واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




لگتا تو نہیں پر شائد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-08, 07:16 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking لگتا تو نہیں پر شائد

لگتا تو نہیں پر شائد

کسی بادشاہ کے دور میں ایک میراثی کو موت کی سزا ھو گئی۔ مقررہ دن جب میراثی کو سرقلم کرنے کے لئے لایا جا رھا تھا تو بادشاہ نے جلاد سے کہا کہ تلوار لاو اس کا سر میں خود قلم کروں گا
اس پر میراثی نے بادشاہ کی طرف دیکھ کر کہا، لگتا تو نہیں پر شائد
بادشاہ نے سن لیا پر خاموش رھا
جب بادشاہ میراثی کے قریب پہنچا تو میراثی نے پھر بادشاہ کی طرف دیکھا اور کہا، لگتا تو نہیں پر شائد
بادشاہ سن کر پھر خاموش رھا
جب میراثی گردن جھکانے لگا تاکہ سر قلم کیا جاسکے تو میراثی نے بادشاہ کی طرف دیکھ کر پھر کہا، لگتا تو نہیں پر شائد
اب کی بار بادشاہ کو تشویش ھوئی اس نے میراثی سے پوچھا کہ تو نے تین دفعہ میری طرف دیکھ کر کہا کہ لگتا تو نہیں پر شائد ۔ اس کا کیا مطلب ھے
میراثی نے یہ سن کر کہا بادشاہ سلامت مار تو اپ نے مجھے دینا ھی ھے تو سنیں
بات اصل میں یہ ھے کہ میرا باپ ایک نجومی تھا مرنے سے پہلے اس نے میرا ھاتھ دیکھ کر کہا تھا کہ تیری موت ایک کتے کے ھاتھوں ھو گی میں اس لئے اپ کی طرف دیکھ کر کہہ رھا تھا کہ لگتا تو نہیں پر شائد
وسیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (30-11-08), فیصل ناصر (30-11-08), ھارون اعظم (08-06-10), چیتا چالباز (30-11-08), ابو عمار (29-11-08), جیو (06-04-09), حسن مغل (30-11-08), سیپ (30-11-08), عبدالقدوس (01-12-08)
پرانا 30-11-08, 10:39 PM   #2
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لگتا تو نہیں پر شائد

بہت عمدہ وسیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 10:50 PM   #3
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,188
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لگتا تو نہیں پر شائد

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
کسی بادشاہ کے دور میں ایک میراثی کو موت کی سزا ھو گئی۔
بہت اچھا اندازہ لگایا میراثی نے
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 10:56 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لگتا تو نہیں پر شائد


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 10:59 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لگتا تو نہیں پر شائد

جواب نہیں
یہ ملک پاکستان اور اس کے نئے بادشاہ کا ذکر تو نہیں‌چل رہا؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-12-08, 07:53 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لگتا تو نہیں پر شائد

وہ تو کوئی دانشور ہونا چاہیے بھائی کمال ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-12-08)
جواب

Tags
کمال, پاکستان, موت, بھائی, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ میاں شاہد صحیح المسلم 4 25-02-11 03:04 PM
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
کلاس میں وہ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:59 PM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger