| لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میں نے Fedora 8 کو انسٹال کیا ہے۔ اس میں اردو کے الفاظ صحیح طریقے سے دکھائی نہیں دے رہے۔ کیا کروں؟؟؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب اپ نے فڈورا کو انسٹال کیا تھا تو انسٹالیشن کے وقت ہی اگر اپ اردو کی سپورٹ کا انتخاب کر لیتے تو اس مسلے کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
باقی فڈورا سے CentOS کافی بہتر اور اچھا ہے اگر اپ لائنکس کو سرور کے طور پر استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میں نے اردو اور عربی کو ختم کیا اسکے بعد دوبارہ اردو اور عربی زبان کو انسٹال کیا مگر پھر بھی نہیں ہوا۔ کوئی میرا مسئلہ حل کرے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک سکرین شاٹ بھیجیں تو کافی مدد مل سکتی ہے۔ باقی لائنکس میں فونٹس کا اپنا ایک الگ سے سرور سوفٹ ویر چل رہا ہوتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میرا مسئلہ حل ہوگیا۔ میں نے ونڈوز کے فونٹس لینکس میں کاپی کرلیے ہیں۔ :D اسکا طریقہ میں نے اس جگہ دیا ہے (یہاں پر کلک کریں) وسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, ونڈوز, اردو, حل, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کی اساینمنٹس اور پراجیکٹس | chaapay | آپکے کاروباری اشتہارات | 3 | 05-03-11 09:50 PM |
| فحش سائٹس اور ہمارے نوجوان | احمد بلال | اپکے کالم | 13 | 19-07-10 01:26 PM |
| مزے دار نگٹس | میاں شاہد | باورچی خانہ | 3 | 26-06-08 11:43 AM |
| دی رائز آف انٹلانٹس | شازل | کمپیوٹر گیمز | 0 | 26-01-08 07:25 AM |