واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مزاحیہ لغت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-08, 02:36 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile مزاحیہ لغت

مزاحیہ لغت

سکول - ایسی جگہ جہاں باپ کا پیسہ خرچ ہوتا ہے اور بیٹا کھیلتا ہے

لائف انشورنس - ایک معاہدہ جو آپ کو ساری عمر غریب رکھتا ہے تاکہ آپ مر کر امیر ہو جاؤ۔

شادی - ایک معاہدہ جس کی رو سے آدمی اپنی بیچولر ڈگری گنوا دیتا ہے اور عورت ماسٹرز حاصل کرتی ہے۔

صلح - روٹی تقسیم کرنے کا ایسا فن جس میں ہر کوئی سمجھتا ہے کہ اسے سب سے زیادہ حصہ ملا۔

باس - ایک ایسا آدمی جو ہمیشہ جلدی آتا ہے جب آپ لیٹ ہوتے ہیں اور دیر سے آتا ہے جب آپ وقت پر آتے ہیں۔

جمائی - ایسا وقت جب شادی شدہ آدمی اپنا منہ کھولتا ہے
کمیٹی - جہاں تنہا کچھ نہ کر سکنے والے آدمی بیٹھ کر یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ ملکر بھِی کچھ نہیں کیا جا سکتا۔

ایٹم بم - ایسی ایجاد جو تمام ایجادات کو بھسم کر دیتی ہے۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (02-12-08), جیو (06-04-09), طارق راحیل (04-12-08), عبدالقدوس (02-12-08)
جواب

Tags
فن, مزاحیہ, آدمی, امیر, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مصباح اللغات ۔۔عربی ، اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ذولسانی لغت عبیداللہ عبید کتاب گھر 0 21-02-11 05:51 PM
آن لائن اردو لغت عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 8 17-01-11 06:16 PM
اردو لغت مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 08:40 PM
فری آن لائن اردو لغت اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 14 04-05-10 03:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger