|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اخبار کے ایڈیٹر نے سب ایڈیٹر سے کہا:
“ یہ تم نے کیا سُرخی بنائی ہے؟ بیوی میں دھماکہ؟؟“۔ سب ایڈیٹر نے مؤدب لہجے میں جواب دیا: “ جناب میں نے تو خبر کو آسان الفاظ میں لکھا ہے“۔ “ خبر کے اصل الفاظ کیا ہیں“۔ ایڈیٹر نے پوچھا تو سب ایڈیٹر نے جواب دیا: “ ۔۔۔۔۔۔۔ میاں والی میں دھماکہ ۔۔۔۔!!!!!!“۔ |
|
|
|