| مائیکروسوفٹ آوٹ لک مائیکروسوفٹ آوٹ لک Microsoft OutLook |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام، Microsoft Outlook ایک email کو پڑھنے والا، محفوظ کرنے والا اور بھیجنے والا سافٹ وئیر ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم مزید آگے بڑھیں ہم مندرجہ زیل اصلاحات کا ایک جائزہ لیتے ہیں 1۔ Email 2۔ Email کلائنٹ 1۔ Email یہاں پر E کے معنی الیکٹرونک (Electronic) کے ہیں اور mail کے معنی خط کے ہیں یعنی ایک ایسا خط کو کہ برقی طریقے یا بجلی کے شکل میں جائے۔ عموما ہم خطوط کو کاغذ پر لکھتے ہیں اور اسکے بعد ان کے اوپر جس کو بھیجنا ہے کا پتہ لکھ دیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی لکھ دیتے ہیں کہ کس کی طرف سے آیا ہے۔ بالکل اسی طرح ہم جب برقی خط یا Email ارسال کرتے ہیں تو جس کو بھیجنا ہے اسکا کا پتہ یعنی Email لکھ دیتے ہیں، یہاں ہمارا پتہ خودبخود اسی کے ساتھ چلا جاتا ہے لہذا ہمیں اپنا پتہ لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ 2۔Email کلائنٹ اسکے معنی یہ ہیں کہ جب ہم کو اپنی Email پڑھنی ہوگی تو اسکے لیے ہم کو مخصوص قسم کا سافٹ وئیر استعمال کرنا ہوگا جس کو Email کلائنٹ بولا جاتا ہے۔ عموما ہم اپنی Email کو انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ہی چیک کرتے ہیں، کیوں اسکا جواب بہت آسان ہے کہ Email کی سروس فراہم کرنے والوں نے ایسے Emailکلائنٹ بنائے ہیں جو کہ براؤزر میں ہی چلتے ہیں۔ یہ سہولت تقریبا تمام Email کی سروس فراہم کرنے والے دیتے ہیں ان میں کچھ ایک کے نام یہ ہیں۔ 1۔ Yahoo ![]() 2۔ Google Gmail ![]() 3۔ Microsoft MSN, Hotmail ![]() واضع رہے کہ اوپر دئیے گئے کلائنٹس کے لیے انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہے چاہے آپکو ایمیل پڑنی ہو یا بھیجنی ہو۔ اسکے علاوہ کچھ کلائنٹس ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو ہر وقت انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی جیسے کہ Mozilla Thunderbird, Microsoft Outlook وغیرہ وغیرہ۔ نوٹ: سوال فقط موضوع کے حوالے سے کیجئے گا اور خیال رہے کہ جو لکھا ہے سوال اسی میں سے ہو تا کہ موضوع کی شائستگی برقرار رہے۔ انشاء اللہ دوسری کلاس میں ہم Outlook کو کھولیں گے اور اسکے کچھ حصوں کے بارے میں پڑھیں گے۔ وسلام |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | DREAM.KILLER (12-02-10), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), منتظمین (06-03-08), محمدعدنان (27-02-08), Zullu230 (28-02-08), خرم شہزاد خرم (28-02-08), رضی (03-07-09), طارق راحیل (06-11-08), علامہ (15-12-10), عبدالقدوس (27-02-08), عدنان دانی (17-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب بھائی جان نہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کی دوسری کلاس کا انتظار رہے گا۔
اتنا اچھا لکھنے پر میری طرف سے کمائی کے کچھ پوائنٹس قبول ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
آپکی اس حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ منتظیمین بھائی، وسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,415
شکریہ: 267
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عرفان بھائی۔۔۔یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔۔۔پلیز اس کو جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
|
|
|
|
| گلز کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (06-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاءاللہ بھائی بہت ہی اچھا سلسلہ ہے اللہ عزوجل آپ کو اس سلسلہ کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
|
|
|
|
| TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (06-11-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
دعا کریں کے میرے گھر کا انٹرنیٹ کنکشن جلد صحیح ہوجائے، دوسری کلاس لکھ چکا ہوں مگر ڈال نہیں سکتا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ہے جناب ۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ناظم اعلی کاایسامفید سلسلہ شروع کرنے پر بےحدشکریہ۔میرے بھی کچھ سوالات ہیں اوٹ لک کے بارے میں۔ دوسری کلاس لینے کے بعد عرفان حیدر بھائی کی خدمت میں پیش کروں گا۔فی الحال ایک لفظ کے بارے میں عرض کرناہے۔
’’ اصطلاحات ‘‘ عموما اصلاحات لکھا جاتا ہے جوممکن ہے کمپوزنگ کی غلطی ہو لیکن اکثر جگہ غلط دیکھاہے۔’’ اصطلاحات ‘‘ اصطلاح( Term ) کی جمع ہے اور ’’ اصلاحات ‘‘ اصلاح کی جمع ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اقتباس:
وسلام |
|
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (17-11-09) |
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1
کمائي: 291
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست بہت اچھا سلسلہ ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی زبردست کلاس دوسری کا انٹطار ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, email, مکمل, منتقل, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, تعارف, جواب, جلد, سافٹ, علم, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Outlook کلاس نمبر 2 | عرفان حیدر | مائیکروسوفٹ آوٹ لک | 12 | 04-09-10 12:00 PM |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| جواد رضا خان کا تعارف | جواد رضا خان جامی | تعارف | 4 | 30-04-10 08:14 PM |
| our emails not send and receive in outlook express | QamarJee | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 29-09-08 10:12 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 03:34 AM |