|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک فرم کے مالک کو انتہائی سخت الفاظ پر مبنی دوسرا نوٹس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ ٹیکس وصول کرنے کی آخری تاریخ انتہائی قریب ہے اور اگر اس نے اب بھی ٹیکس ادا نہیں کیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔
فرم کا مالک گھبرایا ہوا ٹیکسیشن آفس پہنچا، ٹیکس جمع کردیا اور معذرت کی کہ پہلا نوٹس غالباً اس سے نظر انداز ہوگیا تھا۔ ’’اوہ۔۔۔! ٹیکسیشن آفیسر نے بتایا ۔ ’’ہم پہلا نوٹس بھیجتے ہی نہیں ہیں ، ہمارا تجربہ ہے کہ دوسرا نوٹس زیادہ موثر ثابت ہوتا ہے ‘‘۔ |
|
|
|