|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دوستوں کے اعتراض کے بعد میں یہ تھریڈ ایڈیٹ کررہا ہوں۔ سب ساتھیوں سے معذرت۔ امید ہے حسنِ ظن سے کام لیتے ہوئے ساتھی درگزر فرمائیں گے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ Last edited by ھارون اعظم; 19-03-10 at 10:50 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-10), فیصل ناصر (19-03-10), اجنبی انسان (17-03-10), حیدر Rehan (17-03-10), سحر (19-03-10), شاہ جی 90 (17-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال ہے ھارون بھائی
اتوار کی بات ہے ایک صاحب مجھے کچھ دین کی باتیں بتا رہے مطلب کچھ علم مجھ سے شئیر کر رہے تھے۔ سب سہی تھا پر ایک دم سے بات آپ کے ایس ایم ایس سے ملتے معملے پر آگئی میں سن رہا تھا اور حیران بھی تھا کہ اتنی اچھی بات کرتے کرتے یہ کیا کہنے لگے، بزرگ تھے اس وجہ سے میں نے کوئی جواب نہیں دیا اور اسی بیچ میرا موبائل بولا میں معضرت کر کے فون سنا اور مسکرایہ اور بزرگ سے بولا کہ مجھے جانا ہو گا اس وقت میرے ایک دوست کو میری ضرورت ہے اچھا اللہ حافظ اور چل دیا۔ اب وہ مجھے حیران کرنے والی بات یہ تھی کہ وہ بولے آپ کو چھوٹ ہے اس وقت جب آپ کے گردن پر کوئی چاکو رکھ کر کچھ پوچھے اور آپ کے سچ بولنے پر وہ آپ کی جان لے سکتا ہے تو آپ اپنی جان بچاؤ اور جھوٹ بول دو، میں دل میں سوچا چچا میاں یہ تو بول گئے پر یہ بھول گئے کہ میری تو جان بچ جائے گی پر میرے جھوٹ بولنے سے دوسرا بےقصور تو مارا جائے گا نا، خیر مجھے جتنا سہی لگا میں نے اتنا سیو کیا اورجو دل کو نہ اچھا لگا وہ ڈلیٹ کر دیا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ مذاق کچھ مناسب نہیں لگا ۔
مسلمان چاہے کتنا بھی بے عمل ہو ۔ جان جانے کے خوف سے مسلمان ہونے سے انکار کرنے نہیں کرے گا ۔ اگر ایسا ہوتا تو ۔ آج مسلمانوں پر جتنا برا وقت ہے اس کو دیکھ کر مسلمان ، مسلمان نا رہے ہوتے ۔ لیکن ابھی تک ہم نے اتنے مظالم کے باوجود ایک بھی واقعہ ایسا نہیں سنا کہ کسی نے جان بچانے کے لیے اسلام چھوڑا ہو ۔ یا مسلمان ہونے سے انکار کیا ہو ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-10), فیصل ناصر (17-03-10), ابو عمار (18-03-10), اجنبی انسان (17-03-10), راجہ اکرام (18-03-10), رضی (18-03-10), شیراز احمد (17-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عبداللہ حیدر (17-03-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ڈپلیکیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by sahj; 17-03-10 at 11:59 AM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
اہل علم ممبران صحیح طور پر اس معاملے پر روشنی ڈالسکتے ہیں میں صرف یہ تحریر کرتا ھوں کہ اگر کئی روز کا فاقہ ھو اور کھانے کو کچھ نہ ھو اور پینے کو بھی، اور خوراک کھائے بغیر موت آنے کو ھو تو "مردار' اور حرام کھانے پینے کی اجازت ھے، صرف ضرورت کے مطابق، اور اگر کوئی گردن پر چھری رکھ کر یا اسلحہ تان کر مارنے کی دھمکی دے تو اس صورت میں بھی جان بچانے کی نیت سے کلمہ کفر تک بولنے کی اجازت ھے، ، (اللہ تعالٰٰی بہتر جانتا ھے) میں نے وہ معلومات آپ کو بتائیں ہیں جو میرے زہن میں محفوظ تھیں (علماء کرام سے سن کر) تحریری مواد فلحال میرے پاس نہیں ھے ، اگر کوئی صاحب پیش کردیں تو مہربانی ھوگی اور اللہ جزائے خیر عطاء فرمائے، آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (18-03-10), رضی (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عبداللہ آدم (19-03-10), عبداللہ حیدر (17-03-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بس جواب مل جائے گا۔ ۔ کہ کھبی ایسا وقت کسی پر آیا ہو تو اس نے کیا کیا ہوگا ۔ ۔ ۔ اور سنے کی بات ہے تو ایسا کرنے کے بعد کہتا کون ہے کہ میں نے ایسا کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سچ ہے کہ اسلام میں جان بچانے کے لیے صرف زبان سے کلمہ کفر کہنا جائز ہے ۔
لیکن ایک حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم ہے کہ کلمہ حق پر قائم رہو حتیٰ کہ تمھارے ٹکڑے ٹکڑے کردیے جائیں ۔ اور صحابہ رضی اللہ عنہ کی سنت بھی یہی ہے کہ تکلیفیں اٹھانے کے باوجود انہوں نے کبھی کلمہ کفر نا کہا ۔ صرف ایک صحابی کا واقعہ ہے جس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کلمہ کفر کہنے کی اجازت دی تھی اور وہ صحابی بچے تھے ۔ مجھے ان کا نام یاد نہیں ۔ مجھے اعتراض یہاں اس بات کو مذاق کے طور پر استعمال کرنے پر ہے ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-10), حیدر Rehan (17-03-10), راجہ اکرام (18-03-10), رضی (18-03-10), عبداللہ حیدر (17-03-10) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آج کے دور میں بھی ہمارے پاس بہت سی مثالیں موجود ہیں ۔ ڈاکٹر عافیہ کی ہی مثال لیں لیں اگر آج ڈاکٹر عافیہ اپنے عیسائی ہونے کا اعلان کردے تو وہ آج رہا ہوجائے گی تو کیا وجہ ہے کہ وہ ایسا نہیں کرتی ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-10), اجنبی انسان (17-03-10), راجہ اکرام (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عبداللہ حیدر (17-03-10) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 17-03-10 | اجنبی انسان | دستیاب نہیں | 100 |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یورپ اور امریکہ اور بڑے ممالک ان کے کیس کی عدالتی تحقیق کررہے ہیں۔ایک عورت کے لیے ایک غلط فیصلہ دے کر تمام عمر کے کے لیے اپنی عدالت پر جھوٹ کی مہر تو لگائیں گئے نہی۔ جو سچ ہوگا وہی سامنے ائے گا۔ہم لوگ خواہ مخواہ جذباتی ہورہے ہیں ۔ ۔ ۔اور کچھ نہی |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ آپ کے لیے جذباتی پن ہوگا ۔ ہمارے لیے نہیں ۔
پورا گونتاناموبے بھرا ہوا ہے مسلمان قیدیوں سے ۔ اور بہت سے تو تین تین سال بعد بے قصور کہہ کر رہا بھی ہوچکے ہیں ۔ اگر ٹائم ملے تو گونتانامو بے پر انٹر نیٹ پر ریسرچ کریں ، خود گوروں کی زبانی آپ کو بہت سے حقائق کا علم ہوگا ۔ آپ لوگوں کی نظر میں سچ تو صرف یہ گورے ہی بولتے ہیں ۔ ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-10), اجنبی انسان (17-03-10), راجہ اکرام (18-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عبداللہ آدم (19-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ آپ کے لیے جذباتی پن ہوگا ۔ ہمارے لیے نہیں ۔
پورا گونتاناموبے بھرا ہوا ہے مسلمان قیدیوں سے ۔ اور بہت سے تو تین تین سال بعد بے قصور کہہ کر رہا بھی ہوچکے ہیں ۔ اگر ٹائم ملے تو گونتانامو بے پر انٹر نیٹ پر ریسرچ کریں ، خود گوروں کی زبانی آپ کو بہت سے حقائق کا علم ہوگا ۔ آپ لوگوں کی نظر میں سچ تو صرف یہ گورے ہی بولتے ہیں ۔ ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-10), فیصل ناصر (17-03-10), اجنبی انسان (17-03-10), راجہ اکرام (18-03-10), عبداللہ حیدر (17-03-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے ایک کو کہتے سنا ہے، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے پر اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں |
|
|
|
|
| اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (18-03-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ہارون بھائی ذاتی طور پرمجھے آپ کی اس پوسٹ پر اس لیئے اعتراض ہے کہ انٹرنیٹ پر پوری دنیا یہ سب مواد دیکھتی ہے ہم خود اپنا مذاق اڑائیں گے تو دشمنوں کو تو موقع ہم خود مہیا کر رہے ہیں ۔ جہاں تک میرا خیال ہے آپ نے اسے لطیفہ کے حوالے سے پوسٹ کیا ہے اور طنز و مزاح اچھا لگتا ہے لیکن موقع اور جگہ دیکھ کر طنزومزاح کرنا اچھا لگتا ہے ۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ ہم سے اچھے اچھے لطیفے شئیر کریں گے اور ہمیں ہنسی مزاح کا موقع فراہم کریں گے ۔ میں خود کو اگر آپ کی جگہ سوچوں تو اس پوسٹ میں کوئی خرابی نہیں لیکن اگر آپ فورم کے ناظم کی نظر سے دیکھیں تو آپ کو میری بات سمجھ آجائے گی ۔ میں آپ کی طرف سے رسپانس کا منتظر رہوں گا ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام میں بوقت مجبوری انتہائی اضطراری حالت میں جو حرام استعمال کرنے یا کلمہ کفر صرف زبان سے ادا کرنے کی اجازت ہے اس کا اپنا ایک پس منظر ہے
اسی وقتی اور اضطراری اجازت کے پیش نظر یہ اصول وضع کیا گیا کہ ”الضرورات تبیح المحذورات“ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ شرط بھی لگائی گئی ہے کہ یہ اجازت صرف حسب ضرورت ہوگی۔ خنزیر کا گوشت اگر بوقت ضرورت جائز ہے تو صرف اتنا کہ فاقہ سبب موت نہ بن جائے، یہ نہیں کہ آپ اس کے برگر بنا کر کھانے شروع کر دیں۔ اسی طرح کلمہ کفر کی اجازت بھی صرف بوقت ضروت ہے اور بقدر ضرورت ہے، اس کے علاوہ اگر ایسا کریں گے تو اس پر وہ مختلف نتائج مرتب ہونگے۔ تو جس طرح حرام اشیاء کے برگر بنا کر مزے لینے کی اجازت نہیں اسی طرح کلمہ کفر ادا کرنا یا کلمہ اسلام سے انکار کرنا بھی بقدر ضرورت ہے۔ مندرجہ بالا لطیفہ ایک استہزا ہے، طنز ہے اور انداز تحقیر ہے ، ان باتوں کو لطیفوں میں پیش کر کے ہنسنا کس قدر جائز ہے یا مستحسن ہے، یا حالت مجبوری میں کلمہ کفر کہنے کے جواز کا اطلاق اس پر کس حد تک ہوتا ہے اس کا فیصلہ ہر صاحب عقل سلیم خود کر سکتا ہے۔ مجھے یہ کسی طور مناسب نہیں لگا اور میری گزارش ہے اس بھائی سے جس نے یہ لگایا ہے کہ اسے ختم کر دیں۔۔ اللہ ہمیں عقل سلیم کو استعمال کرنے اور نقل صحیح پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے تو بہترین اصول بتا کر بہت سارے معاملات کو ہمیشہ کے لئے موضوع بحث بنانے سے بچا لیا بہت سے لوگوں کو امریکہ اور یورپ والے ایک خاتون کے بارے میں غلط فیصلہ دے کر اپنے اوپر جھوٹ کی مہر نہیں لگائیں گے جرمنی بھی یورپ میں ہے۔۔ انہوں نے بھی بالکل صحیح فیصلہ کیا مروہ الشیربینی کے اور اس کے میاں کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔ امریکہ کبھی جھوٹ کی بنیاد پر عراق پر حملہ نہیں کرے گا ، کیوں کہ اس پر جھوٹ کی مہر لگ جائے گی، اس لئے عراق میں واقعی وہ تمام چیزیں تھیں جو امریکہ نے دعوی کیا تھا ۔۔۔۔۔۔ اگر ہمیں نظر نہیں آتیں تو قصول ہماری آنکھوں اور عقلوں کا ہے ایران پر بغیر کسی وجہ کے پابندی لگا کر امریکہ اور یورپ اپنے اوپر ناانصافی اور انتہا پسندی کی مہر ہر گز نہیں لگوائیں گے اس لئے وہ جو کر رہے ہیں وہ بالکل ٹھیک ہے ، انصاف کے اصولوں کے عین مطابق ہے اسرائیل خواہ مخواہ اپنی ساکھ دنیا میں خراب نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔ فلسطینیوں کے ساتھ جو وہ کر رہا ہے وہ بھی عین قانون ہے اب تو سارے مسائل ہی حل ہو گئے کیوں کہ وہ ممالک اپنی ساکھ خراب ہر گز نہیں ہونے دیں گے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہے۔, ہے،, ہاتھ, کوئی, کلمہ, کرکے, لگا, لے, مولوی, مسلمان, مسجد, آواز, آتا, آدمی, ایس ایم ایس, بھیجا, باہر, جاتا, خون, دیتا, دوبارہ, سوچا, ساتھ, غصے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|