| لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
لینکس میں ونڈوز کی NTFS ڈرائیو کو استعمال کرنے کا طریقہ مندرجہ زیل ہے۔ 1۔ واضع رہے آپ root کے یوزر سےلاگ ان ہوں۔ 2۔ ٹرمینل کھولیں۔ 3۔ اب یہاں لکھیں yum install ntfs-3g4۔ اب آپکا سسٹم اس قابل ہوچکا ہے کہ وہ ونڈوز کی NTFS ڈرائیو کو پڑھ اور اس پر لکھ سکے گا۔ وسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (23-01-11), محمدعدنان (23-07-08) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
نہیں، Ntfs ونڈوز کا فائل سسٹم ہے۔ لینکس کے لیے علیحدہ فائل سسٹم ہے۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
البتہ ونڈوز پر رہتے ہوئے لینکس انسٹال ہوسکتی ہے مگر اسکے لیے ایک علیحدہ پارٹیشن موجود ہونا چاہیے جو کہ بالکل خالی ہو اور اس پر کوئی فائل سسٹم بھی نہ ہو مطلب UnAllocated۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ Fat32 کو ونڈوز اور لائنکس دونوںکے لیے استعمال کرسکتے ہیں اور اسی پر لائنکس بھی انسٹال کر سکتے ہیں۔
Ntfs کی لائنکس میں ایکسس کافی سلو ہو جاتی ہے۔ اور ونڈوز اسکو بار بار سکین بھی کرنا شروع کر دیتا ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-01-08 | عرفان حیدر | مدد کا شکریہ | 10 |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس کو دیکھیں اور بتائیں اب کیا کروں؟
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
cheeta@Cheeta اس کو شیر بنا دیں مسئلہ حل ہو جائے گا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
قدوس بھائی آپ ubuntu استعمال کررہے ہیں جبکہ yum فیڈورا میں چلتا ہے۔ آپ ubuntu کا پیکچ اسنٹالر استعمال کریں اور مذکورہ پیکج کو انسٹال کریں۔ 1۔ اسکو کھولیں Synaptic Package Manager (اسکو کھولنے کےلیے System > Administration > Synaptic Package Manager پر جائیں)۔ بہت ممکن ہے کہ آپ کو اپنے روٹ کا پاسورڈ دینا پڑے۔ 2۔ اب یہاں search کا بٹن دبائیں اور ntfs لکھ کرsearch کا بٹن دبائیں۔ تھوڑی ہی دیر میں وہ تمام ایسے پیکجز کی لسٹ بنادے گا جنکے نام میں ntfs استعمال ہوا ہوگا۔ 3۔ اب ان پیکیجز میں سے ntfs-3g کو سلیکٹ کریں تو بولے گا کچھ مزید پیکجز بھی اسی کے ساتھ انسٹال کرنے ہوں گے لہذا انکو بھی مارک لگائیں یعنی سیلکٹ کریں (اسکے لیے فقط mark کا بٹن دبائیں جو کہ میسج باکس کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ 4۔ اب بالکل اسی کے نیچے ایک اور پیکج بھی سلیکٹ کریں جسکا نام ہے ntfs-config۔ 5۔ دودفعہ apply کا بٹن دبائیں۔ 6۔ انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد ایک دفعہ احتیاطا ری اسٹارٹ کردیں۔ 7۔ اب ڈرائیو لگانے سے پہلے ntfs کا کونفیگریشن ٹول کھولیں جو کہ آپکو سسٹم کے اندر ملے گا۔ 8۔ اس میں Enable write support for external device یا پھر Enable write support for internal device کا آپشن لیں۔ external میں ہم یوایس بی ڈرائیو استمعال کرتے ہیں جب کہ internal میں ہم آئی دی ای یا پھر ساٹا ڈرائیو کو استمعال کرتے ہیں۔ وسلام Last edited by عرفان حیدر; 23-07-08 at 04:57 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| command, computer, database, external, extra, following, search, system, پاسورڈ, ونڈوز, ڈرائیو, مکمل, ممکن, بھائی, جواب, حل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| NTFS پر یو ایس فارمیٹ کریں | زارا | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 19-03-11 05:23 PM |
| یو ایس بی سے ونڈوز ایکس پی انسٹال کرنا | معظم | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 20 | 13-12-10 02:38 PM |
| برطانیہ: ہوائی جہاز میں بائیو فیول کے استعمال کا کامیاب تجربہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 12:03 PM |
| آپ کسی بھی فلیش ڈرائیو کو ونڈوز 98 پر چلا سکتے | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 18 | 16-11-07 09:15 PM |
| منتقل شدہ: آپ کسی بھی فلیش ڈرائیو کو ونڈوز 98 پر چلا سکتے | منتظمین | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 31-05-07 11:33 AM |