واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


لینکس یوزرز بنانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-08, 06:02 AM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لینکس یوزرز بنانا

لینکس یوزرز بنانا

سلام،
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ لینکس میں یوزرز کس طرح بنائے جاتےہیں؟ مکمل تفصیل چاہیے۔ میں اس وقت Fedora استعمال کررہا ہوں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 06:57 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس یوزرز بنانا

ٍFedora میں رکن بنانے کے لیے اپ adduser کی کمانڈ استعمال کرتے ہیں۔ اس کمانڈ کی آپشنز یہ ہیں۔
اقتباس:
usage: adduser [-u uid [-o]] [-g group] [-G group,...]
[-d home] [-s shell] [-c comment] [-m [-k template]]
[-f inactive] [-e expire ] [-p passwd] [-M] [-n] [-r] [-l] name
adduser -D [-g group] [-b base] [-s shell]
[-f inactive] [-e expire ]
لیکن اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ اپ اراکین بنانے کے لیے کوئی گرافیکل ٹول استعمال کریں جو کہ زیادہ آسان ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 07:06 AM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لینکس یوزرز بنانا

سلام،
مثال کے طور پر۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 08:11 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس یوزرز بنانا

اقتباس:
adduser -u pakistani -g pakistani -s /bin/bash -p testpassword
میں پاسورڈ کے متعلقہ تشویش میں مبتلا ہوں اپ پاس ورڈ چیک کر کے دیکھیں۔ اگر کام کرتا ہے تو ٹھیک نہیں تو
اقتباس:
passwd pakistani
سے پاسورڈ منتخب فرما لیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
comment, group, pakistani, پاسورڈ, مکمل, معلوم, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوزر نیم کی تبدیلی dxbgraphics تجاویز اور شکایات 43 21-01-11 11:30 AM
جی میل یوزرزکیلئے جی میل نوٹیفائر زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 19-01-11 04:13 PM
کورل ڈرا کے یوزر خبردار ہوجائیں dxbgraphics کورل ڈرا 6 21-10-10 01:49 PM
فورم پر یوزر ایکٹیویٹی کاؤنٹر shafresha تجاویز اور شکایات 18 26-08-10 07:44 PM
درخواست برائے تبدیلیئے یوزر نیم Farrukh تجاویز اور شکایات 1 18-09-08 06:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger