واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-10, 08:13 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 6
کمائي: 274
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

میں نے کافی عرصہ پہلے اوبنٹو لینکس انسٹال کیا تھا لیکن اس میں مسئلہ یہ تھا کہ اس وقت تک یہ اکثر ویڈیو اور آڈیو فارمیٹس کو سپورٹ نہیں کرتا تھا ، لینکس والوں کے بقول ان کے پاس ان انکوڈرز کا لائسنس نہیں تھا جو ان فارمیٹس کو چلانے میں استعمال ہوتے ہیں، کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس حوالے سے لینکس نے کس حد تک ترقی کی ہے اور کیا اب ہر قسم کے ویڈیو، آڈیو فارمیٹس چلانے کی سپورٹ اور ڈرائیورز وغیرہ دستیاب ہیں، میں نے اوبنٹو کے علاوہ فیڈورا کور ٹو اور مینڈریکس لینکس وغیرہ بھی انسٹال کیا تھا لیکن سب میں اس طرح کے مسائل کا سامنا تھا۔ اس کے علاوہ اکثر لینکس آپریٹنگ سسٹمز کافی مشکل ہیں اور ان میں ونڈوز جیسی آسانی نہیں ہے ایک سوال اور کیا لینکس میں اردو کی مکمل سپورٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ تک کے لئے اب موجود ہے یا نہیں ۔
برائے مہربانی ضرور جواب دیں۔
اگر اب اس طرح کے مسائل نہیں ہیں تو پھر دوبارہ ٹرائی کیا جاسکتا ہے۔
شکریہ
ijaz1976 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ijaz1976 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-01-10), یاسر عمران مرزا (23-01-11), احمد بلال (25-01-11), طارق راحیل (28-07-11)
پرانا 17-01-10, 09:28 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,893
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,673 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکتوبر 2009 کو ریلیز ہونے والے نئے ورژن میں‌کسی حد تک اس خامی پر قابو پالیا گیا ہے۔ اگر آپ کا کمپوٹر پُرانے ماڈل کا ہے تو شاید اب بھی آپ کو مسئلہ درپیش آ سکتا ہے!

میں نے لینکس سیکھنے کے لیئے 6 مختلف لرننگ ٹیٹوئیل (ویڈیوز) ڈاؤن لوڈ ‌کی ہیں اُمید ہے اُن کو بغور دیکھ کر کچھ سیکھوں‌گا، کیونکہ میرا پچھلا لینکس سیکھنے کا تجربہ انہی ڈرائیورز کی وجہ سے بُری طرح ناکام ہوا تھا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-01-10, 10:41 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,066
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آج کل یبنیٹؤ استعمال کر رہا ہوں اور میرے لیپ ٹاپ کے تمام کے تمام ڈرائیورز اس میں چل رہے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-01-10), یاسر عمران مرزا (23-01-11)
پرانا 17-01-10, 10:48 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,893
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,673 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں آج کل یبنیٹؤ استعمال کر رہا ہوں اور میرے لیپ ٹاپ کے تمام کے تمام ڈرائیورز اس میں چل رہے ہیں۔
آپ اوبنٹو کا کون سا ورژن استعمال کررہے ہیں اور آپکے لیپ ٹاپ کی کنفگریشن کیا ہے؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-01-11)
پرانا 23-01-11, 11:07 AM   #5
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دھت تیرے کی۔ مجھے تو آج تک لینکس میں کسی ڈرائیور نے تنگ نہیں کیا۔ باقی رہی آڈیو وڈیو فائلز کو چلانے کی بات تو اسکا تو بڑا آسان سا حل ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی پوسٹ کردوں پاک نیٹ پر
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-01-11, 01:00 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,180
کمائي: 79,776
شکریہ: 8,580
3,888 مراسلہ میں 11,132 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے حالیا اوبنٹو لینکس کا ورژن 10.10 ڈاؤن لوڈ کر کے لائیو ڈسک اور یو ایس بی میں انسٹال کیا۔
چونکہ لائیو سی ڈی کافی زیادہ وقت لیتی ہے تو نتیجتا یو ایس بی والا آپشن مجھے کافی بہتر لگا۔ چنانچہ اپنی ایک 4 جی بی کی یو ایس بی کو میں نے اوبنٹو لینکس کے لیے مختص کر لیا ہے۔ اس یو ایس بی کو میں نے 4 مختلف کمپیوٹروں میں‌لگایا۔ کسی پر بھی ہارڈ وئر ڈرائیورز کا مسلہ نہیں آیا۔

تاہم اعجاز صاحب کے سوال کے مطابق میرے پاس بھی اس میں زیادہ تر ویڈیو فارمیٹس نہیں چل رہے۔ چونکہ میں نے ابھی تک زیادہ سر کھپائی نہیں کی اس لیے ابھی تک ناامید نہیں ہوا، مجھے امید ہے اوبنٹو کی سافٹ وئر لائبریری میں کوئی ایسا پلئر مل جائے گا جو زیادہ تر ویڈیو فارمیٹس چلانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (25-01-11), طارق راحیل (28-07-11)
پرانا 23-01-11, 01:06 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس تو کبھی ڈرائیورز کا مسئلہ نہیں آیا۔۔۔ اور ویڈیو کس فارمیٹ میں تھی؟؟ ویسے لینکس پر وی ایل سی چلائیں اور موج اڑائیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-01-11, 01:13 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,180
کمائي: 79,776
شکریہ: 8,580
3,888 مراسلہ میں 11,132 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زیادہ پنگا بازی نہیں کی،
mp4 , flv وغیرہ ٹائپ کی ویڈیوز تھیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-01-11)
پرانا 23-01-11, 02:29 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
زیادہ پنگا بازی نہیں کی،
mp4 , flv وغیرہ ٹائپ کی ویڈیوز تھیں۔
ارے یار یہ تو عام سے فارمیٹ ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-01-11)
پرانا 23-01-11, 02:47 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,180
کمائي: 79,776
شکریہ: 8,580
3,888 مراسلہ میں 11,132 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں چلے نا بھیا، اب اور کیا کہوں۔۔۔۔شاید انسٹالیشن کرتے وقت کچھ کمپونینٹ نہ ہو سکے ہوں انسٹال،
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-01-11)
پرانا 25-01-11, 02:01 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,626
کمائي: 30,251
شکریہ: 10,460
1,167 مراسلہ میں 3,092 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج سے کا فی سال پہلے ریڈ ہیٹ کی تھی انسٹال ۔ آڈیو فائلز نہیں‌چلیں تو فارمیٹ کر دیا۔ پتا نہیں‌آپکے ساتھ ڈرائیورز کا مشئلہ کیوں‌نہیں آیا۔
اوبنٹو کی طرح‌ لینکس کے سارے ورژن لائیو سی ڈی سے چل جاتے ہیں، ریڈ ‌ہیٹ وغیرہ؟
عمران بھائی یو ایس بی سے لینکس چلانے کے بعد ہارڈ ڈسک میں موجود فائلز کو ایکسس کیا جا سکتا ہے ۔آڈیو ،ویڈیو فائلز؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 02:55 PM   #12
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لو بھائی فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (30-01-11), طارق راحیل (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 07:42 PM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,240
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہوتے, کوئی, ٹاپ, پہلے, ویڈیو, ڈیسک, وقت, ونڈوز, مہربانی, مکمل, موجود, مسئلہ, مسائل, آڈیو, اردو, استعمال, تھا۔, ترقی, جیسی, جواب, حوالے, سوال, طرح, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں حسن مغل لائینکس کارنر 8 25-01-11 07:07 PM
دیوان ٹرانسپورٹ کے اشعار شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 4 05-05-10 11:31 AM
سردار " ڈرائیور " کی نوکری کے لیے انٹرویو The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 08:29 PM
دیوانِ ٹرانسپورٹ طاھر دلچسپ اور عجیب 7 30-05-09 12:52 AM
جلائے جانیوالے ٹرکوں کا فوری معاوضہ ادا کیا جائے، ٹرانسپورٹرز الائنس خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger