واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ایکسل



مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel


::::کی بورڈ شارٹ کٹ ایکسل کے لئے ::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 12:18 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,086
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post ::::کی بورڈ شارٹ کٹ ایکسل کے لئے ::::

::::کی بورڈ شارٹ کٹ ایکسل کے لئے ::::

کی بورڈ شارٹ کٹ ایکسل کے لئے ایڈیٹنگ کیز
F2ایکٹو سیل میں تبدیلی کرنے کا عمل شروع کرنے کے لئے
Escموجودہ لکھی جانے والی تحریر کو ختم کرنے کے لئے
Backspaceکرسر کے بائیں طرف موجود ایک کریکٹر کو ختم کرنے کے لئے یا منتخب شدہ سیل یا سلیز کو ختم کرنے کے لئے
Shift+F2سیل نوٹ کو ایڈٹ کرنے کے لئے
F3فارمولا میں ’’ نام ‘‘ کو پیسٹ کرنے کے لئے
Ctrl+Aدرست فنکشن کا نام فارمولے میں تحریر کرنے کے بعد براہ راست فنکشن وزرڈ(Function Wizard)کا Step 2ظاہر کرنے کے لئے
Ctrl+Shift+Aدرست فنکشن کا نام فارمولے میں تحریر کرنے کے لئے بعد اس فنکشن کے آرگو منٹ کا نام لکھنے کے لئے
Alt+L: آٹو سم فارمولا داخل کرنے کے لئے
Ctrl+semicolonسیل یا فارمولا بار میں موجود تاریخ ڈالنے کے لئے
Ctrl+Shift+Colonسیل یا فارمولا بار میں موجود وقت ڈالنے کے لئے
Ctrl+Dسیل میں تحریر کو نیچے تک لکھنے کے لئے
Ctrl+Rدائیں طرف لکھنے کے لئے
Ctrl+Delٹیکسٹ کی آخری لائن تک کٹ (Cut)کا عمل کرنے کے لئے
Alt+Enterاس سے اینٹر کا نشان لکھا جاتا ہے
Ctrl+Alt+Tabٹیب انسرٹ کرنے کے لئے
Arrow Keysسیل کے اوپر ‘نیچے‘دائیں‘بائیںجانے کے لئے
Ctrl+Shift+"ایکٹو سیل میں موجود مقدار کو کاپی کرنے کے لئے
Ctlr+' (grave accentسیلز میں مقداروں کی بجائے فارمولوں کو ظاہر کرنے کیلئے
Ctrl+'(appostropheایکٹو سیل میں فارمولے کو کاپی کرنے کیلئے
Ctrl+Enterمنتخب شدہ سیل بیک وقت لکھنے کے لئے
Ctrl+Shift+Enterایرے یا ٹیبل فارمولا اینٹر کرنے کیلئے
F4سیل کا ریفرنس یا حوالہ تبدیل کرنے کیلئے
کمانڈ کیز
Ctrl+Nنئی ورک بک کھولنے کیلئے
Ctrl+Oفائل کھولنے کے لئے
Ctrl+Sفائل محفوظ کرنے کیلئے
Save AsF12کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
Ctrl+Pپرنٹ کرنے کے لئے
Ctrl+Pپرنٹ کرنے کیلئے
Alt+F4پروگرام بند کرنے کیلئے
Ctrl+ZیاAlt+Backspaceآخری عمل کو واپس لانے یا Undoکرنے کیلئے
F4آخری عمل کو دہرانے کیلئے
Ctrl+F4منتخب شدہ کو کٹ کرنے کیلئے
Ctrl+Cمنتخب شدہ کو کاپی کرنے کیلئے
Ctrl+Vپیسٹ کرنے کیلئے
Ctrl+Dنیچے تک پُر کرنے کیلئے
Delورک شیٹ میں اجزاء کو ختم کرنے یا چارٹ میں منتخب شدہ آٹئمز کو ختم کرنے کیلئے
Ctrl+F Find کے ڈائیلاگ باکس کو ظاہر کرنے کیلئے
Replace Ctrl+Hکا ڈائیلاگ باکس کو ظاہر کرنے کیلئے
Replace Shift+F4کے ڈائیلاگ باکس میں اگلی چیز تلاش کرنے کیلئے
Repleace Ctrl+Shift+F4کے ڈائیلاگ باکس میں پچھلی چیز تلاش کرنے کیلئے
Go To F5کی کمانڈ کے ذریعے Go Toکا ڈائیلاگ باکس دیکھنے کے لئے
Ctrl+minus signمنتخب شدہ سیلوں کو ختم کرنے کیلئے
Insert Ctrl+Shift+ Plus sign کا ڈائیلاگ باکس دیکھنے کیلئے
Shift+F11نئی ورک شیٹ انسرٹ کرنے کیلئے
F11نئی چارٹ شیٹ انسرٹ کرنے کیلئے
Ctrl+F11ایکسل 4.0کی طرز پر نئی میکرہ شیٹ انسرٹ کرنے کیلئے
Define Name Ctrl+F3کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
Creat Names Ctrl+Shift+F3کا ڈائیلاباکس ظاہر کرنے کیلئے
Paste Name F3کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
Ctrl+1فارمیٹ سیل کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
Ctrl+9قطاروں کو چھپانے کیلئے
Ctrl+Shift+(چھپی قطاروں کو ظاہر کرنے کیلئے
Ctrl+0(zero)کالموں کو چھپانے کے لئے
Ctrl+Shitf+)چھپے ہوئے کالموں کو ظاہر کرنے کیلئے
Alt+'(appostophoeسٹائل کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
F7سپیلنگ چیک کرنے کیلئے
Ctrl+F6اگلی ونڈو میں جانے کیلئے
Ctrl+Shift+F6پچھلی ونڈو میں جانے کیلئے
F6جب ونڈو کے مینو سے اسے Splitکیا ہو تو سکرین کچھ حصوں میں تقسیم ہو جاتی ہے .ایک حصے سے اگلے میں جانے کیلئے یہ کی استعمال کرتے ہیں.
Split Shift+F6کئے ہوئے حصوں میں پچھلے حصے میں جانے کیلئے
F1ہیلپ کی فہرست دے گا.
Ctrl+7سٹینڈرٹول بار کو ظاہر کرنے یا چھپانے کیلئے
Ctrl+L: یا F9 تمام کھلی ہوئی ورک بکس کو کیلکولیٹ کرنے کیلئے
Shift+F9ایکٹو شیٹ کو کیلکولیٹ کرنے کیلئے
فنکشن کیز
Help F1کی فہرست دے گا
Shift+F1ہیلپ پوائنٹر ظاہر کرنے کیلئے
F2فارمولا بار کو ایکٹو کرنے کیلئے
Shift+F2نوٹ داخل کرنے کیلئے
Ctrl+F2معلومات کی ونڈو کا ظاہر کرنے کیلئے
F3اگر نام Defineکئے گئے ہیں تو پیسٹ نیم کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
Shift+F3فنکشن ورزرڈظاہر کرنے کیلئے
Define Name Ctrl+F3کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
Creat Name Ctrl+Shift+F3کا ڈائیلاگ باکس ظاہر کرنے کیلئے
F4آخری عمل کو دہرانے کیلئے
Ctrl+F4ونڈوبند کرنے کیلئے
Alt+F4ایکسل بند کرنے کیلئے
Go To F5کی کمانڈ چلانے کیلئے
Ctrl+F5ونڈو کے سائز کو Restoreکرنے کیلئے
F6جب ونڈو کے مینو سے Splitکیا ہوتو سکرین کچھ حصوں میں تقسیم ہو جاتی ہے.ایک حصے سے اگلے حصے میں جانے کیلئے یہ کی استعمال کرتے ہیں.
Split Shift+F6کئے ہوئے حصوں میں سے پچھلے حصے میں جانے کیلئے
Ctrl+F6اگلی ونڈو میں جانے کیلئے
Ctrl+Shift+F6پچھلی ونڈو میں جانے کیلئے
F7سپیلنگ چیک کرنے کیلئے
Ctrl+F7ڈاکو منٹ کنٹرول مینو میں موو کی کمانڈ چلانے کیلئے
Extend Mode F8کو آن آف کرنے کیلئے
Add Mode Shift+F8کو آن یا آف کرنے کیلئے
Ctrl+F8ڈاکومنٹ کنٹرول مینو میں سائز کے کمانڈ چلانے
F9تمام کھلی ورک بکس میں تمام شیٹس کیلکولیٹ کرنے کیلئے
Shift+F9ایکٹو شیٹس کیلکو لیٹ کرنے کیلئے
Ctrl+F9ورک بک کو Minimizeکرنے کیلئے
F10 مینو بار کو ایکٹو کرنے کیلئے
Shift+F10شارٹ کٹ مینو کو ایکٹو کرنے کیلئے
Ctrl+F10ورک بک کو Miximizeکرنے کیلئے
F11نیا چارٹ انسرٹ کرنے کیلئے
Shift+F11نئی ورک شیٹ داخل کرنے کیلئے
Ctrl+F11ایکسل 4.0کی نئی میکرو شیٹ انسر ٹ کرنے کیلئے
Save as F11کی کمانڈ چلانے کیلئے
Shift+F12 سیوکرنے کیلئے
Ctrl+F12فائل کھولنے کیلئے
Ctrl+Shift+F12پرنٹ کرنے کیلئے
جاری ہے .....
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (13-11-08), proiub (14-10-11), shafresha (18-11-10), فیاض انصاری (29-10-11), ھارون اعظم (02-10-10), نویدظفرکیانی (04-11-10), منتظمین (12-03-08), محمد یاسرعلی (29-10-11), محمد عویدص (23-10-11), رضی (06-02-10), طارق راحیل (02-03-09), عرفان حیدر (12-03-08)
کمائي نے S_S_G_Commando کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-03-08 منتظمین دستیاب نہیں 25
12-03-08 عرفان حیدر بہت اچھے 10
پرانا 13-03-08, 07:11 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,086
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::::کی بورڈ شارٹ کٹ ایکسل کے لئے ::::

ورک بکس میں حرکت و سلیکشن
Enter...منتخب شدہ سیل سے نیچے آنے کے لئے
Shift+Enter...منتخب شدہ سیل کے اوپر آنے کے لئے
Tab...منتخب شدہ سیل کے دائیں طرف جانے کے لئے
Shift+Tab...منتخب شدہ شیل کے بائیں طرف جانے کے لئے
Ctrl+Backspace...ایکٹو شدہ سیل ظاہر کرنے کے لئے سکرول کرنا
Arrow Key... تیر کی سمت میں حرکت کے لئے
Ctrl+up arrow keyیا Ctrl+down arrow key...تحریر شدہ سیلوں کے کونوں میں اوپر نیچے جانے کے لئے
Ctrl+right arrow keyیا Ctrl+lift arrow key...تحری شدہ سیلوں کے دائیں بائیں کونوں میں جانے کے لئے
Ctrl+Shift+arrow key...تیر کی سمت میں صرف تحریر شدہ سیلوں کے آخر تک سلیکٹ کرنے کے لئے
Home...قطار کے شروع میں جانے کے لئے
Shift+Home...منتخب شدہ قطار کے شروع جا نے کے لئے
Ctrl+Home ...ورک شیٹ کے شروع میں جانے کے لئے
Ctrl+Shift+Home...ورک شیٹ میں منتخب شدہ سیلوں کے شروع میں جانے کے لئے
Ctrl+End...ور ک شیٹ کے نیچے دائیں کونے میں آخری سیل تک حرکت کرنے کے لئے
Ctrl+Shift+End...ورک شیٹ کے کونے میں آخری سیل تک سلیکٹ کرنے کے لئے
Ctrl+Spacebar... پورا کالم سلیکٹ کرنے کے لئے
Shift+Speacebar...پوری قطار سلیکٹ کرنے کے لئے
Ctrl+A...پوری ورک شیٹ سلیکٹ کرنے کے لئے
Shift+Backspace...پوری ورک شیٹ سلیکٹ کرنے کے لئے
Page Down...ایک سکرین نیچے کر نے کے لئے
Page Up... ایک سکرین اوپر کرنے کے لئے
Alt+Page Down...دائیں طرف ایک سکرین حرکت کر نے کے لئے
Alt+Page Up...بائیں طرف ایک سکرین حرکت کرنے کے لئے
Ctrl+Page Down...ورک بک میں اگلی شیٹ میں جانے کے لئے
Ctrl+Page Up...ورک بک میں پچھلی شیٹ پر جانے کے لئے
Shift+Page Down...منتخب شدہ رینج کو نیچے کی طرف ایک سکرین بڑھانے کے لئے
Shift+Page Up...ایک پوری سکرین نیچے کی طرف سلیکٹ کرنے کے لئے
