واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-08, 07:06 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی

کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی

اسلام علیکم دوستو !!!

بالآخر وہ وقت آن ہی پہنچا جس کا سب کو انتظار تھا۔ اوبنٹو کا دوسرا ایل ٹی ایس ورژن 8.04 ہارڈی ہیرون لینکس کے متوالوں کے دلوں کو گرمانے کے لیے آ رہا ہے۔ ساتھ ساتھ اہم ترین خبر یہ ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی اوبنٹو مفت سی ڈیز فراہم کر رہا ہے۔ اگر پہلے سے مندرج صارف ہیں تو لاگ ان ہونے کے بعد سی ڈی کا آرڈر کر دیں یا پھر پہلے اپنا اندراج کرائیں اور پھر سی ڈی کا آرڈر دیں۔

کےاوبنٹو کے لیے فری سی ڈی کا رابط

اوبنٹو کے لیے فری سی ڈی کا رابط

اِس مرتبہ صرف ایک سی ڈی فراہم کی جائے گی کیونکہ اوبنٹو پر “فرمائشوں” کا بوجھ بہت زیادہ ہو گیا تھا اس لیے “لوڈ شیڈنگ” کرتے ہوئے سی ڈیز کی تعداد 5 سے کم ہوتے ہوتے بالآخر 1 پر آ گئی ہے۔
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (24-04-08)
پرانا 24-04-08, 06:50 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی

اچھی معلومات ہیں لیکن میں CentOS ہی استعمال کرتا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 02:06 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی

کیا آپ ایجوبنٹو کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر سکتے ہیں؟ خصوصاً پاکستانی سکولوں میں اسکے استعمال کے بارے میں۔
سن 2006 میں سنا تھا کہ اس بارے میں کچھ کام ہوا ہے۔ اسکے بعد کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, فری, پاکستانی, مفت, اسلام, جواب, خبر, صارف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ٹپی“ سندھ کا ڈی فیکٹو وزیر اعلیٰ ۔۔۔!!! گلاب خان خبریں 4 03-12-10 06:06 AM
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 02:28 PM
امیج ٹو پی ڈی ایف کنورٹر پیاسا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 19-07-08 01:08 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger