واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




چرچل کا ایک معتقد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-10, 11:28 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: islamabad
مراسلات: 19
کمائي: 779
شکریہ: 0
16 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
ناصر محمود کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ناصر محمود کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چرچل کا ایک معتقد

چرچل کا ایک معتقد

سر ونسٹن چرچل کو جلد سے جلد پہنچنا تھا، اس لیے وہ ایک ٹیکسی میں سوار ہوکر ڈرائیور سے بولے:

” برٹش براڈ کاسٹنگ ہاؤس چلو ”

ڈرائیور ان کی طرف دیکھ کر لا پرواہی سے بولا:

” مجھے افسوس ہے میں اس وقت یہ جگہ نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ ٹھیک نصف گھنٹہ بعد مسٹر چرچل کی تقریر نشر ہوگی جسے میں کسی قیمت پر نظر انداز نہیں کر سکتا میں اپنے وزیرِ اعظم کی تقریر ضرور سنوں گا ”

چرچل نے یہ سنا تو بہت خوش ہوئے اور اسی خوشی کے عالم میں ڈرائیور کو ایک پونڈ انعام دے دیا..

ڈرائیور نے بڑی حیرت سے ان کی طرف دیکھا اور بڑے شستہ لہجے میں بولا:

” آپ انتہائی اچھے اور نیک دل انسان ہیں چلیے میں آپ کو چھوڑ آؤں چرچل اور ان کی تقریر کو جہنم میں ڈالیے وزیرِ اعظم کی تقریر تو ہوتی ہی رہتی ہے لیکن آپ سے نیک دل انسان کبھی کبھی ملتے ہیں ”.
ناصر محمود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-10), ماسٹر مقسود (08-02-10), راجہ اکرام (04-02-10), عبدالقدوس (05-02-10)
پرانا 04-02-10, 11:53 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے بڑا ہے پیسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (05-02-10)
جواب

Tags
ہوتی, وقت, قیمت, لا, چھوڑ, نظر, معتقد, اپنے, اچھے, انداز, انسان, انعام, اعظم, بڑے, جگہ, جلد, جسے, حیرت, خوش, خوشی, دیکھ, دیکھا, دے, دل, سنا, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
(رمضان کے) آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا (مسنون ہے) اور اعتکاف سب مسجدوں میں ہو سکتا ہے۔ میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:22 PM
معتکف کی ڈائری shafresha متفرقات 5 25-09-09 05:09 PM
لوٹ مار سے کاروباری برادری کا اعتماد ختم ہوگیا، صنعتکار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:38 AM
پاکستان کے سب سے قابل اعتماد بیٹسمین محمدیوسف سلیکٹرزکا اعتمادحاصل نہ کرسکے؟ خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 09-08-07 11:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger