واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

محبت نہیں کرتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-08, 11:38 AM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile محبت نہیں کرتا

محبت نہیں کرتا

ایک نوجوان عورت نے ماہرنفسیات کے پاس جاکر شکایت کی
کہ وہ چھہ بچوں کی ماں بن چُکی ہے لیکن اب بھی اُسکا شوہر اُس سے محبت نہیں کرتا
یہ سن کر ماہرنفسیات نے کہا
شکر کرو کہ وہ تم سے محبت نہیں کرتا
زرا سوچو اگروہ تم سے محبت کرتا تو آج تمہارے بچوں کی تعداد کیا ہوتی؟

۔
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-08, 12:43 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

یہ اسکا نہیں سب عورتوں کا رونا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بےوقوف
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 12:25 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

اقتباس:
یہ اسکا نہیں سب عورتوں کا رونا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بےوقوف
عورت کا تو کام ہی رونا ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (26-09-08), منتظمین (04-10-08)
پرانا 26-09-08, 03:07 AM   #4
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

تم نے مجھے کبھی کچھ دیا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ کتنا جھوٹ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (04-10-08)
پرانا 26-09-08, 10:53 AM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

اقتباس:
تم نے مجھے کبھی کچھ دیا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ کتنا جھوٹ
میں آپ کو کیا دیتا، میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ، اگر رونے کا کام چاہیے تو ستارہ جی دے دیگی یہ کام آپ کو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 10:30 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 10:42 PM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

اقتباس:
میں آپ کو کیا دیتا، میرے پاس تو کچھ بھی نہیں
میرے پاس کون سا خزانہ ھے میں خود غریب آدمی ھوں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 01:11 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

اقتباس:
میرے پاس کون سا خزانہ ھے میں خود غریب آدمی ھوں
غریب وہ ہوتا ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 02:30 AM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

دوست تو ھیں بڑے اچھے اچھے دوست ھیں,پر ٹائم کسی کے پاس نہیں وقت گزارنے کو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 06:12 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

اقتباس:
دوست تو ھیں بڑے اچھے اچھے دوست ھیں,پر ٹائم کسی کے پاس نہیں وقت گزارنے کو
ارے یہ کیسے دوست ہیں جو اپنے دوست کو ٹائم نہیں دے سکتے (پھر تو دوست نہ ہوئے)
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-10-08, 01:00 PM   #11
Member
اجنبی
 
fayzi_love's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Lahore Pakistan
مراسلات: 84
کمائي: 502
شکریہ: 5
35 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت نہیں کرتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ اسکا نہیں سب عورتوں کا رونا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بےوقوف
ہاں جی بلکل ٹھیک کہا جی آپ نے
fayzi_love آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ماں, محبت, آج, آدمی, بچوں, جھوٹ, جواب, دوست, عورت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger