واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




وزیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-08, 10:15 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 226
کمائي: 3,743
شکریہ: 616
120 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وزیر

وزیر

ایک سردارجی وزارت کے عہدے پر فائز تھا اور وہ کینیڈا کے دورے پر چلا گیا
وہاں پر اس کی برابری کے وزیرنے سردار جی کو اپنے گھر میں کھانے کی دعوت دی
جب سردارجی اس کے گھر گیا اوراسکی اتنی خوبصورت کوٹھی دیکھی تو اسے پوچھا
کہ لاسٹ ٹائم جب میں آیا تھا تو آپ کا گھر توپرانا سا تھا اب اتنی شاندار کوٹھی کیسے
بنالی تواسنے کہا آؤ چھت کے اوپر جاکر بات کرتے ہیں چھت پر پہنچےتو کینیڈین نے کہا
اب بتاؤ کیا بات ہے تو سردارجی نے کہاکہ لاسٹ ٹائم جب میں آیا تھا تو آپ کا گھر توپرانا سا تھا اب اتنی شاندار کوٹھی کیسے بنالی تو وہ بولا سامنے اُس روڈ کو دیکھو تو سردار بولا بہت شاندار روڈ ہے
کینیڈین نے کہا کے مجھے روڈ کا ٹھیکا ملا تھا کچھ کا روڈ بن گیا کچھ کی یہ کوٹھی
کچھ عرصے بعد وہ کینیڈین سردار جی کے پاس آگیا تو سردارجی سے کہا کہ لاسٹ ٹائم جب میں آیا تھا تو آپ کا گھر توپرانا سا تھا اب اتنی شاندار کوٹھی کیسے
بنالی تواسنے کہا آؤ چھت کے اوپر جاکر بات کرتے ہیں چھت پر پہنچےتو سردار جی نے کہا اب بتاؤ کیا
بات ہے تو کینیڈین نے کہاکہ لاسٹ ٹائم جب میں آیا تھا تو آپ کا گھر توپرانا سا تھا اب اتنی شاندار کوٹھی کیسے بنالی تو وہ بولا سامنے اُس روڈ کو دیکھو تو کینیڈین بولا سامنے تو روڈ نہیں ہے
صرف جنگل ہے سردار جی بولا اگر وہاں روڈ ہوتا تو یہ کوٹھی نہیں ہوتی
arshad khan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arshad khan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-11-08), ابو عمار (16-11-08)
جواب

Tags
وزیر, دیکھو, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 05:06 AM
وزیراعظم کے بیٹے اور وزیردفاع کی بیٹی کی شادی گلاب خان خبریں 5 28-11-10 09:48 AM
حج انتظا مات کی بد عنو انیوں میں وزیر اعظم سے مذہبی امورکے وزیر تک سب شامل ہیں:مو لانا صا لح شاہ جاویداسد خبریں 3 16-11-10 01:39 PM
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سےایرانی وزیر خارجہ منوچہر متقی کی ملاقات زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:31 PM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger