واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




" یہ بس کہاں جائے گی؟ "

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-10, 11:30 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default " یہ بس کہاں جائے گی؟ "

" یہ بس کہاں جائے گی؟ "

ایک شخص کسی بہانے سے فوج کی نوکری سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس نے کئی مہینے اس امر پر غور کیا۔ آخر کار اسے ایک تجویز سوجھی، وہ ڈاکٹر کے پاس پہنچا اور کہنے لگا؛
" ڈاکٹر صاحب میری نظر بہت ہی کمزور ہے بالکل کام نہیں کرتی، کچھ نظر نہیں آتا"۔
ڈاکٹر نے کہا؛
" اس کرسی پر بیٹھ جاؤ پھر تفصیل سے تمھاری بات سنوں گا "۔
" کون سی کرسی؟"
ڈاکٹر نے بازو سے پکڑ کر اسے کرسی پر بٹھا دیا اور پوچھا؛
" کیا تمھیں کرسی نظر نہیں آتی؟"
جواب آیا؛
" بالکل نہیں "
ڈاکٹر نے ایک دیوار پر لگے چارٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا؛
" اچھا اب پانچویں سطر پڑھو "
" کہاں سے پڑھوں؟ "
" چارٹ کی طرف دیکھو "
" کون سا چارٹ؟ "
" وہ چارٹ جو سامنے دیوار پر لٹک رہا ہے "
" لیکن دیوار کہاں ہے؟"
یہ سب دیکھ کر ڈاکٹر کو یقین ہو گیا کہ اس کی نظر واقعی بہت کمزور ہو چکی ہے اور اسے فوج سے ہمیشہ کے لئے چھٹی دیدی۔
جونہی وہ باہر نکلا اس نے زور سے قہقہ لگایا اور اسی خوشی میں وہ فلم دیکھنے چلا گیا، جب فلم ختم ہوئی تو وہ حیرت زدہ رہ گیا کہ وہی ڈاکٹر جس نے اسے ضعفِ بصارت کی وجہ سے فوج سے رخصت دی تھی اس کی ساتھ والی نشست پر بیٹھا تھا۔ اب ڈاکٹر نے اس کو پہچان لیا، لیکن اس نے کسی قسم کی گھبراہٹ کا اظہار کئے بغیر ڈاکٹر سے پوچھا؛
" کیوں صاحب "
" یہ بس کہاں جائے گی؟ "
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (18-01-10), ابو عمار (18-01-10), راجہ اکرام (18-01-10), سحر (18-01-10)
پرانا 18-01-10, 11:39 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا بہت خوب۔۔۔۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 11:41 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 03:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 08:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger