واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




مالک اور سردار!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-10, 01:51 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مالک اور سردار!!!

مالک اور سردار!!!

مالک ایک سردار نوکر سے:

بازار جا کر ایک اچھا سا شیشہ لے کر آو جس میں مجھے میرا چہرہ نظر آئے۔۔

سردار بنا شیشے کے واپس آیا تو مالک نے پوچھا کہ شیشہ کہاں ہے۔۔

سردار:

نہیں ملا۔۔۔!
میں نے ساری دکانوں پر گیا۔۔ مگر سب شیشوں میں میرا ہی چہرہ نظر آیا۔۔

شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), مون لائیٹ آفریدی (21-03-10), ابو عمار (21-03-10), شاہ جی 90 (17-03-10), عارف اقبال (24-04-10)
پرانا 21-03-10, 08:47 PM   #2
Member
اجنبی
 
king nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 39
کمائي: 416
شکریہ: 108
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
king nasir کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Bohat Acha Very Nice
king nasir آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-10, 09:17 PM   #3
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


میرا ایک دوست ہے اس کا نام بھی سردار ہے ، اکثر اس طرح کے لطیفے ان کو سناتاہوں ۔
وہ کہتا ہے کہ بھائی تمام سردار تو بیوقوف نہیں ہوتے ہیں ۔ بس ویسے ہی لوگوں نے ان کواس کام کے لیے مشہور کردیا ہے ۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, nice, purple, size, کہاں, گیا۔۔, پوچھا, واپس, لے, چہرہ, نوکر, نظر, مگر, مالک, very, آیا, آو, بنا, دکانوں, دوست, ساری, سردار, شیشہ, شیشوں, شیشے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger