| لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
لینکس میں USB کی پورٹس کو کس طرح بند کیا جاتا ہے؟ تا کہ اگر کوئی USB لگا ئے تو وہ نہ چلے۔ ونڈوز میں تو اسکا ڈرائیور کو ہم Disable کر دیتے ہیں مگر لینکس میں نہیں معلوم کس طرح ہوتا ہے۔ میں Fedora استعمال کررہا ہوں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#2 | |||
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
بہت ہی دل چسپ سوال ہےیہ۔ کبھی بھی نہیں کیا ہے کیونکہ ہر دفعہ اینیبل کرنا کا سوچنا پڑتا ہے۔ لیکن مندرجہ ذیل میں سے کچھ کوشش کریں۔ اقتباس:
اگر اپ صرف کچھ ماڈیولز ہی ختم کرنا چاہ رہے ہیں تو اقتباس:
اگر اپ مکمل طور پر ہاٹ پلگ ختم کرنا چاہ رہے ہیں تو اقتباس:
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|||
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | asakpke (03-07-10) |