واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ آوٹ لک



مائیکروسوفٹ آوٹ لک مائیکروسوفٹ آوٹ لک Microsoft OutLook


Outlook کلاس نمبر 2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-08, 06:56 PM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Outlook کلاس نمبر 2

Outlook کلاس نمبر 2

سلام،

اس کلاس میں ہم یہ پڑھیں گے کہ جب پہلی بار Outlook کھلتا ہے تو اسکے کیا کیا آپشنز ہوتے ہیں۔

Outlook کو آپ دو مختلف طریقوں سے شروع کرسکتے ہیں پہلے طریقے میں تو اسٹارٹ مینو میں سے Microsoft Outlook کے آپشن پر کلک کریں


اور دوسرے طریقے میں Quick Launch Toolbar میں سے Microsoft Outlook کا آپشن سلیکٹ کریں۔


1۔اب Microsoft Outlook کی اسپلیش اسکرین نمودار ہوگی۔ اسپلیش اسکرین کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ سافٹ وئیر بیک گراونڈ پر اپنی تمام مطلوبہ فائلز کو میموری میں لوڈ کررہا ہوتا ہے جس کی بنا پر مذکورہ سافٹ وئیر نے چلنا ہے۔ اگر کبھی زندگی رہی تو اسپر سیر حاصل گفتگو کریں گے۔


2،جب یہ اسپلیش اسکرین بند ہوگی تو ایک وزرڈ شروع ہوگا جس کی مدد سے ہم اپنا پہلا اکاونٹ رجسٹر کریں گے۔ وزرڈ کے شروع ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا Microsoft Outlook پہلی مرتبہ چلا ہے اور اس وقت کوئی اکاونٹ رجسٹر نہیں ہے جس سے Outlook کنیکٹ ہوسکے۔
پہلی اسکرین یہ چلے گی اور اسکے فورا بعد وزرڈ شروع ہوجائے گا۔ واضع رہے کہ یہ وزرڈ کے خاتمہ تک رہے گی۔


وزرڈ کی پہلی اسکرین ملاحظہ فرمائیں۔یہاں آپ Next کا بٹن دبائیں۔


3۔اس اسکرین میں آپ سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا آُپ اپنا اکاونٹ کونفیگر کرنا چاہتے ہیں جواب کے لیے آپکو فقط ہاں یا ناں یعنی Yes and No کو سلیکٹ کرکے Next کا بٹن دبانا ہے۔ چونکہ ہم نے کونفیگر کرنا ہے لہذا ہم Yes کوسلیکٹ کرکےNext کا بٹن دبائیں گے۔


4۔ اب اگلی اسکرین میں ہم سے ایمیل کے استعمال ہونے والے پروٹوکول کے بارے میں پوچھا جارہا ہے۔ پرٹوکول کیا ہوتا ہے اسکے بارے میں ہم پڑھتے ہیں آپ زرا تصویر ملاحظہ فرمائیں۔

پروٹوکول کے معنی یہ ہیں کہ ہم ایمیل کے سرور سے کس طرح معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ یاد رکھیے کہ پروٹوکول کا کام ہوتا ہے کلائنٹ اور سرور کو آپس میں کنکٹ رکھنا اور معلومات کا تبادلہ کرنا۔ مختلف پرٹوکولز مختلف کمپنیز استعمال کرتی ہیں اسی وجہ سے انکو مختلف نام دئیے گئے ہیں۔
1۔4۔ Microsoft Exchange Server کا پروٹوکول دراصل ایک Microsoftکا ایک ایمیل سرور ہے جسکا نام ہی یہی ہے۔ اس پروٹوکول کے تحت اگر آپنے اپنے پاس سرور پر اسکو انسٹال کیا ہوا ہے تو اسکے کلائنٹ کے طور پر ہم Microsoft Outlook کو استعمال کرسکتے ہیں۔
2۔4۔POP3 یہ ایک عام استعمال میں آنے والا پروٹوکول ہے جو کہ تقریبا ہر ویب سرور ہی دیتا ہے۔ اسکا مکمل نام (Post Office Protocol 3) ہے
3۔4۔IMAP کا پروٹوکول بھی بے حد مقبول ہے اور اسکا مکمل نام Internet Message Access Protocol ہے۔
4۔4۔HTTP یعنی Hypertext Transfer Protocol بھی انٹرنیٹ میں ایمیل کی ترسیل میں استعمال ہونے والا پروٹوکول ہے۔اس میں کلائنٹ پہلے درخواست دیتا ہے جو کہ سرور کے پاس جاتی ہے جسکو بعد میں ہائیپر ٹیکسٹ کے زریعے واپس بھیج دیا جاتا ہے۔
5۔4۔Additional Server Types اگر ان پروٹوکولز کے علاوہ آپکوئی اور پروٹوکول استعمال کرناچاہتے ہیں تو یہ آپشن لے سکتے ہیں۔

اب چونکہ آپ پروٹوکولز کےبارے میں جان چکے ہیں تو ہم اس وقت POP3 کو سلیکٹ کرتے ہیں اور Next کا بٹن دباتے ہیں۔

5۔ اس اسکرین میں ہم اپنے سرور کی سیٹنگز کرتے ہیں جس میں یوزر کا نام اسکا ایمیل ایڈریس، اسکا پاسورڈ، POP3 IncommingاورPOP3 SMTP سرور کی سیٹنگز شامل ہیں۔ یہاں SMTP کے معنی ہیں Simple Mail Transfer Protocol۔ Next کا بٹن دبائیں۔


میں اس میں اب اپنا ڈیٹا ڈالتا ہوں اور اسکے بعدMore Settings کا بٹن دباتا ہوں۔یہ فقط سمجھانے کے لیے کھولا ہے وگرنا آپ یہیں سے Next کا بٹن دباسکتے ہیں۔


6۔اب اس اسکرین میں آپ کچھ اور مفید معلومات بھی دے سکتے ہیں لیکن واضع رہے کہ یہ معلومات دینا ضروری نہیں۔


7۔ اگر آپکا SMTP پروٹوکول بھی پاسورڈ مانگتا ہے تو آپکو یہ دینا پڑے گا۔ عموما جو آپکی ایمل کا پاس ورڈ ہوتا ہے وہی اسکا بھی ہوتا ہے۔


8۔ اس اسکرین میں آپ بتا سکتے ہیں آپ کونسا کنکشن استعمال کرتے ہوئے ایمیل کو چیک کریں گے۔


9۔ اس اسکرین میں آپ کو اگر ایمیل کے سرور کے ساتھ کنکشن کے لیے ڈیفالٹ پورٹس کی جگہ دوسری پورٹس دی ہوئی ہیں تو وہ آپ یہاں دے سکتے ہیں۔ عموما انکو تبدیل نہیں کیا جاتا اور اگر کیا جاتا ہے بھی تو وہ کمپنی بتادیتی ہے۔ جب اچھی طرح سے دیکھ چکیں تو OK کا بٹن دبائیں۔


10۔ لیجئے آپکا Outlook چلنے کے لیے تیار ہے بس اب آخری بٹن یعنی Finnish دبائیں۔


بٹن دبانے کے ساتھ ہی سب سے پہلی اسکرین دیکھنا شروع ہوجائے گی اور جب یہ بند ہوگی تو آپکا Outlook آپکے لیے پہلا پیغام Microsoft کی طرف سے تیار کرچکا ہوگا۔


جب Outlook مکمل طور پر کھل جائے گا تو اسکرین کچھ اسطرح ہوگی۔


ہماری یہ کلاس اختتام کو پہنچتی ہے۔

نوٹ: سوال فقط موضوع کے حوالے سے کیجئے گا اور خیال رہے کہ جو لکھا ہے سوال اسی میں سے ہو تا کہ موضوع کی شائستگی برقرار رہے۔ انشاء اللہ تیسری کلاس میں ہم Outlook کے کچھ حصوں کے بارے میں پڑھیں گے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (15-05-10), طارق راحیل (04-09-10), عدنان دانی (17-11-09)
پرانا 06-11-08, 09:06 AM   #2
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Outlook کلاس نمبر 2

عرفان بھائی مفت پاپ تھری اور آئی میپ کی سہولیات تو صرف گوگل جی میل مہیا کررہی ہے۔ یاہو تو بہت عرصہ پہلے اس سروس کو پیڈ صارفین تک محدود کرچکی ہے۔ اور ونڈوز لائیو (a.k.a. Hotmail) صرف ونڈوز لائیو میل بیٹا کلائینٹ میں ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے۔ ہاں آؤٹ لک 2007 کے لیے ایک پیچ مائیکروسافٹ نے جاری کیا ہے۔ اس کے ذریعے آپ ونڈوز لائیو میل کے اکاؤنٹ کو آؤٹ لک کے ساتھ کنفیگر کرسکتے ہیں۔ لیکن وہ بھی صرف اصل خریدار جو کہ پاکستان میں‌ گنتی بھر ہونگے۔
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (15-05-10)
پرانا 06-11-08, 04:52 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Outlook کلاس نمبر 2

سلام،

جناب یہ فقط مثال دی ہے کہ اکاونٹ کو کونفیگر کسطرح سے کرنا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 05:16 PM   #4
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Outlook کلاس نمبر 2

وہ تو مجھے معلوم ہے۔ لیکن کوشش کیا کریں کہ مثال بھی وہ دیا کریں جو مبتدیوں کے لیے مسئلہ نہ بنے۔ اب اگر کوئی مبتدی یاہو کو کنفیگر کرنے بیٹھ گیا تو وہ تو پھنس جائے گا نہ۔
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (15-05-10)
پرانا 06-11-08, 05:30 PM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Outlook کلاس نمبر 2

بہت خوب ہمیشہ مفید رہیں عرفان جی ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 09:46 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,239
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Outlook کلاس نمبر 2

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-08, 08:49 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Outlook کلاس نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
وہ تو مجھے معلوم ہے۔ لیکن کوشش کیا کریں کہ مثال بھی وہ دیا کریں جو مبتدیوں کے لیے مسئلہ نہ بنے۔ اب اگر کوئی مبتدی یاہو کو کنفیگر کرنے بیٹھ گیا تو وہ تو پھنس جائے گا نہ۔
سلام،

بہت بہت شکریہ مشورہ کا،
اصل مثال دینے سے بعض اوقات پڑھنے والے مشکل میں پھنس جاتے ہیں، لیکن خیر ایک مثال دے دیا کروں گا آئیندہ۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-08-09, 06:05 AM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,057
کمائي: 18,769
شکریہ: 1,693
618 مراسلہ میں 1,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاہو کی کنفگریشن کیسے ہو گی بھائی
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-08-09, 07:03 PM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,057
کمائي: 18,769
شکریہ: 1,693
618 مراسلہ میں 1,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یا ہو کی کنفگریشن کیسے ہو گی بھائی
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-08-09, 11:52 PM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,057
کمائي: 18,769
شکریہ: 1,693
618 مراسلہ میں 1,240 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مہربانی کر کے کوئی تو جواب دے دو
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-09, 11:16 AM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے طریقے سے سمجھا رہے ہے آپ ۔۔۔شکریہ
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-05-10, 10:33 PM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,123
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو اچھا ہوا کنفگر کرنے سے یان چھوٹی
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-10, 12:00 PM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,239
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید کلاسز کا انتظار ہے عرصہ سے
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, exchange, hotmail, کلاسز, گوگل, پاکستان, یاہو, ویب, ونڈوز, مفت, مکمل, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, اسکرین, بھائی, تصویر, جواب, حسن, درخواست, زندگی, سیر, سافٹ, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Outlook کلاس نمبر 1 (تعارف) عرفان حیدر مائیکروسوفٹ آوٹ لک 16 17-11-09 11:13 AM
our emails not send and receive in outlook express QamarJee Ask Experts ماہرین کی رائے 1 29-09-08 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger