|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیلز مین نے شہر سے دور ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا - ایک ادھیڑ عمر خاتون نے دروازہ کھولا۔ سیلز مین نے کسی بات کیئے بغیر خاتون کو تقریبا دھکیلتے ہوئے اندر داخل ہوا اور کمرے کے درمیان جا کر اپنی کالے پلاسٹک بیگ سے گائے کا گوبر اور دوسرا گند کچرا فرش پر انڈیل دیا۔
خاتون نے حیرت سے اس کی طرف دیکھا اور پوچھا یہ کیا کر رہے ہو؟ محترم خاتون ! سیلز مین نے جواب دیتے ہوئے اپنے دوسرے تھیلے سے ایک ویکیوم کلینر نکالتے ہو کہا، اگر میں اگلے پانچ منٹ میں اس گند کی صفائی اس طاقتور ویکیوم کلینر سے نہ کردوں تو میں یہ سب کچھ خود کھا لوں گا۔ تمہیں چلی ساس چاہیئے یا ٹماٹو کیچپ ؟ خاتون نے انتہائی اطمینان سے پوچھا وہ کس لیئے خاتون ؟ اب حیران ہونے کی باری سیلز مین کی تھی خاتون نے جواب دیا - ہم ابھی آدھا گھنٹا پہلے ہی اس گھر میں شفٹ ہوئے ہیں اور بجلی نہیں ہے ![]() اس لطیفے کا سبق : کسی بھی پروجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے ساری متعلقہ معلوما ت ضرور حاصل کر لیں والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-05-09), فیصل ناصر (23-05-09), چیتا چالباز (01-06-09), wajee (01-06-09), yashaka (02-06-09), سحر (23-05-09), عبداللہ حیدر (23-05-09) |
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی کمال کی شئرنگ ہے، مجھے بہت اچھا لگا مزاق میں سمجھانے کا طریقہ
مزید کا واقعی ہی انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لطیفہ میں نے کل ہی نونہال میں پڑھا تھا
بس الفاظ کا ردوبدل ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, لطیفہ, بھائی, جواب, شہر, شخص, طاقتور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا | چیتا چالباز | خبریں | 0 | 19-01-09 11:37 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 12:56 PM |
| لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار | محمدعدنان | دیگر تحقیقات | 0 | 21-05-08 06:40 PM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |
| آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 11-04-08 07:02 AM |