| لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم دوستو !!!!!
یہ ٹپ ہمارے طلہ بھائی نے لکھی تھی لیکن اس میں کچھ میرا تجربہ بھی شامل ہے اس لے اس میں کچھ تبدیلی ہے۔ ونڈوز پر لینکس انسٹال کرنے(یعنیDaul installation) کے بعد آپریٹنگ سسٹم کی selection لینکس کے GRUB کے ذریعے کی جاتی ہے،لیکن جب لینکس کو uninstallکردیا جاتاہے یا لینکس پارٹیشن ڈیلیٹ کردی جاتی ہیں تو بھی لینکس کا گریپ ختم نہیں ہوتا ، گریب ائرر میسج آتاہے،اوراس ائرر والے گریب سے آپ ونڈوز بھی بوٹ نہیں کرسکتے ،حالانکہ ونڈوز بدستور انسٹا ل ہوتی ہے ،ایسی صورت میں آپ کو ضرورت ہوتی ہے( MBR)ایم بی آ ر کو ری لوڈ کرنے کی۔ ایم بی آر ری لوڈ کرنے سےلینکس گریب اپنے ائرر میسج سمیت ختم ہوجاتا ہے اور آپکی ونڈوز خود بخود بوٹ ہوجاتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی کے لیے درج زیل steps فالو کریں۔ ۱:ایکس پی کی سی ڈی ،سی ڈی روم میں ڈالیں، ۲:انسٹا لیشن کی آپشن ونڈو آنے پر نئی انسٹالیشن کی بجائے ریکوری کے لیے کی بورڈ سے R پریس کریں، ۳: نئی آنے والی ونڈو میں 1 پریس کریں ( اگر ایک ہی ونڈوزتنصیب ہوتو،ورنہ جس کو ریکورکرنا ہے اسکا نمبر سیلکٹ کرلیں۔ 4 اس کے بعد آپ سے ایڈمن کا پاس ورڈ پوچھے گا ۔اس کو ایڈمن کا پاس ورڈ دیں اور انٹر پرس کریں ۔ 5 :fixmbr ٹائپ کریں اور انٹر ماردیں۔ 6 آنے والے میسج میں y پریس کرکے انٹرماردیں، ۷: سسٹم ری بوٹ کر لیں۔ لو جی آپ کے ونڈوز کا ایم بی آر ری لوڈ ہوگیاہے، ونڈوز 98 کی صورت میں سی ڈی سے کمانڈ پرامپٹ یعنی ڈوس میں سسٹم بوٹ کروا کر fdisk/mbr ٹائپ کر کے انٹر ماردیں ،اورسسٹم ری بوٹ کرلیں، اب جتنے لینکس ڈسٹرو چاہےونڈوز پر انسٹال کریں اورلینکس سے مزے لینے کےبعد ان انسٹا ل کرنے کے بعداسی طریقے سے ایم بی ار ری لوڈ کرلیں۔ اس سے آگے میرا تجربہ شروع ہوتا ہے اور ہا ں اگر آپ پہلی لینکس کو ختم کرکے کوئی نئی لینکس کرنا چاہتے ہیں تو آپ وانڈز سے بوٹ ہو کر مندرجہ ذیل اسٹپ کریں 1 کنٹرول پینل میں جاے۔ 2 کنٹرول پینل سے ایڈمن ٹول میں جائے ۔ کیمپوٹر management میں جائے 4 پھر اسٹوریج میں جائے 5 پھر ڈسک management میں جا کر ۔ جو پارٹیشن unknown نظر آرہی ہے اس کو فارمیٹ کردیں ۔ اس کے بعد پی سی کو بوٹ کریں - لیکن نئی لینکس کی سی ڈی ۔سی ڈی روم میں ضرور لگالیں ۔اور لینکس سی ڈی سے بوٹ کرلیں ۔ اور نئی لینکس کی انسٹالیشن کر لیں۔ تو ایم بی آر کا مسلہ نہیں ہوگا ۔ اور لینکس سسٹم بالکل ختم کرنا چاہتے ہیں تو اوپر والا طریقہ استعمال کرنا ہو گا |
|
|
|
| اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | asakpke (14-06-10) |
![]() |
| Tags |
| fdisk, نظر, اسلام, بھائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار | زین۔zf | خبریں | 1 | 11-10-08 01:50 PM |
| آئی پی ایل براوو نے ممبئی انڈینز کو پہلی فتح دلا دی | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 30-04-08 08:27 AM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |
| جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 03:32 PM |
| طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 11:45 AM |