Crtl+Shift+*...اگر سکرین پر ایک اوبجیکٹ منتخب شدہ حالت میں ہے تو باقی اوبجیکٹس کو منتخب کرنے کے لئے
Ctrl+Shift+Spacebar...جب ایک چیز منتخب ہو تو ساری چیزوں کو منتخب کرنے کے لئے
Ctrl+6...چھپے ہوئے اوبجیکٹس کے درمیان متباد ل کا کام کرتا ہے اوبجیکٹس کو ظا ہر کرنے کے لئے
Endکے موڈ میں حرکت اور سلیکشن
End...Endکے موڈ کو آن یا آف کرنا
End،arrow key...ڈیٹا کے ایک بلاک میں تیرکی سمت میں کالم یا قطار میں حرکت کرنا
End، Shift+arrow key...ڈیٹا کے بلاک میں تیر کی سمت میں آخر تک سلیکٹ کرنا
End،Home...ورک شیٹ کے کونے میں آخری سیل تک حرکت کرنا
End،Shift+Home...ورک شیٹ کے آخری کونے تک سلیوں کو سلیکٹ کرنا
End،Enter...موجودہ قطار کے ڈیٹا کے آخری سیل تک حرکت کرنا
End،Shift+Enter...موجود قطار کے ڈیٹا کے آخر تک سلیکٹ کرنا
سکرول لا ک کے ذریعے حرکت اور سلیکشن Scrool Lock...سکرول لاک آن یا آف کرنے کے لئے
Down or Up arrow key...ایک قطار کی سکرین کو اوپر نیچے سکرول کرنے کے لئے
Lift or Right arrow key...ایک کالم کی سکرین کو دائیں بائیں سکرول کرنے کے لئے
Home...ونڈو کے دائیں طرف حرکت کرنے کے لئے
End...ونڈو کے نیچے دائیں طرف آخری سیل تک حرکت کرنے کے لئے
Shift+Home...ونڈو میں سلیکشن میں اوپر بائیں طرف جانے کے لئے
Shift+End...ونڈو میں سلیکشن میں نیچے دائیں طرف جانے کے لئے
جاری ہے۔۔۔۔۔
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (02-10-10), compaq (22-10-11), shafresha (02-10-10), فیاض انصاری (29-10-11), نویدظفرکیانی (04-11-10), رضی (06-02-10), طارق راحیل (02-03-09)
پرانا 02-10-10, 01:29 PM   #3
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ،
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), نویدظفرکیانی (04-11-10)
پرانا 18-11-10, 02:15 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کسی کالم پر فلٹر لگا ہو تو کی بورڈ کے ذریعے اس فلٹر کو کیسے سلیکٹ کرسکتے ہیں؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 09:41 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی ایک سیل میں‌ تحریرکو دو یا زیادہ لائن میں‌ لکھنا ہو تو کیا کریں گے ؟
ابوسعدقاسمی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 03:02 PM   #6
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,965
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 693 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست جناب! جاری رکھیں بہت عمدہ چیز بتائی ہے۔ مجھے بہت مدد ملی ہے۔
proiub آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 03:06 PM   #7
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,965
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 693 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگلی تحریر کا انتظار رہے گا۔
proiub آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-11, 11:17 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 138
کمائي: 1,385
شکریہ: 328
53 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے دوست شکریہ۔
فیاض انصاری آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, find, grave, ہیں؟, ہے۔, کی بورڈ, کیسے, کالم, کرسکتے, گے, یا, لکھنا, لگا, میں‌, موجودہ, بورڈ, تلاش, تحریر, جواب, خوب, ذریعے, زیادہ, سیل, عمدہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger