واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 12:51 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009

مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009


السلامُ علیکم دوستو

اس سیکشن میں ہر ماہ لطائف کا مقابلہ کروایا جارہا ہے اور جو ممبر سب سے اچھا لطیفہ شئیر کرے گا اس کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔ اور اس ماہ آپ کو جو موضوع دیا جا رہا ہے وہ سے

ڈاکٹروں کے لطائف

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی لطیفہ پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ قابل قبول نہ ہوگی۔
لطائف پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ25 دسمبر 2009 ہے۔
فاتح کا اعلان بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (06-01-10), wajee (14-12-09), رانا امر (25-12-09), عدنان دانی (22-12-09)
پرانا 21-12-09, 11:35 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈٖاکڑ نے مریض سے کہا :"لگتا ہے میرے علاج سے آپکی یادداشت ٹھیک ہو رہی ہے "
مریض نے کہا:"وہ تو ٹھیک ہے ۔لیکن پہلے یہ بتائیں آپ کون ہیں"۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-09, 01:02 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مریض دانت کے ڈاکٹر سے: ڈاکٹر صاحب آپ کئی دنوں سے میری دانت نکال
رہےہیں اور ہمیشہ ہی غلط دانت نکال دیتے ہیں۔
ڈاکٹر: آج یقینا صحیح دانت نکالنے میں کامیاب ہوجاوں گا
مریض: وہ کیسے؟
ڈاکٹر: وہ اس لئے کہ آپ کے منہ میں اب صرف ایک ہی دانت بچا ہے۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-09, 04:42 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ڈاکٹر کو نہایت ضروری کام سے دو ہفتہ کے لئے دوسرے شہر جانا پڑا۔ اس نے، ڈاکٹری کے طالبعلم، اپنے بیٹے کو مطب اس مدت کے لئے سونپ دیا۔ جب وہ ڈاکٹر پندرہ دن بعد لوٹا تو بیٹے نے اسے فخریہ بتایا کہ آپ کی پرانی مریضہ بیگم درانی کی بدہضمی کا میں نے کامیاب علاج کرکے اسے صحت مند کردیا ہے۔ ڈاکٹر بولا ارے کمبخت تونے یہ کیا کیا؟ بیگم درانی کی بدہضمی ہی تو تمھاری تعلیم کو جاری رکھے ہوئے تھی!!
صغیر احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-12-09, 10:30 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 47,011
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لڑکا: ڈاکٹر صاحب آپ کے پاس درد کی دوا ہو گی؟

ڈاکٹر: درد کہاں ہو رہا ہے

لڑکا: ابھی نہیں تھوڑی دیر بعد ہو گا کیونکہ ابا جان نتیجہ دیکھ کر آتے ہی ہوں گے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-10, 12:46 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نتیجہ کب ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-10, 03:28 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سردار ڈاکٹر کے پاس گیا اس کے دونوں کان جلے ہوئے تھے ڈاکٹر نے پچھا کہ کان کیسے جلا
سردار میں استری کر رہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی میں استری کو فون سمجھتے ہوئے کان کو لگا لیا
ڈاکٹر : مگر کان تو دونوں جلے ہوئے ہیں
سردار : فون کی گھنٹی دوبارہ بج گئی تھی
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-10, 04:36 PM   #8
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وزن کم کرنے کے لیے ایک سردار ایک ڈاکٹر کے پاس گیا۔

ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ اگر آپ روازنہ 8 کلومیٹر دوڑیں تو 300 دن میں آپ کا 34 کلو وزن کم ہو جائے گا۔

300 دن ڈاکٹر کو سردار جی کی کال میں ملی بولے میرا وزن کم ہو گیا ہے۔

ڈاکٹر نے پوچھا پھر پرابلم کیا ہے؟

سرادر جی بولے میں گھر سے 2400 کلومیٹر دور پہنچ گیا ہوں۔۔۔
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, members, pak, size, ہوگا۔, کرے, گے۔, پوسٹ, ڈاکٹروں, قوانین, قبول, لطیفہ, موضوع, مقابلہ, ممبر, ماہ, انتظامیہ, انعام, اعلان, بذریعہ, بطور, تاریخ, جانب, جائیں, سیکشن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ تحریر دسمبر 2009 محمدعدنان نئے تخلیق کار 9 27-01-10 10:34 AM
2009 حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 12-12-09 04:58 PM
مقابلہ: ذکر و اذکار برائے سالانہ رمضان2009 مسٹر رائٹ عبادات 1 14-09-09 09:30 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 1 19-04-09 01:23 PM
قومی بلاگرز کانفرنس 2009 فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 12:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger