واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


لینکس میں یوزرز کے گروپس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-08, 05:50 AM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لینکس میں یوزرز کے گروپس

لینکس میں یوزرز کے گروپس

سلام،
جس طرح ونڈوز میں گروپس کام کرتے ہیں اسی طرح لینکس میں بھی ہونگے۔ مجھے لینکس کے گروپس کے بارے میں معلومات چاہیں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 06:25 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس میں یوزرز کے گروپس

لائنکس میں گروپس مختلف ڈسٹریبوشنز میں کچھ مختلف طریقوں سے کام کرتےہیں۔ لیکن ہم Red Hat distributions کو دیکھتے ہوئے کہ سکتے ہیں۔ کہ جیسے ہی اپ ایک نیا رکن بناتے ہیں اس کے ساتھ اسی نام کا ایک گروپ بھی بن جاتاہے۔
وہ اراکین جن کا رکن کا آئی ڈی 500 سے کم ہو وہ خاص اراکین ہوتے ہیں۔ جیسا کہ root جس کا ائی ڈی 0 ہوتا ہے۔ لائنکس کی اہم بات ایک ہی آئی ڈی پر ایک سے زیادہ رکن بنانا بھی ہے۔ جیسا کہ روٹ کا ائی ڈی 0 ہے تو اپ جتنے بھی اراکین 0 آئی ڈی والے بنائیں گے وہ سارے روٹ بن جائیں گے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 07:00 AM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لینکس میں یوزرز کے گروپس

سلام،
میں نے ونڈوز طرز کے Restricted گروپس میں یوزرز کو ڈالنا ہے تاکہ وہ سسٹم میں کسی قسم کی گڑبڑ نہ کرسکے تو اسکے لیے کیا کروں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 07:05 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس میں یوزرز کے گروپس

اس کے لیے آپ عام اراکین بنایں ۔ اور ان کا آئی ڈی 500 سے زیادہ ہونا چاہے۔ زیادہ بہتر ہے اپ 1000 سے اوپر شروع کریں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 07:10 AM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لینکس میں یوزرز کے گروپس

سلام،
کیا اس میں پہلے سے موجود کوئی قیمتیں نہیں ہیں؟ یا جو بھی میں دوں وہ اسکو قبول کرلے گا۔ مثال کے طور پر 333 یا 666 یا 1400 وغیرہ وغیرہ
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 08:03 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس میں یوزرز کے گروپس

اگر اپ کوئی گرافیکل سسٹم استعمال کریں یا پھر کمانڈ لائین تو نئے اراکین 501 یا پھر 1024 سے شروع ہو گے۔ لیکن اگر اپ خود سے دینا چاہیں تو پھر 500 سے نیچے نہ استعمال کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ونڈوز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یاہومیسینجر9.0سے ایڈزختم کریں زارا کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 5 22-01-11 01:08 PM
کسی یوزر کے نا منا سب کمنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کیا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری اٹیچ فائل سلمان علی معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 7 18-01-11 10:22 AM
کورل ڈرا کے یوزر خبردار ہوجائیں dxbgraphics کورل ڈرا 6 21-10-10 01:49 PM
میں یوزر نیم تبدیل کرنا چاہتا ہوں محمد عاصم تجاویز اور شکایات 7 04-10-10 09:25 AM
سلام میں نیو یوزر ہوں nomannoman تعارف 11 21-06-10 01:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger