|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک روز لبنیٰ اور علی نے یہ طے کیا کہ رات کا کھانا کسی اچھے ہوٹل میں کھائنگے۔ چنانچہ رات کو وہ پنج نجمی ہوٹل مونتانا پہنچے، بھنا ہوا مرغ مسلم کھانے کا فیصلہ کیا اور حسبہ آرڈر دیدیا۔ جب ویٹر مرغ لیکر آیا تو اتفاق سے ایک مرغ دوسرے کی بنسبت بڑا تھا۔ لبنیٰ نے پہلے ہاتھ بڑھا کر بڑا مرغ اپنی پلیٹ میں ڈال لیا۔ علی کو یہ بات اچھی نہ لگی۔ اس نے کہا آخر کب تم تہذیب اور تمیز سیکھوگی۔ لبنیٰ سمجھ گئ۔ اس نے پوچھا آگر آپ کو پہلے مرغ لینے کا موقع دیتی تو آپ کیا کرتے۔ علی نے جواب دیا، میں چھوٹا مرغ لیتا۔ لبنیٰ نے کہا مجھے آپ کی پسند معلوم تھی اسی لئے وہی میں نے آپ کے لئے چھوڑ دیا۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے کڑی تے بڑی ہشیار اے،
اللہ معافی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہا ہاہاہاہاہاہا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, موقع, معلوم, جواب, رات, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 16 | 04-04-11 11:07 PM |
| میری پسند | رضی | گانے | 10 | 18-12-10 08:36 PM |
| آپکا پسندیدہ شعر | اسد لطیف | شعر و شاعری | 11 | 15-03-09 07:06 PM |
| غرور اللہ کو ناپسند ہے | naeemuddin | میری ڈائری | 0 | 26-02-09 08:49 AM |
| پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 63 | 14-09-07 09:00 PM |