ہی دیا ہے، لیکن اگر آپ ٹیکسٹ کو سمال کیس میں کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے فرنٹ پیج میں ہی سائٹ کو ایڈٹ کریں،

کچھ کمانڈز ہیں شاید آپ کے کام آ جائیں۔

Shift +F4

یہ کمانڈ بار بار پریس کرنے سے یہ بڑے حروف کو چھوٹے، یا چھوٹے حروف کو بڑے یا پہلے لفظ کو بڑا اور باقی کو چھوٹا رہنے دیتی ہے۔
یعنی ایک طرح کا اس میں ٹوگل فنگشن ہے۔

شکریہ
شکریہ وجدان لیکن میرا مسئلہ یہ نہیں۔ اور دوسرا یہ کمانڈ فرنٹ پیج میں کام بھی نہیں کرتی۔ یہ صرف ورڈز میں کام کرتی ہے۔ اور درست کمانڈ Shift + F3 ہے۔ بہرحال راہنمائی کے لئے شکریہ۔
چاند بابو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
چاند بابو کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-08-09)
پرانا 23-02-08, 01:16 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

چاند بھائی اس کو دیکھٰیں اور بتائیں کہ یہ کارآمد ہے یاں‌کہ نہیں؟

http://forums.com.pk/showpost.php?p=46052&postcount=2
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
چاند بابو (23-02-08)
پرانا 23-02-08, 01:57 PM   #12
Member
اجنبی
 
چاند بابو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 305
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
جناب ہم نے اپنی طرف سے آپکو جواب دیا، اب یہ تو آپکا فرض بنتا ہے کہ اگر آپکا مسئلہ حل نہیں ہوا تو دوبارہ یہاں پوسٹ کریں تاکہ اسکا کوئی حل نکالا جاسکے۔جب تک آپ پوسٹ نہیں کریں گے تب تک ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلے گا۔
جہاں تک اسکو بند کرنے کی بات ہے تو جب آپکا مسئلہ حل ہو جائے تو ہم اس دھاگے کو بند کردیں گے تاکہ اس میں کوئی اور مسئلہ نہ ڈال دے۔
اب زرا تفصیل سے بتائیں کہ آپنے سوفٹ وئیر ڈاونلوڈ کرکے استعمال کیے؟ اگر ہاں تو کون کون سے؟۔ استعمال کرتے وقت کون کون سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا؟

وسلام
اب زرا
ارے واہ جناب آپ لوگ نہیں جانتے آپ نے میرا کتنا بڑا مسئلہ حل کردیا ہے۔ یہاں Renamer نے کام کر دیکھایا ہے اور تمام فائلز کو بخوبی دوبارہ اپنی اصلی حالت میں لے آیا ہے۔ تمام ممبران کا بے حد شکریہ جنہوں نے میری مدد کی اور ان کا بھی جو ابھی سوچ رہے تھے۔ واقعی یہ فورم بہت ذہین لوگوں کا ہے اور تمام بڑی محبت کرنے والے ہیں۔ ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ
چاند بابو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
چاند بابو کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-08-09)
پرانا 23-02-08, 02:04 PM   #13
Member
اجنبی
 
چاند بابو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 55
کمائي: 305
شکریہ: 28
24 مراسلہ میں 50 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
اسکے لیے آپکو ReNamer کی مخلف قسم کے سافٹ وئیر استعمال کرنے پڑیں گے۔
ویسے کچھ میں دے رہا ہوں استعمال کرکے دیکھ لیں۔
ReNamer
AntRenamer
FileRenamer

امید ہے کہ آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
وسلام
بھائی عرفان حیدر آپکا خاص طور پر بہت بہت شکریہ۔ آپکو سلوٹ کرنے کو دل کرتا ہے۔
چاند بابو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
چاند بابو کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (06-03-08)
کمائي نے چاند بابو کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-03-08 منتظمین بہت عمدہ مدد فراہم کی: 10
پرانا 23-02-08, 02:15 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

کیا خیال ہے اب اس مضمون کو بند کر دیا جائے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-02-08, 02:16 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

مسئلہ بخوبی حل ہوا اسلئے مضمون کو بند کیا جارہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-08-09), عرفان حیدر (23-02-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, download, frontpage, php, software, فورم, فرض, پوسٹ, ویب, ونڈوز, لوگ, محبت, مسائل, استاد, بھائی, جواب, حل, دل, سافٹ, عبدالقدوس, صفحات, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
MICROSOFT CALCULATOR PLUS 1.0 M.UMER سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 28-11-10 12:15 PM
Microsoft Employees Bus حنا دلچسپ اور عجیب 5 02-11-08 02:46 AM
Microsoft Office Frontpage 2003 Portable عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 02:43 PM
Microsoft Office XP Professsional with Frontpage ki Installtion... champion_pakistani مائیکروسوفٹ آفس 10 28-12-07 06:15 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger