|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
گدھے كا بچہ
ایك گدھا كسی گھر كی دیوار سے كان لگا كر كھڑا تھا۔ ایك بكری كا وہاں سے گزر ہوا۔اس نے پوچھا: گدھے بھائی، تم یہاں كیا كر رہے ہو؟ گدھا: اندر دو آدمی جھگڑ رہے ہیں اور وہ دونوں ایك دوسرے كو گدھے كا بچہ كہ رہے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں كہ ان دونوں میں سے میرا بچہ كون سا ہے؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|