واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر

لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل

لینکس کا صحیح استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-09, 11:57 AM  
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,017
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لینکس کا صحیح استعمال

mujay aap sab ki raye jaanna chahta hoon k aap Linux ko seekhna chahtay hain ya nahi...aur seekhnay k baad is ko kis kaam k liay istamaal kerna chahtay hain...

Regards
Abdulrehman
abdulrehman آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 09:02 PM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

بھائی جان آپ آرام سے کر لیں پھر بتا دینا مجھے میں انتظار کرو گا شکریہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 05:16 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دنیا کے 500بڑی بڑی کمپنیوں میں آپریٹنگ سسٹم کے طور پر لینکس ہی استعمال ہو رہا ہے۔ کیوں کہ سیکوریٹی اور نیٹ ورک کام کے حوالے سے بہترین پروگرام ہے ۔ اور اس کے پروگرام بھی اوپن سورس کمیونٹی ہے یعنی اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق پروگرامنگ کرواسکتے ہیں۔۔
ونڈو آپریٹنگ سسٹم تو لوگ صرف اس لیے استعمال کرتے ہیں۔ کہ یہ دیکھنے میں خوبصورت ہے ۔ اور اس میں زیادہ تر کام دکھاوے کے ہی ہوتے ہیں۔۔ ورنہ سنجیدہ لوگ جو اپنے کام میں تیز ی اور حفاظت چاہتے ہیں۔ وہ لینکس ہی استعمال کرتے ہیں۔
سیکھنا مشکل ضرور ہے مگر آپ ایک بار سیکھ لیں تو دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (01-11-11)
پرانا 13-02-10, 06:53 PM   #48
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا تو آسان طریقہ ہے
انسٹال کر لو اور استعمال کرتے کرتے سیکھہ جائو
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 07:18 PM   #49
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی پریکٹس کرنے کے لیے اسے انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں۔

اس کے علاوہ میں CRM کے کچھ پروگرام انسٹال کرکے دیکھنا چاہ رہا ہوں۔

مجھے یہ پتہ چل سکتا ہے کہ اس کے لیے کم از کم کتنا جی بی اسپیس چاہئیے۔

میرا ارادہ یہ ہے کہ میں اپنے لیپ ٹاپ پر VM انسٹال کر کے اس میں لینکس انسٹال کرلوں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-02-10, 07:45 PM   #50
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا خیال ہے
کر دیکھیں
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 08:16 PM   #51
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,744
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد بھائی آجکل تو فارغ ہیں‌ اسلئے یہ تجربہ کرسکتے ہیں
ویسے VM پر کوئی بھی OS بہت سلو ہوجاتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (17-02-10), ام طلحہ (18-02-10), ابو عمار (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 11:36 PM   #52
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائی آجکل تو فارغ ہیں‌ اسلئے یہ تجربہ کرسکتے ہیں
ویسے VM پر کوئی بھی OS بہت سلو ہوجاتا ہے
ویسے یہ کتنی ریسورس لے لے گا۔ میرے پاس 1 جی بی ریم تو ہے اور ہارڈ ڈسک اسپیس بھی بہت ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-02-10, 02:55 AM   #53
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,744
شکریہ: 33,206
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہارڈ ڈسک کا اتنا مسئلہ نہیں لیکن ریم اگر XP چلارہے ہیں تو 2 GB تو ہونی ہی چاہئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-02-10), پاکستانی لڑکا (17-02-10), ام طلحہ (18-02-10), ابو عمار (14-02-10)
پرانا 30-06-10, 02:07 AM   #54
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو رولا لینکس کا استعمال آنے یا نہ آنے کا نہیں بلکہ رولا یہ ہے کے لینکس اور اس جیسے آپریٹنگ سسٹمز میں ونڈوذ سافٹ ویر کی سپوڑٹ نہیں ہے، جیسا کہ ونڈوذ
اب بندے نے کوئی گیم کھیلنی ہو تو وہ کیسے کھیلے۔ ۔ ۔ ۔

اور لگے ہاتوں یہ بھی بتا دیں کے gOS یعنی goodOS جو گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی کہلاتا ہے کسی ایک پارٹیشن پر انسٹال کیسے ہو گا۔ ۔ ۔ ۔ ؟
مجھے تو اپنا سارہ ڈیٹآ اڑتا ہوا دیکھائی دے رہا تھا اس لیئے میں نے رسک نہیں لیا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
پرانا 30-06-10, 07:40 AM   #55
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,981
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,451 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی لینکس میں آپ ونڈوز کے سافٹ وئیرز استعمال کرسکتے ہیں اسکے لئے آپ کو wine نامی ایک سافٹ وئیر انسٹال کرنا پڑے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:27 AM   #56
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ایسا ہی ہے تو پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ونڈوز کی چھٹی اور یوبنٹو شروع
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:55 PM   #57
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,793
کمائي: 2,338,981
شکریہ: 17,782
12,245 مراسلہ میں 28,451 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل ایسا ہی ہے کم از کم ایک بار آزمائیں ضرور ویسے ابنٹو آپ ونڈوز کے ہوتے ہوئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-10), نورالدین (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 12:39 AM   #58
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ابھی gOS انسٹال کیا ہوا ہے لیکن میرے ساتھ فانٹ کا مسئلہ آ رہا ہے ور یہ کہ کچھ الفاظ مل کر لکھے آنے کی بجائے علیحدہ علیحدہ نظر آ رہے ہیں‌
.founts والہ طریقہ بھی استعمال کیا لیکن اس سے کوئی آفاقہ نہیں‌ ہوا۔ ۔ ۔

جیسے

مسئلہ = مسئل ہ
طریقہ = طریق ہ
نہیں = ن ہ یں
ہوا = ہ وا
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-10), نورالدین (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 03:42 AM   #59
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,888
شکریہ: 774
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
gOS یعنی goodOS جو گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی کہلاتا ہے
یہ غلط مشہور ہے، گوگل آپریٹنگ سسٹم اس ربط پر ہے۔
asakpke آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-07-10)
جواب

Tags
bootable, burn, chahta, com, daal, desktop, ftp, gay, pakistani, فری, پوسٹ, پاک, پاکستان, ونڈوز, ڈرائیو, موجودہ, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلتا, جلد, سافٹ, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 11:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 12:34 PM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger