| لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
آپ لینکس میں ونڈوز کے فونٹس استعمال کرسکتے ہیں جن کا ایکسٹینشن ttf ہوتا ہے۔ اسکا طریقہ مندرجہ زیل ہے۔ یہ Fedora 8 کے لیے ہے ویسے آپ ٹرائی کر سکتے ہیں۔ 1۔ GNome desktopمیں رہتے ہوئے مندرجہ زیل جگہ جائیں۔ System پر کلک کریں اسکے بعد Preference اسکے بعد Look and Feel اور آخر میں Preference۔ 2۔ یہاں Fonts کے ٹیب پر کلک کریں۔ 3۔ اب Detail کا بٹن دبائیں۔ 4۔ آخر میں Go to fonts folder کا بٹن دبائیں۔ 5۔ اب اپنے مطلوبہ فونٹس کو اس فولڈر میں کاپی کرلیں۔ 6۔ لینکس کو Restart کریں۔ 7۔ اور اپنے مطلوبہ پروگرام میں استعمال کریں۔ وسلام |
|
|
|
| کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-01-08 | منتظمین | بہت اچھی ٹپ ہے۔ شیرنگ سے کافی لوگوں کو فاءدہ ہو سکتا ہے۔ | 15 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گڈ شیئرنگ،کچھ مزید بھی ٹپس بتائیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
MacOS میں بھی TTF فونٹس اسی طریقہ سے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ TTF فونٹس اسی لیے تو ٹریو ٹائپ فونٹس کہلاتے ہیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (31-01-08) |
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 7
کمائي: 81
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لینکس کوئی بھی ہو فونٹ نصب کرنے کا آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ ہوم میں .fonts نامی فولڈر بنائیں اور سارے فونٹ اس میں کاپی کردیں..
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد علي مکي کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (25-02-08), عرفان حیدر (18-03-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو آئی ٹی میگ پر بھی ڈال دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ itmag.pk
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لینکس ونڈوز کیسی ہوتی ہے اسکا استعمال کچھ بتائیں گے میں نے صرف اسکا نام سنا ہے آج تک یہ ونڈوز نہیں دیکھی کوئی دوست بتانا پسند کریں شکریہ
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لینکس اور ونڈوز دو الگ الگ سےنظام ہیں۔۔ شائد جلدی جلدی میںاپ نے سارا موضوع صیح سے نہیںپڑھا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| folder, fonts, system, پسند, ونڈوز, آج, دوست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 25 | 19-01-12 12:59 AM |
| ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے | asakpke | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 4 | 21-01-11 09:39 AM |
| ونڈوز کی کرپٹ رجسٹری کیز کو نئے سرے سے درست کریں! | shafresha | ویب سائٹس کا جائزہ | 2 | 01-09-10 02:16 AM |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| ::: کراچی اسٹاک میں معمولی مندی،انڈیکس میں9پوائنٹس کمی::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 26-12-07 04:54 PM |