|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماہرِ نفسیات تازہ تازہ صحت یاب ہوئے پاگل سے کہتا ہے مبارک ہو تم ٹھیک ہو گئے ہو ۔
ٹھیک پاگل: کیا فائدہ ایسے ٹھیک ہونے کا اچھا بھلا پہلے فرانس کا صدر تھا ۔ ایک صاحب پاگل خانے کے دورے پر گئے وہاں سب پاگل خیالی موٹر سائیکل چلا رہے تھے اور منہ سے “ ہینگ ہینگ “ کی آوازیں نکال رہے تھے ، ایک کونے میں ایک گم سم سا فلسفیانہ سٹائل والا پاگل کھڑا تھا ، صاحب نے سوچا یہ پاگل نہیں لگتا چلو بات کر کے دیکھتے ہیں ۔۔ پوچھا جناب آپ پاگل ہو ، جواب ملا نہیں ۔ پھر یہاں کیا کر رہے ہو ۔ فلسفی پاگل بولا چلے جاتے ہیں بیٹھو پیچے “ ہینگ ہینگ “ “ ہینگ ہینگ “ “ ہینگ ہینگ “ ایک ملک کا وزیرِ اعظم پاگل خانے کے دورے پہ گیا ، وہاں ایک پاگل نے اس سے پوچھا تم کون ہو ، وزیرِ اعظم صاحب اکڑ کر بولے میں وزیرِ اعظم ہوں ۔ پاگل لاپروائی سے بولا نیا نیا جب میں آیا تھا میں بھی یہی کہتا تھا |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (09-04-08) |