|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سردار جی کی پھرتیاں
ریل گاڑی چل پڑی تھی،دو سکھ بڑی تیز رفتاری کے ساتھ بھاگتے ھوئے آ رھے تھے،اور لوگ کھڑکیوں سے سر نکالے ان کی دوڑ کا منظر دیکھ رھے تھے،ایک سردار صاحب نے ھمت کی اور دوڑ لگا کر آخر ایک ڈبے کا ھینڈل پکڑنے میں کامیاب ھو گئے ۔لوگوں نے سردار کی تعریف کرتے ھوئے سردار کو واہ واہ کھنا شروع کردیا ۔ واہ سردار جی واہ کیا بات ھےآپ کی،؛؛؛؛؛آپ نے تو کمال ھی کر دیا۔ اتنی تیز گاڑی میں آپ ھی چڑھ سکتے ہیں۔اس عمر میں بڑی ھمت ھے آپ کی ؛؛؛؛۔ ویسے کھاں جانا ھے آپ کو ؟ سردار جی یہ سن کر فورا گھبراتے ھوئے بولے'''''ارے مارے گئے'''''''جانے والا تو نیچے ھی رھ گیا؛؛؛؛۔میں تو اسے چڑھانے کے لئے آیا تھا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, کامیاب, کرتے, کردیا, گاڑی, ھوئے, پڑی, ویسے, واہ, والا, لگا, لوگ, چل, منظر, آیا, اتنی, اسے, تھا۔, تعریف, جانے, دیکھ, دوڑ, ساتھ, سردار, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|