|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ٹیچر سٹوڈنٹ سے: خالی جگہ پُر کرو؟
900 چوہے کھا کر بلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلی۔ سٹوڈنٹ: 900 چوہے کھا کر بلی" سلو سلو" چلی۔ ٹیچر غصے سے: کھڑے ہو جاو ،مزاق کرتےہو۔ سٹوڈنٹ: سر یہ بھی میں نے آپکا دل رکھنے کے لیے کہ دیا۔ ورنہ 900 چوہے کھا کر بلی چل تو کیا ہل بھی نہیں سکتی۔ |
|
|
|
| شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | ابرارحسین (16-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, کھا, ٹیچر, پُر, چوہے, آپکا, بلی, جگہ, جاو, خالی, دل, رکھنے, سٹوڈنٹ, سلو, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|