واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ایکسیس

مائیکروسوفٹ ایکسیس مائیکروسوفٹ ایکسیس Microsoft Access

Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-08, 09:16 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

پیارے پیارے دوستو!

آج کل مجھ پر access کو سیکھنے کا شوق سوار ہے کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ڈیٹا بیس کی ایک آسان قسم ہے اور میں اس کو سیکھنے کے بعد سکول کے لیے سافٹ ویئیر تیار کر سکوں گا تو عدنان بھائی یا کوئی اور صاحب اس کو یہاں پر سٹارٹ کر سکتے ہیں؟ پلیز
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-08, 11:21 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

مسٹر رائیٹ بھائی میں اس کو سٹارٹ تو کرسکتا ہوں لیکن بھائی میں اس وقت فوٹو شاپ کا کورس کروارہا ہوں لیکن خیر جناب اس کا بھی کچھ حل ڈھونڈتے ہیں انشااللہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (19-01-08)
پرانا 19-01-08, 12:44 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

بھائی مجھے تو ایکسیس آتی ہی نہیں‌ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-08, 09:30 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اگر اس کے اردو میں نوٹس ہیں تو مجھے send کر دیں اگر نہیں تو پھر ایڈوب کے بعد مگر ایڈوب بھی تو کافی لمبا پروگرام ہے۔

ویسے میں ایک بازار سے اس کے ٹٹوریل کی سی ڈی لایا ہوں انگلش میں، چل نہیں رہی۔

عدنان بھائی کیا آپ ایکسیس کی مانند کسے اور سافٹ وئیر کے بارے میں جانتے ہیں جس پر آسانی سے پروگرام بنائے جاسکتے ہوں؟

عبدالقدوس بھائی، فکر نہ کریں، عدنان بھائی سب کو سکھا دیں گے۔ انشا اللہ
بس آپ فیس کے پیسوں کا بندوبست کر کے رکھیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-08, 07:26 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں

اگر تو ٹیوٹوریل لنڈا والوں کے ہیں تو اس کے لیے آپ کو
Quick Time Player انسٹآل کرنا پڑے گا بصورت دیگر زیادہ تر سی ڈیز Lotus Screen Cam کے ذریعے تیار کی جاتی ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-08, 07:32 AM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

بھائی جان میرے پاس ایکسیس کی ایک کتاب ہے لیکن انگریزی میں اگر کہتے ہیں تو میں آپ کو بھیج سکتا ہوں ۔۔ میرے خیال سے تو بہت اچھی کتاب ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-08, 07:40 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

بھائی جان یہ ایک ویب سائیٹ ہے یہاں سے بھی آپ ایکسیس کے بارے میں‌کافی کچھ سیکھ سکتے ہو
http://www.bcschools.net/staff/AccessHelp.htm
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-08, 07:43 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اگر اس کے اردو میں نوٹس ہیں تو مجھے send کر دیں اگر نہیں تو پھر ایڈوب کے بعد مگر ایڈوب بھی تو کافی لمبا پروگرام ہے۔

ویسے میں ایک بازار سے اس کے ٹٹوریل کی سی ڈی لایا ہوں انگلش میں، چل نہیں رہی۔

عدنان بھائی کیا آپ ایکسیس کی مانند کسے اور سافٹ وئیر کے بارے میں جانتے ہیں جس پر آسانی سے پروگرام بنائے جاسکتے ہوں؟

عبدالقدوس بھائی، فکر نہ کریں، عدنان بھائی سب کو سکھا دیں گے۔ انشا اللہ
بس آپ فیس کے پیسوں کا بندوبست کر کے رکھیں۔

مسٹر رائیٹ بھائی یہ عبدالقدوس بھائی ایویں ای کرتے ہیں ایکسیس تو ان کے کورس کا حصہ ہے اور انہیں آتا بھی ہوگا اگر یہ نہیں سکھانا چاہتے تو کوئی بات نہیں۔

بھائی ایکسیس کے علاوہ ایک اور بھی سافٹ وئیر ہے مائیکروسافٹ ورکس لیکن میں نے اس پہ کبھی کام نہیں کیا اور ویسے بھی یہ ایکسیس سے کافی مشکل ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-08, 08:13 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں

کیا کہہ رہیں ہو پا جی؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-08, 08:39 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

مائیکروسوفٹ ورکس بنیادی طور پر آفس ہی ہے مگر اس میں شامل پروگرامز کے فنکشن کو کم کر دیا گیا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد کم قیمت پر آفس کی فراہمی ہے۔ زیادہ تر یہ برانڈ کمپیوٹر کے ساتھ مفت فراہم کیا جا رہاہے ؎

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-01-08)
پرانا 20-01-08, 03:29 PM   #11
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
مسٹر رائیٹ بھائی یہ عبدالقدوس بھائی ایویں ای کرتے ہیں ایکسیس تو ان کے کورس کا حصہ ہے اور انہیں آتا بھی ہوگا اگر یہ نہیں سکھانا چاہتے تو کوئی بات نہیں۔

بھائی ایکسیس کے علاوہ ایک اور بھی سافٹ وئیر ہے مائیکروسافٹ ورکس لیکن میں نے اس پہ کبھی کام نہیں کیا اور ویسے بھی یہ ایکسیس سے کافی مشکل ہے
عدنان بھائی آپ کی راہنمائی کا شکریہ

خیر عبدالقدوس بھائی کو تو میں بعد میں دیکھوں گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-08, 11:44 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ کی راہنمائی کا شکریہ

خیر عبدالقدوس بھائی کو تو میں بعد میں دیکھوں گا۔
مجھے شاز کی بو آرہی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 09:00 AM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے شاز کی بو آرہی ہے
یہ شاز کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 09:45 AM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

شاز سازش کا بڑا بھائی ہے -----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-01-08, 10:54 AM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
شاز سازش کا بڑا بھائی ہے -----------
اچھھھھھھھھھھھھھھھھھا

اور ۔۔۔۔۔۔۔ شاز یہ ؟؟؟؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, کمپیوٹر, پیارے, ویب, مفت, انگلش, انشا, اردو, اسلام, بھائی, جواب, حل, سافٹ, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں Microsoft Access سیکھنا چاہتی ہوں۔ حنا خان مائیکروسوفٹ ایکسیس 6 07-12-10 01:47 PM
پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر محمدعمر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 17 17-09-10 01:53 AM
کورل ڈرا ٹیوٹریل 1 Zullu230 کورل ڈرا 16 25-05-09 02:19 PM
ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان ابو عمار خبریں 11 26-12-08 06:12 PM
کورل ڈرا ٹیوٹریل3 Zullu230 کورل ڈرا 13 05-12-08 11:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger